DR KODDA retweeted
Same energy
نواز شریف نے نوٹیفکیشن روک لیا ہے
فوج کے اندر سخت لڑائی چل رہی ہے
عمران خان کی رہائی ہونے والی ہے
کٹھ پتلیوں کی حکومت جانے والی ہے
DR KODDA retweeted
دل ڈرتا ہے ، زبان میں لغزش ہے ، ہاتھ کانپتے ہیں ، فوج اب زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتی ہے کہ عمران خان کو ختم کردے۔ فوج نے بہت سے ایسے کام کیے جنکی توقع نہ تھی ، امید نہ تھی۔ اس ایک کے علاوہ وہ کونسی انہونی ہے جو رہتی ہے؟
یہ کہنا بھی مشکل ، یہ سوچنا اور تصور کرنا بھی مشکل۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم جیسے کئی ہزاروں کی دنیا اس ایک آدمی کے گرد گھومتی ہیں۔ تصویریں اسکی ، ذکر اس کا ، مشکلات اسکے نام کی امیدیں اس کے نام کی۔ ہم میں سے کتنے ہیں جو اسکے نام پر جیتے ہیں اس کے نام پر مرتے ہیں۔
لیکن اگر یہ فوج کر بھی گزرے پھر کیا ہوجائے گا ؟ کیا فوج کو پڑنے والے جوتوں میں کمی آجائے گی؟ کیا فوج اچانک سے معاشی انقلاب برپا کردے گی؟ کیا ملک میں دولت برسنے لگے گی؟ ہر مسئلے کی جڑ فوج ہے ، ہر جگہ بدامنی فوج پھیلا رہی ہے ، ذلت اور نفرت کا شکار فوج ہے۔ اس انہونی سے تو ان سب کو ضربیں لگیں گی۔
یہ سب کہنے سے فوج کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا اور آپ میں سے اکثریت کی دل آزاری ہوگی۔ لیکن صورت کوئی بھی ہو فوج کی بربادی اب فوج کا مقدر ہے۔ پچھلے چار سال سے ہم یہی دیکھ رہے ہیں۔
DR KODDA retweeted
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
DR KODDA retweeted
کب کہا تھا کہ بندوقیں اور ٹینک لیکر تم پر چڑھ جائیں گے؟ یہ ہی تو کہا تھا لوگ تمہارے منہ پر تھوکیں گے ، تمہاری عزت خاک میں ملا دیں گے ، تمہیں تمہاری نظروں سے گرا دیں گے۔ لو جو کہا تھا وہ کردیا۔
DR KODDA retweeted
ٹرانسفر پوسٹنگ والے چھ ارب کے اسکینڈل کا کیا بنا؟ کیا کبھی تحقیقات کیں ؟ ثبوت مانگے؟ وہ کون تھا جو آپ کو استعمال کرتا رہا؟ اور پھر حامد میر صاحب تحریک انصاف کی خواتین کو ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کے نام پر بھی نشانہ بناتے رہے؟
میر صاحب ؟ چھی چھی چھی
DR KODDA retweeted
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔
نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
DR KODDA retweeted
زرا تصور تو کیجیے کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ( تعداد کے لحاظ سے ) اور اسکے سب سے بڑے صوبے میں بندوق بردار لڑکیاں اس فوج کو ہلنے نہیں دیتیں۔ پتہ نہیں کسی مظلوم کی ہا لگی ، یہ کوئی مکافات عمل ہے یا شاید تاریخ کا سبق۔ جو بھی ہے غیرت مند ہوتے تو مر جاتے۔
DR KODDA retweeted
عمران خان کی رہائی کے بدلے ترمیم کی حمایت کریں گے ❌
عمران خان سے ملاقات اور رہنمائی تک آئینی ترمیم کا فیصلہ نہیں ہوگا✅
DR KODDA retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 😥 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔
اخے ہمیں سوشل میڈیا سے فرق نہیں پڑتا
مخے سوشل میڈیا سنگھی تک جاتا ہے
DR KODDA retweeted
جس دن عاصم منیر پشاور میں امن بحال کرنے کا جھوٹ بول رہا تھا اسی روز سٹار ڈی ایس پی کی شہادت ہوگئی۔ شہداء کے جنازے نہ پڑھنے کا الزام لگوانے والا عاصم منیر خود کیوں عمران الدین کے جنازے میں نہیں گیا؟
DR KODDA retweeted
بی ایل اے نے فوجی کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا گاڑیاں جلا دیں بی ایل اے کے کچھ جنگجو بھی مرے لیکن پاک فوج کہہ رہی ہے وہاں کوئی تھا ہی نہیں وہ سارا کیمپ ہی خالی تھا۔ خالی تھا تو بی ایل اے کے لوگ بددعاؤں سے مرے؟
جب منہ کھولتے ہیں تب جھوٹ بولتے ہیں۔
DR KODDA retweeted
فوج تحریک انصاف کی تختیاں تک گرا رہی ہے لیکن تبصرہ پاڑ اپنے اپنے کرنل پر یقین کیے بیٹھے ہیں کہ تحریک انصاف بس نیا وزیراعلی لانے ہی والی ہے۔
بے شرم بے حیا اور بے ضمیرے ماوتھ پیس۔
DR KODDA retweeted
پاکستان میں صحافت اور الیکٹرانک میڈیا کی معراج یہ ہے کہ حامد میر کو فیصل واوڈا ساتھ بٹھا کر اور محمد مالک کو مشال یوسفزئی ساتھ بٹھا کر سولو شو کرنا پڑتا ہے۔
چچ چچ چچ چچ
DR KODDA retweeted
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
DR KODDA retweeted
پختونخواہ کو بلوچستان بنا رہے ہیں ، بلوچستان کو مشرقی پاکستان بنا دیا۔ مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا چکے۔
واہ جرنیلو بے پرواہ جرنیلو
DR KODDA retweeted
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔
جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔
یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
DR KODDA retweeted
یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیلنگ شروع ہے۔ ڈی پی او خیبر آپکو اس درندگی کا جواب دینا ہوگا۔















