﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے قادرِ مُطلق!ہمیں حرمین شریفین کی محبت میں جینے،ایمان کی حالت میں وہاں حاضر ہونےاور شکرکے ساتھ لوٹنے کی توفیق دے ہماری زندگی کونیکی،ہماری آخرت کو آسانی اور ہمارے خاتمے کو ایمان سے مزین فرما۔آمین
GOOD MORNING All
Jugnu retweeted
لیڈر عمران خان کی زندگی، صحت اور سلامتی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے
ظلم بند کرو
#ActNowSaveImranKhan
Jugnu retweeted
وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا
اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے
سُورَةُ النِّسَاءِ - 132
Jugnu retweeted
ماذا لو دربنا عقولنا على السكينة من خلال الكلمات التي نرددها يوميا؟
تشير أبحاث علم الأعصاب المنشورة في Nature Neuroscience إلى أن استجابة الجسم للضغوط تساعدنا على التكيف، لكن استمرار الضغط النفسي قد يؤثر سلبا في بنية الدماغ ووظائفه.
ومن هنا أقترح برنامجا تدريبياً لكل إنسان، ومتاحاً للجميع،
يعتمد على ترديد #الأذكار وتدبر معانيها، بهدف دعم الاسترخاء
وتنظيم التفكير وتعزيز الطمأنينة.
فكما تستنزفنا بعض الأفكار، هناك كلمات تساعدنا على استعادة السكينة.
Jugnu retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#قافلہ_ادب
Jugnu retweeted
احتمالِ انحراف بھی ہے وہاں _ مگر ہم چارہ جو
وہاں وہاں بھی کریں گے وفا جہاں بنتی نہیں ہے...!!!!
#قافلہ_ادب
دنیا صرف آپ ﷺ کے ذکر سے خوشگوار ہوئی، اور آخرت صرف آپ کے قرب سے ہی حسین ہوگی ۔۔!!❤️
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
نبی کریم ﷺکی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کریں رحمتوں کی برسات سےلطف اندوز ہوں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد
ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE
Jugnu retweeted
💞🍃صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🍃💞
💞🍃صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🍃💞
اے کائنات کے سب سےعزیز حرمت واعلی ظرف والے پیکر
مجھ سمیت کائنات کا زرہ زرہ آپ کی بارگاہ میں کروڑوں سلام و درود پیش کرتا ہے
اللھم صل وسلم وبارك علی محمدﷺ
و علی آلہ وصحبہ اجمعین
السلام علیکم جمعہ بخیر
#متاعِ_دل
Jugnu retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله!ہماری قبروں کووحشت کےبجائے رحمت
اور تاریکی کے بجائے نور کا مقام بنا دینا روزِ محشر ہمیں اپنے عفو وکرم کے سائے میں جگہ عطافرمانا
اورجنت الفردوس میں اپنے فضل سے ہمیشہ کی زندگی نصیب فرمانا۔آمین
Jugnu retweeted
کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ
کتنــے پہلو سـے تِـری ذات کـــو سـوچا ہم نے...!! 🖤
Jugnu retweeted
اس سال 2026 میں 13 رجب *2* بار آئے گی 🌹
پہلی 13 رجب, 2 جنوری 2026 بروز جمعہ تھی اور دوسری 13 رجب 23 دسمبر 2026 کو ہوگی🥰
مطلب ایک ہی سال میں *مولا علی علیہ السّلام کا جشن 2 دفعہ منایا جائے گا*🙌❣️🙏❣️🙏❣️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
































