I don't want to know what people are saying about me behind my back—I already have a high enough opinion of myself. https://xitter.cf/t.co/8EMnFh8CDR:

Brasília, Brazil
Joined February 2021
Hypocrisy of Hinduism 😭 हिंदू धर्म में महिलाए पूजनीय है 😤
143
571
69
1,566
260,552
آج اگر نیتن یاہو الیکشن ہار گیا تو کیا ہو گا؟ مجھے نہیں لگتا ہے کہ عالمی طاقتوں کی اسلام مخالف مہم اور نفرت میں کوئی کمی آئے ایک شیطان جاۓ گا تو دوسرا آ جاۓ گا۔ لیکن جو بھی آئے گا، اس جتنا بد نہیں ہو سکتا۔ جتنا ظلم یہ کما کر دنیا سے جاۓ گا، اللّه جانے کتنا سخت حساب ہو گا اس بدبخت کا۔
23
224
5
1,324
25,624
ظلم اور کسے کہتے ہیں 😢 شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق۔۔۔۔7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی۔۔۔۔۔عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے۔۔۔ ایک دم توڑ گیا
30
596
6
995
11,944
Let’s keep talking about the Epstein files until justice is served.
20
358
8
479
9,341
Viking retweeted
Netanyahu is a war criminal
32
55
2
386
4,088
سرگودھا/ سرکاری سکول کا جنسی سکینڈل سرگودھا کے سرکاری سکول کے بچوں سے جنسی زیادتی اور ویڈیوز بنائے جانے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے،ابتدائی طبی معائنے میں تین بچوں سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے تاہم ڈی این اے رپورٹ آنا باقی ہے۔ پولیس نے سکول کے انگلش ٹیچر سمیت دو طلباء کے خلاف مقدمات درج کئیے ہیں، تین میں سے ایک بچے کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،ٹیچر کے خلاف پہلا مقدمہ درج ہونے پر دیگر بچوں کے ورثاء نے بھی اسی ٹیچر کے خلاف شکایت کی تھی۔ سکول ٹیچر بچوں کو سکول سے گھر لے جاکر دو طالبعلموں کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بناتا اور انکی ویڈیوز بناتا تھا۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے
8
72
7
259
12,270
Pure EVIL
Israel calls this ‘self-defense’
65
2,516
29
7,103
71,349
تھپڑ کے بدلے تھپڑ — فیصلہ جج صاحب کا ہو تو سمجھ میں بھی آتا ہے لیکن یہاں تو سارے ہی جج لگے ہوئے ہیں ، ویسے "ڈار" لنگ والے ڈار کو تھپڑ پڑ جاتا تو شاید خودساختہ انصاف پہ یقین آتا
162
1
992
20,162
مکہ مکرمہ بیت اللہ شریف میں آج موسلا دھار بارش ⬇️
138
2
1,522
10,224
وَ مَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں اُن کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں
5
98
855
14,007
خونی قاتل دہشتگرد اسرائیل، اس خوفناک نسل کشی کو "سیلف ڈیفنس" کہتا ہے.
38
32
515
لاہور، جوہر ٹاؤن آن لائن بائیک سروس کے رائیڈر کی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش، خاتون نے رائیڈ بک کی تھی سفر کے دوران نعیم نامی ڈرائیور نے ہراساں کرنے کی کوشش کی، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی، خاتون سڑک پر گرنے سے زخمی، جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں ائیں۔ملزم فرار، مقدمہ درج
19
68
8
301
12,829
🚨🚨 سی سی ٹی وی فوٹیج  کے مطابق 17 اکتوبر کو پیش آئے واقعے میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلئے خاتون نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی۔ چلتی بائیک سے گرنے کے باعث خاتون کو منہ، ناک، گلے اور سر پر چوٹیں آئی ہیں جبکہ خاتون کے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگانے پر رائڈر فرار ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ خاتون نے ایف 2 جوہر ٹاؤن سے وٹو پیلس کیلئے رائیڈ بک کروائی تھی۔ jang.com.pk/news/1628106
2
28
222
13,770
براہِ کرم غزہ میں موجود اپنے بھائیوں اور بہنوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 💔 " اے اللہ! ان میں سے جو بھوکے ہیں انہیں کھانا عطا فرما، جو خوفزدہ ہیں انہیں امن و امان نصیب کر، ان کے زخمیوں کو شفا دے، ان کے شہداء پر رحم فرما، ان کی تکالیف دور کر اور ان کے ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ دے۔۔
6
147
1
164
1,472
The Epstein Files… This clip is everywhere right now. If true, it changes everything. How much more is still hidden? 🇺🇸 WE THE PEOPLE We're not done yet. Keep your eyes on this page. Follow @_WWG1WGA47 for what's next.
125
1,636
54
1,872
61,729
بہاولنگر، تھانہ بی ڈویژن پیرا فورس کے اہلکار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
12
159
12
416
8,719
بے حِسی
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
1
124
361
12,702
Don't Stop Talking about Epstein Files. FOLLOW UP FOR MORE INFORMATION!!!
33
523
16
925
42,038
ZIONISM IS EVIL! F*CK ISRAEL!
JUST IN: ISRAELI MILITARY JEEP RAMS INTO A PALESTINIAN CHILD ON A BICYCLE DURING A RAID IN SILWAD, EAST OF RAMALLAH
15
227
3
528
16,176