Shakila anjum (@dua_31) header
Shakila anjum (@dua_31) profile picture
Khanewal, Pakistan
Joined July 2019
Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)Photo by Shakila anjum (@dua_31)
اپنا مزاج اور ہے ______ہم کارِعشق میں اس بت کو دیکھتے ہی نہیں جو خدا لگے.... @dua_31
33
25
2
123
اللّٰہ اکبر پاکستان ذندہ باد #PakistanZindabad
1
74
پاکستان زندہ باد ❤️
1
26
کچھ بتا تو سہی اے دھیان سے جاتے ہوئے شخص! تو چلا جائے تو.... پھر دھیان کہاں جاتا ہے - 🧡
7
۔ عظیــــم تــرین ستــــائــــش یـــہ ہـــے کــہ، آپــــ قــابــلِ مُحبتــــــ ہـــونــے ســـے زیـــادہ، قـــابلِ اعتمــاد ہــــوں۔۔۔!! کـــہ دکـــھی بنــــدہ، بے خــوف و خـــطر، آپـکـــے کــــندھــــے پــر اپنــا غــــم مٹــا سکــے 💗
3
اللہ کریم درجات بلند فرمائے آمین اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
4
جسکےپاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے۔لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے،ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، خلوص اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں،اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا۔
1
1
8