Pinned Tweet
میر ا سیاست سے تعلق بس اتنا سا ہے
کہ کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نا بنے
@ZubiaKhurshid
Dr Atta Ur Rehman retweeted
پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری شرمیلا فاروقی نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی
#PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
@BBhuttoZardari @sharmilafaruqi – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Thank you my girl 😍😘🥰🩷
Happy birthday to a true Jiyala Soul and always my very favourite politico 😍
May Allah pak bless you more & more & more @bercha_i
Dr Atta Ur Rehman retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے
سید علی قاسم گیلانی نےپارٹی ایم این ایز ایم پی ایز اور پارٹی کے ہزاروں کارکنوں کےہمراہ شاندار استقبال کیاپھولوں کی برسات
منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @KasimGillani
#WelcomeBBZinMultan
#BBZInWasaib
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Enthusiastic PPP workers accorded a warm welcome to Chairman Bilawal Bhutto Zardari @BBhuttoZardari at Tank Chowk, Chungi No. 1, and BZU University Chowk on his way to Multan Airport, chanting slogans, dancing, and showering flower petals.
#WelcomeChairmanSab
Dr Atta Ur Rehman retweeted
پاکستان پاکستان میں بسنے والے 25 کروڑ عوام کا ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں. نوجوان عوامی لیڈر بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کر ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی بھلائی کے لیے جدوجہد کریں. کیونکہ @BBhuttoZardari ہی وہ واحد عوامی لیڈر ہیں جو ملک اور عوام کو اس بحران سے نکال سکتا ہے #BilawalBhuttoZardari #Pakistan
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Sindh CM Murad Shah stresses professional maintenance of Safe City project, stronger police coordination and technology-driven crime prevention.
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا BZU یونی ورسٹی چوک پر استقبال کیا جارہا ہے
@BBhuttoZardari
Dr Atta Ur Rehman retweeted
Keamari ✌️
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری کراچی شرمیلا فاروقی نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔
#PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
@BBhuttoZardari @sharmilafaruqi
Dr Atta Ur Rehman retweeted
سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج؟؟مزید جانیے صوبائی وزیر صحت و بہبودِ آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے
Dr Atta Ur Rehman retweeted
آئی ایم جی سی کی جانب سے چینی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے چینی مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ سندھ میں کیسٹر بین کی کاشت اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ چینی سرمایہ کار پاکستان سے بیج، چاول اور کیسٹر سیڈ خرید رہے ہیں۔ حکومت سندھ چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور کاروباری شراکت داری میں مکمل تعاون کرے گی۔
Dr Atta Ur Rehman retweeted
سندھ حکومت نے آٹے کا سرکاری نرخ 138 روپے فی کلو مقرر کرنے اور درآمدی گندم سمیت پاسکو سے حاصل کی گئی گندم براہِ راست فلور ملوں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے. صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ آٹے کے تھوک اور پرچون نرخوں کے فرق کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے اہم ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خوراک نے کہا کہ سندھ حکومت گندم کی ذخیرہ اندوزی ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ خوراک سے متعلق امور، گندم کی فراہمی اور آٹے کے نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔
مخدوم محبوب الزماں نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلی بار باردانے کا روایتی نظام ختم کیا ہے، جبکہ 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے کاشت کاروں اور ہاریوں کے لیے ویٹ گروئر سپورٹ پروگرام بھی رکھا گیا ہے۔
Dr Atta Ur Rehman retweeted
سوہنے وسیب دیاں راہیں تہاڈے انتظار اچ پلکاں وچھائی بیٹھیاں ہن
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوں وسیب دی پاک مٹی تے آمد تے لَکھ لَکھ مبارکاں تے جی آیاں نوں! وسیب دے واسی تہاڈے نال محبت دا ایہو رشتہ ہمیشہ نبھیسن
#WelcomeBilawalInMultan
#BilawalInWaseb
@BBhuttoZardari
@KasimGillani
Dr Atta Ur Rehman retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
@AAliZardari
Dr Atta Ur Rehman retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوجنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کےچیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کےصدر مخدوم سید احمد محمود نےسیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
Dr Atta Ur Rehman retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس جہاں پارٹی کارکنان اور قیادت ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ متحد ہیں۔جیالے ہی پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہیں اور عوام ہی ہماری سیاست کا محور
پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
Dr Atta Ur Rehman retweeted
**Sujawal:** The Government of Sindh has completed the Sujawal City Bypass (Dual Carriageway), marking another milestone in improving road infrastructure and connectivity for the people of Sujawal.
#SindhGovt #Development
Dr Atta Ur Rehman retweeted
The Govt of Sindh is making Karachi’s Green Line BRT more accessible and affordable by adding buses, offering subsidised fares and reintroducing low-cost travel cards at all stations. A modern, comfortable and eco-friendly transport service for the people of Karachi
#GreenLineBRT
Dr Atta Ur Rehman retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
کراچی؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ تجارتی روابط میں اضافے پر بھی اتفاق
@BBhuttoZardari










































