Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi) header
Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi) profile picture

Public servant ( law enforcement officer ) personal account.

Lahore, Pakistan
Joined July 2009
Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)Photo by Dr Assad Malhi PSP (@drmalhi)
حکومت پنجاب نے جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی عائد کی ہے۔ کسی بھی جگہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو فوری طور پر کاروائی کی جائیگی اورانہیں بیک ٹریک کیا جائیگا۔ الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں اور انشاءاللہ ہم محفوظ ماحول میں الیکشن کروائیں گے۔ تفصیلات جانئے اے آئی جی آپریشنز پنجاب ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے اس ویڈیو پیغام میں۔ @drmalhi
16
9
1
42
4,300
پنجاب پولیس کے زیر اہتمام طلبہ اور فلم میکرز کیلئے پولیس سے متعلقہ شارٹ فلم بنانے کے مقابلہ کا اعلان، فلم کا دورانیہ 45 سے 60 منٹ تک۔ انعام 20 لاکھ روپے اور پنجاب پولیس کی جانب سے تشہیر بھی ہو گی۔ مزید معلومات کیلئے آپ 04299210075 پر کال کرسکتے ہیں۔ #PunjabPolice #BuildingForBetter
227
88
28
380
108,971
پنجاب پولیس وومن سیفٹی ایپ ہر خاتون کے موبائل میں ہونی ضروری ہے۔ یہ ایپ اینڈرائڈ فون کے لیے اس لنک ڈاؤن لوڈ کریں play.google.com/store/apps/d…… آئی فون کےلیے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں apps.apple.com/ca/app/punjab…… #PunjabPolice #WomenSafetyApp
11
45
1
141
18,852
پراجیکٹ "ہمارے پھول " آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کے سپیشل بچوں کے لیے ایسا کام جس کی وجہ سے والدین بےساختہ کہہ اٹھے "یہ ہمارے نہیں محکمہ پولیس کے بچے ہیں۔" #PunjabPolice #Welfare
284
150
46
671
54,345
حب الوطنی اور بہادری کی لازوال داستان! پنجاب پولیس کی وردی پہن کر باپ اور بیٹا ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پوتا بھی پولیس فورس میں شمولیت کے لیے بےقرار، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہدا کے وارث کو اپنی کرسی پر بٹھا کر زبردست خراج تحسین۔ #PunjabPolice #Martyrs #RealHeroes
1,407
1,132
132
4,458
263,696
پنجاب پولیس اور ُسندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سنٹرل پولیس آفس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد پنجاب پولیس کے زیر اہتمام صوبے میں 10 مقامات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھیلیسمیا سے متاثرہ بچوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے پنجاب پولیس ہر ممکن تعاون یقینی بنائے گی۔ آئی جی پنجاب
20
9
98
9,652
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کی ویلفیئر کے لیے اہم اقدام! پولیس ملازمین کی بیٹیوں کی شادی کے لیے محکمانہ امداد میں اضافہ جبکہ ملازمین کی تدفین کے لیے دیا جانے والا فنڈ بھی دوگناکر دیا۔۔۔ مزید کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice #IGPunjab
40
78
8
401
34,193
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایسا فیصلہ جس نے سب کے دل جیت لیے ۔۔۔ فٹ پاتھ اور پارکوں میں نظر آنے والے بے گھر بچوں کے تحفظ اور روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کیا کرنے لگی ہے ، جانیں اس ویڈیو میں #PunjabPolice
53
128
22
552
30,033
Dr Assad Malhi PSP retweeted
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ٹریفک وارڈنز کو پیغام، شہریوں کی سہولت اور آسانیوں کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں. #Helmet #Trafficpolice #Policepublic #Lahore #RoadSafety #IGPPunjab #CCPOLahore #PPIC3 #PunjabPolicePakistan
8
9
2
63
6,350
Dr Assad Malhi PSP retweeted
داتا دربار روڈ پر بوجہ ریلی ٹریفک کی روانی سست ہے۔ ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کروایا جارہا ہے۔ #DataDarbarRoad #LowerMallRoad #Rally #Lahore @drmalhi @OfficialDPRPP
2
8
1,782
Dr Assad Malhi PSP retweeted
Respected miss the road is open for traffic. For more updates please call 15 or download RASTA App or keep listening to Radio FM 88.6.
1
4
757
Dr Assad Malhi PSP retweeted
ریگل چوک سے جانب فیصل چوک دونوں اطراف بوجہ ریلی ٹریفک کیلئے بندہیں۔ ٹریفک کو متبادل راستوں کی طرف ڈائیورٹ کروایا جارہاہے۔ #Rally #Regalchowk #Faisalchowk #MallRoad #Lahore @drmalhi @OfficialDPRPP
3
14
1,500
Dr Assad Malhi PSP retweeted
ایم ٹو (لاہور اسلام آباد) کو ٹھوکر نیاز بیگ اور بابوصابوچوک سے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا. #Trafficrules #Trafficpolice #Followrules #Lahore #Motorway #Babusabuchowk #Thokarbypass @drmalhi @OfficialDPRPP
1
2
13
1,682
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کی معمولی سی لاپرواہی کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتی ہے ۔ #PunjabPolice #RoadSafety #Awareness
28
80
6
345
26,496
Dr Assad Malhi PSP retweeted
کلمہ چوک جانب لبرٹی روڈ پر گڑھا بن گیا ہے۔ ٹریفک کو سنگل لین میں چلایا جارہا ہے اور برکت مارکیٹ سے لبرٹی جانے والی ٹریفک کو کلمہ سے اچھرہ پل بجھوایا جارہا ہے۔ #CBDBoulevard #Kalma_Chowk_Underpass #FerozepurRoad #Constructionwork @drmalhi @OfficialDPRPP
5
4
26
3,010
Dr Assad Malhi PSP retweeted
شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع، شاہراہوں پر پھسلن کے باعث شہری حد رفتار کی پابندی سے ہرگز تجاوز نہ کریں، فوری مدد کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کریں. #Rain #Trafficawareness #Trafficpolice #policepublic #Roadsafety #safetyfirst #savelife #followrules @drmalhi @OfficialDPRPP
1
3
14
1,235
Dr Assad Malhi PSP retweeted
لاہور میں ڈرون کیمروں سے ٹریفک مانیٹرنگ کا باقاعدہ آغازکر دیا گیا، ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری کیلئے جدید ٹیکنالوجی انتہائی ضروری ہے، ٹریفک مسائل کے ممکنہ حل کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے گا، ڈاکٹر اسد ملہی. #Lahore @drmalhi
2
8
21
5,018
Dr Assad Malhi PSP retweeted
شکریہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور پاکستان کا پہلاوویمن لائسنسنگ اینڈ ٹیسٹنگ سینٹرلبرٹی۔ نصیراحمد نےاپنی بیٹی کا لائسنس بنوالیا، آئیں ان کے تاثرات جانتے ہیں۔ #Libertylicensingcenter #Trafficpolice #Lahore #Liberty #drivinglicense #Women_Licensing_Center @drmalhi @OfficialDPRPP
3
4
16
2,034
Dr Assad Malhi PSP retweeted
شکریہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور پاکستان کا پہلاوویمن لائسنسنگ اینڈ ٹیسٹنگ سینٹرلبرٹی۔ خواتین اس کے متعلق کیا کہتی ہیں؟ @drmalhi @OfficialDPRPP #Libertylicensingcenter #Trafficpolice #License #Lahore #Liberty #drivinglicense #Women_Licensing_Center
3
8
39
4,398