آزاد روح retweeted
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
آزاد روح retweeted
جتنی انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کشمیر کی ڈسکشن بڑھ رہی ہے ، اسی رفتار سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی نورا کشتی بڑھ رہی ہے ، بلاول آزادکشمیر میں تقاریر کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ کر شہبازشریف کے اقتدار کے بستر پر لیٹ جائیں گے ، جب تک پیپلزپارٹی وفاقی حکومت نہیں چھوڑتی بلاول کا نہ تو کوئی بیان شیئر کریں ، نہ ری ٹویٹ اور نہ ڈسکس کریں ، ان کو چابی دی ہی اسی لئے گئی ہے کہ کشمیر کے اصل ایشوز سے توجہ ہٹائی جائے
آزاد روح retweeted
اگر ایک گروہ بھارت سے پیسے لے کر سب کچھ کر رہا ہے تو آپ نے اس کے 38 میں سے 36 مطالبے کیوں مانے، ہم جب سوال کرتے ہیں تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا
شتر مرغ کی طرح منہ زمین میں ڈال دینے سے حقیقت بدل نہیں جاۓ گی
شہزاد اقبال
آزاد روح retweeted
الجزیرہ کے مطابق آزاد کشمیر میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 20 شہری شہید کر دیے۔
دوسرے آزاد ذرائع شہادتوں کہ تعداد اس سے بھی زیادہ بتا رہے ہیں۔ 💔
آزاد روح retweeted
Stop Killing Pakistanis!
How can we allow one mentally unstable person to keep destroying Pakistan via massacres in multiple parts of the country?
Protest on Aug 5th with PTI or protest with Kashmiris. It’s our country & it’s critical that everyone speaks up against massacres!
آزاد روح retweeted
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
آزاد روح retweeted
پاکستانی فورسز ہسپتالوں میں گھس چکی ہیں
لاشیں چورانے آ گئے ہیں
ہسپتالوں پہ فائرنگ گھروں پہ فائرنگ 💔
آزاد روح retweeted
🚨🚨
At least 30 people are alleged to have been killed in Pakistan-administered Kashmir in the past two days as part of what has been claimed is a brutal state crackdown that has engulfed the disputed region for weeks. theguardian.com/world/2026/j…
آزاد روح retweeted
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین پریس کانفرنسز کیں ،
سینیٹر مشتاق صاحب کو کشمیر جانے سے روکا گیا اور گرفتار کیا گیا ،
عام پاکستانیوں اور کشمیریوں کے ویڈیوز پیغامات آرہے ہیں،
بیرون ملک اوورسیز پاکستانی آواز بلند کررہے ہیں،
تین چار انسانی حقوق کی تنظیمات شور مچا رہی ہیں
سٹوڈنٹس نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں پانچ بجے پرامن احتجاج کی کال دے رکھی ہے ،
لیکن ان سب کی میڈیا پر تو ایک لفظ کی کوریج نہیں جبکہ سوشل میڈیا بھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ڈرامے کو کور کررہا ہے
آزاد روح retweeted
عینی شاہدین کا بیان 🚨
ہمیں تو لگ ہی نہیں رہا یہ پاکستانی فوج ہے ہمیں تو یہ انڈیا کی فوج لگ رہی ہے🥲
آزاد روح retweeted
راولا کوٹ شہر کی بلڈنگز پر فورسز موجود ہیں عوام کے سروں پر گولیاں مار رہے ہیں
ذہنی مریض شخص شہ رگ کو کاٹ رہا ہے
آزاد روح retweeted
سب مانیں گے ان شاء اللہ!
ایک ذہنی مریض پاکستان کی شہہ رگ کاٹ رہا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
آزاد روح retweeted
Kashmir??? Rawalakot????
Deeply saddened to learn of the devastating wildfires sweeping across Spain.
On behalf of the Government and the people of Pakistan, as well as on my own behalf, I extend my heartfelt sympathies to Prime Minister Pedro Sánchez, the Government and the people of Spain, especially all those affected by this tragic disaster.
I sincerely hope that the fires are brought under control at the earliest and that the affected communities recover swiftly. Pakistan stands in solidarity with Spain during this difficult time, and my Government remains ready to extend any assistance that may be required.
آزاد روح retweeted
میرے گاؤں کے 11 لوگوں کو شہید کر دیا گیا، جن میں ایک 20 سالہ نوجوان بھی شامل تھا۔ یہ کوئی دہشت گرد نہیں تھے، نہ ان کے ہاتھوں میں بندوقیں تھیں اور نہ راکٹ لانچر۔ یہ تو اپنے ہی شہر میں داخل ہو رہے تھے، جب انہیں گولیوں سے بھون دیا گیا۔ اس وقت راولاکوٹ میں ہر طرف قیامت کا منظر ہے۔
@BasharatRaja786






























