شاید نہیں یقین ہم وہ آخری نسل ہیں جنہوں نے اپنا بچپن اس فوج کو اپنا ہیرو سمجھ کر سلوٹ کئیے تھے جب سمجھ دار ہوئے تو سمجھ آئی اس غاصب اور آئین شکن فوج کی،اس ظالم نظام کی جہاں عوام کی رائے کو ردی کی نوکری میں ڈال دیا جاتا ہے آنے والی ہر نسل تم پہ تھوکے گی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
20
آزادی چھیننی پڑتی ہے پلیٹ میں نہیں ملتی ہے ـ
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
#لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
جو لوگ یہ نعرہ لگاتے ہیں فوج بھی میری ملک بھی میرا تو میں اس نعرے سے بلکل بھی ایگری نہیں کرتی ،، ملک تو میرا ہے جس کی آزادی کے لیے ہمارا لیڈر جیل میں ہے مگر یہ فوج ہر گز میری نہیں ہے جو ہمارے ساتھیوں کے سینے پہ سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دے #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
28
27 ستمبر اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری دیکھانے کا دن،
27 ستمبر اپنے لیڈر کو ناحق قید سے آزادی دلانے کا دن،
27 ستمبر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن،
عوام نہیں لیڈر شپ کو باہر نکلنے کے موٹیویشن دیں سب کیونکہ بھگوڑی لیڈر شپ ہے جو عین وقت پہ بھاگ جاتی ہے ـ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
9 مئی جب ہاتھ خان کے گریبان پہ نہیں 22 کروڑ عوام کے دلوں پہ ڈالا گیا تھا ،،اور اسکا بدلہ ہر ایک ایک شخض سے لیا جائے گا ،، ناحق جیل میں ہمارا مرشد قید ،، مرشد ہم شرمندہ ہیں تیرے کردار پہ بھونکنے والے اور گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والے کتے آج بھی زندہ ہیں ـ
#May9th_FalseFlag
1
20
جو عہدوں پہ بیٹھ کر صرف پریس کانفرنس پریس کانفرنس کھیل رہے سب سے پہلے انکے گریبان پکڑنے چاہیے خان کی رہائی اور احتجاج میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ بزدل اور مفاد پرست لوگ ہیں جن میں سے کچھ خان کے وکلا بن کر کروڑوں لے رہے ہیں اور کچھ عہدے رکھ کر اسمبلی کے مزے لوٹ رہے ہیں ـ
پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ صاحب اگر آپ کو ذرا سی بھی پاکستان کی فکر ہے یا امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کا احساس ہے تو غیرت کا مظاہرہ کریں۔ 23 مارچ کو پورا ملک بند کرنے کی کال دیں۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو شرم کریں اور دفع ہو کر گھر چلے جائیں۔
1
22
خان تک رسائی نہیں خان کی رہائی ایک مطالبہ
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#imrankhanneedspropercare
#freeimrankhanknow
12
eman Hashmi retweeted
عید سڑکوں پر ہی ہوگی!
رمضان کے آخری ہفتے میں خوشحال گڑھ اور صوابی دھرنے میں موجود لوگ اپنے قریبی علاقوں کا دورہ کریں گے، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کی دعوت دیں گے، متحرک کریں گے، دھرنا برقرار رہے گا اور دونوں مقامات پر ہی عید کی نماز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
عید کے بعد ان دو مقامات کے علاوہ دو اور مقامات پر بھی مستقل دھرنا لگایا جائے گا تاکہ تمام لوگوں کو نکلتے وقت پتہ ہو کہ انہیں کہاں جانا ہے اور ہر علاقے کے لوگ اپنے اپنے قریبی مقامات پر بہ آسانی شمولیت کر سکیں۔
یاد رکھیں
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
شاید کسی کو یاد ہو یہ وہی نہال ہاشمی ہے جو فوج کہ خلاف پریس کانفرنس کرنے اور عدلیہ کے خلاف بیان دینے پہ نا اہل بھی کیا گیا تھا،خیر ہمیں کیا جیسی گندی فوج ویسی گندی چوائس انکی جوتے چٹوانے لیے نہال ہاشمی جیسے ہے سوٹ کرتے اس فوج کو،خان کی دشمنی میں فوج اپنا تھوکا ہوا بھی چاٹ رہی ہے
اس جوکر کو گورنر سندھ بنایا گیا۔ سننے میں آ رہا ہے کہ یہ مریم نواز کے پسندیدہ لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ MQM کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر دیا گیا۔ اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے انہیں کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ ان جیسے سیاست دان کو ہمیشہ عاصم منیر جیسےلوگوں کے ہاتھوں استعمال ہوتے ہیں۔
1
28
eman Hashmi retweeted
احمد خان نیازی کا ہائی کورٹ کے اعلان پر بھرپور جواب۔
دھرنا ختم نہیں ہوگا رمضان یہیں گزریں گے سب کارکن صوابی پہنچیں
eman Hashmi retweeted
آج خان صاحب کی حالت کے ذمہ دار کوئی اور نہیں خود ہم لوگ ہیں۔
ہم۔بطور پارٹی صرف باتیں کرتے، عہدوں اور کرسیوں کی خاطر جانوروں کی طرح لڑتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہ گئے اور غاصب ہمارے لیڈر کو آہستہ آہستہ ختم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
میں شاید مزید ایسی کمزور پارٹی کا حصہ نہ رہ پاوں جو۔خان صاحب کی سوچ اور فکر سے کلی طور پر متضاد سوچ اور حکمت عملی رکھتی ہو۔
ورکرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا
میرے ابھی تک علیحدگی اختیار نہ کرنے اور سینیٹ سے استعفی نہ دینے کی وجہ صرف اور صرف خان صاحب ہیں۔ یہ حکم ان کا تھا اور ان کی اجازت کے بغیر اور بغیر لڑے بزدلوں کی طرح بھاگ جانا گوارہ نہیں تھا۔ لیکن آخر کب تک؟ لڑنا ہے تو کمزوریوں کو۔خود سے دور کرنا ہوگا۔ شاید اب وقت آ چکا ہے، بلکہ تقریبا" گزر بھی چکا ہے۔ جو بچا ہے اس کو بچانا ہمارا فرض ہے، اس پہلے کے ہاتھ ملنے کے علاوہ کوئی بھی چارہ نہ رہے
eman Hashmi retweeted
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام:
اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
#PeshawarJalsa #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
eman Hashmi retweeted
تم ہو کون!
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے!
عوام کے منتخب وزیراعظم پر بولنے سے پہلے اپنے بارے میں بتاؤ، تم ہو کون!
#GetWellSoonDG
eman Hashmi retweeted
" روز پرہس کانفرنس کرتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تو دھاندلی تمھارے باپ نے کی تھی"
ڈی جی بابو، تھوڑا انتظار!
وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی جلسے میں خود دہ گیی گالی کا جواب دیں گے۔
وزیراعلی کو گالی پوری پشتون قوم کی تذلیل ہے۔
#GetWellSoonDG
#NationLovesImranKhan
eman Hashmi retweeted
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی!
دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!”
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
eman Hashmi retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان
#غدار_کون_تھا












