ڈاکٹر پر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں!
کوٹ ادو T.H.Q ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریض کے انتقال کے بعد لواحقین کی جانب سے ڈیوٹی ڈاکٹر عبدالستار اور انہیں چھڑوانے والے ڈاکٹر پر مبینہ بہیمانہ تشدد کیا گیا، جس کے باعث دونوں ڈاکٹرز زخمی ہوئے۔
Dr H.N.Khalid retweeted
میں نے دیکھا ہے کہ ساحل عدیم کے ساتھ اکثر انٹرویورز کا رویہ بہت غیر مناسب تزحیق آمیز ہوتا ہے۔ اگر یہ بہادر انٹرویورز کسی لمبے نام والے یا ،لمبی چوڑی داڑھی اور ٹخنوں سے اوپر شلوار والے عالمِ دین سے ایسے بات کریں تو اُن کے مریدین نے انکی طبیعت صاف کر دینی ہے۔ ساحل عدیم کو چاہیئے کہ دو چار مشٹنڈے اپنے آس پاس رکھ لے پھر دیکھتے ہیں ان کے سوال کیسے ہوتے ہیں۔
میں ساحل عدیم کو 2020 سے جانتا ہوں اور کئی دفعہ کُھل کے ان کے اوپر پبلک میں اعتراضات بھی کیئے، کبھی ان کے ماتھے پر شکن تک نہیں آیا۔ ذاتی طور پر بھی نہایت ہی حلیم طبیعت کے مالک ہیں اور اسی کا فائدہ سارے اٹھاتے ہیں۔ ساحل عدیم نے بلکل صحیح کیا۔ اور اس کے بعد بھی ایسا ہی کرنا چاہیئے۔
سرکاری نوکری پہ اب کوئی تھوکتا بھی نہیں
عوام سے بھی باتیں سنو اور یہ بی اے پاس کالے انگریزوں کی بھی
کرپشن خود کرتے ہیں، ھسپتالوں کو بنیادی دوائی تک بھی مہیا نہیں کرتے الٹا ڈاکٹر کو لسٹ دے جاتے ہیں کہ جو بھی مرض ھو اس لسٹ کے علاوہ دوائی نہیں لکھنی
مریض جیے مرے جو مرضی کرے
2
150
Dr H.N.Khalid retweeted
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
Dr H.N.Khalid retweeted
اپنے کمروں میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے ، دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟
YOUTH SUMMIT 6.0
23 November in Bahawalpur
Organized by *SYNCH QAMC* in collaboration with Youth Club, it's an opportunity to reflect, reconnect, and get inspired.
*BOOK YOUR e-TICKETS NOW!*
tinyurl.com/synchyouthsummit
2
155
Dr H.N.Khalid retweeted
جرنل ندئم انجم کے وقت ایجنسیوں نے جب ایک اوورسریز پاکستانی کے بھائی کو اٹھایا تو اسے ٹارچر کرتے ہوئے ریکارڈنگ میں اُن کے آدمی نے ایک جملہ بولا تھا اور اسی طرح کا ایک جملہ پھر ایک دن پہلے فواد چودھری نے بھی معید پیرزادہ کو بولا کہ تم لوگ اگر پاکستان چھوڑ چکے تو اب یہ ملک ہمارے پہ چھوڑ دو تمہارا لینا دینا کوئی نہیں۔ اب اس جوان نے نہ تو کسی اور ملک کی شہریت لی نہ پاکستان چھوڑا پھر اس کو بولنے کا حق کیوں نہیں دیا گیا، اس پہ ٹارچر کے لیئے کون سی منطق کا سہارا لیا گیا۔ ایک پوری نسل پہ ظلم کر کے ان سے کیا امید کرتے ہیں ؟
اللہ اس جوان کو سلامت رکھے اور اس کی دلیری کو بھی، اس نے کروڑوں جوانوں کا بوجھ اٹھایا لیکن کل کلاں اس سے جب ہلکہ سا اختلافِ رائے ہو گا تو مزاحمت کار برگیڈ اس کو بھی غدار بول دے گی۔ سمجھ نہیں آتی کہ مقابلہ جرنیلوں سے ہے یا اُن کی پھیلائی دہایوں پہ محیط جہالت سے؟
Dr H.N.Khalid retweeted
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
ماٶں کو کیسے بتایا جا سکتا ہے
کہ ان کی طرح
دکھنے والی
لڑکیوں نے
ہمارے ساتھ کیا کیا
ماٶں کو نہیں بتا سکتے
راتیں ہمارے ساتھ کتنا برا برتاٶ کرتی ہیں
ماٶں کو نہیں بتا سکتے
کہ
ہم اپنی جان لینے کے لیے
ان کی موت کا انتظار کر رہے ہیں
)
Dr H.N.Khalid retweeted
2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
jang.com.pk/news/1633758
تاریخ پڑھو ایجادات کا جائزہ لو جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمھیں چاہت فتح علی خان جیسا مسخرہ اور مجرہ کرتی لڑکیاں ٹیلنٹڈ نہ لگیں
1
3
288


















