
Chartered Accountant/@ImranKhanPTI is in my blood.
London, United Kingdom
Joined February 2020
- Tweets33K
- Following3K
- Followers4.5K
- Likes23.6K
Pinned Tweet
9مئی2023
ہماری زندگی کاوہ دن جسمیں ہاتھ ایک گریبان پر ڈالےگئےتھے۔یہ ہاتھ ہمارےارمانوں،ہماری 76 سال کی یکطرفہ محبت کےخونی تھے۔یہ ہاتھ ایک گریبان پہ نہیں بلکہ شہ رگ پہ ڈالےگئے تھے۔ان ہاتھوں کی کاٹ کےزخم اب شایدکبھی بھر نہ پائیں۔ہاں 9 مئی کوہم نہیں بھولیں گےاور نہ کبھی بھولنےدیں گے
عمران خان کی بلڈ رپورٹس پبلک کرو اور پھر آئینی ترامیم پر بات کرو
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو اور پھر آئینی ترامیم پر بات کرو
عمران خان کے کیسز میرٹ پر چلنے دو ، عدالتوں کو آزاد کرو اور پھر آئینی ترامیم پر بات کرو
تمام اسیران کو رہا کرو اور پھر آئینی ترامیم پر بات کرو
آٹھ فروری 2024 کا مینڈیٹ واپس کرو اور پھر آئینی ترامیم پر بات کرو۔
28 چھوڑ کر 2800 ترامیم کرو ، بھاڑ میں جاؤ لیکن عمران خان کو رہا کرو۔
#FreeKhanFreePakistan
2
80
Farrukh Shahzad retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
ایک ماہ سے اوپر ہو چکا ہے کہ ایک صوبے کے وزیراعلی اور سپیکر ،اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے صوبائی صدر کا کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر کو رہا کرو۔
5
99
Farrukh Shahzad retweeted
عمران خان نے کسی کو 28ویں ترمیم کے حوالے سے Go Ahead نہیں دیا جو کہتے ہیں عمران خان نے اس حوالے سے ہمیں ذمہ داریاں دے دی ہیں وہ جھوٹ ہے ۔
اطہر کاظمی
عمران خان نے 28ویں ترمیم پر ووٹ کرنے کو نہیں کہا ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ عمران خان کہیں کہ اس پارلیمنٹ کے ذریعے آپ 28ویں ترمیم کو ووٹ کر دیں عمران خان اس نظام کو جعلی سمجھتے ہیں عمران خان صوبوں کے حامی ہیں عمران خان یہ تو کیہ سکتے ہیں کہ نئے صوبے بننے چاہیئں صاف اور شفاف انتخابات کے بعد ہم اس پر غور کریں گے لیکن عمران خان یہ نہیں کیہ سکتے کہ آپ اس پارلیمنٹ کے ذریعے صوبے بنا لیں ۔
ثمینہ پاشا
۔ عمران خان ایک سال قید تنہائی میں رہے ۔
۔ اس دوران انکی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہو گئی اور ان کا علاج صرف پمز میں کرایا گیا اور وہ بھی راتوں رات ، جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق انکی بیماری کا علاج پمز میں ممکن نہیں۔
۔ پھر ان کے بلڈ پریشر کا مسئلہ شروع ہو گیا جو کبھی انکو زندگی میں تھا ہی نہیں اور خطرناک حد تک بڑھ گیا۔
۔ انکی بلڈ رپورٹس پبلک نہیں کی جا رہیں، آخر کیوں؟
۔ بہنوں نے بھی خدشات کا اظہار کیا کہ آخر کیوں نہیں انکی رپورٹس پبلک کی جارہی کہیں انکو کچھ کھلایا تو نہیں جا رہا۔
۔ بالاخر سپریم کورٹ نے انکو ذاتی معالج اور فیملی ممبر کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا گیا۔
۔ ڈاکٹر عظمی خان کی آخری ملاقات میں انہوں نے خطرناک انکشاف کیا کہ یہ مجھے مرسی کی طرح مار رہے ہیں۔
۔ پھر بیرسٹر سلمان صفدر نے بلڈ پریشر 192 اور پھر ہرٹ اٹیک اور سٹروک کے خطرات کا انکشاف کیا۔
ان تمام ایونٹس کے بعد ساری توجہ کو آئینی ترمیم اور صوبوں کی طرف موڑ دیا گیا۔ یہ انتہائی تشویشناک ہے۔
عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں اور انکو ہسپتال شفٹ کرنا ناگزیر ہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
#FreeKhanFreePakistan
44
Farrukh Shahzad retweeted
پاکستان کے عظیم بیٹے، قوم کے محبوب رہنما اور لیجنڈ عمران احمد خان نیازی کی طبی حالت چھپانا کس ڈر کی علامت ہے؟
مکمل میڈیکل رپورٹس جاری کرو۔
فیملی اور ذاتی معالجین کو فوری رسائی دو۔
شفافیت کوئی احسان نہیں، بنیادی انسانی حق ہے!
#FreeKhanFreePakistan
Farrukh Shahzad retweeted
جب ایک انسان ایک مشن کی طرف جاتا ہے، سب سے پہلے تو اس کا مشن اپنی ذات سے نکل کر ہوتا ہے۔ یہ پیسہ بنانا مشن نہیں ہے۔ پیسے سے انسانوں کی زندگی بہتر بنانا مشن ہے۔ عمران خان
#FreeKhanFreePakistan
Farrukh Shahzad retweeted
رات کو میرے اور میری بہن کے گھر گھس کر میرے بڑے بھائی اور بہنوئی کے بڑے بھائی کو مارا گیا نیز میری 65 سالہ بزرگ والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی گئی 3 گھینٹے میرے گھر کا محاصرہ کیا گیا ۔
صرف یہ کہ میرے والد محترم کا انتقال ہوا تھا اور میری بہن طیبہ میرے گھر والد صاحب کے ایصالِ ثواب اور دعا کے لیے آئی تھی۔ اس معاملے میں پہلے ان کے والد اور بعد ازاں ڈرائیور کو بھی مبینہ طور پر تحویل میں لیا گیا۔ اس کے بعد میرے گھر میں یہ افسوس ناک کارروائی عمل میں لائی گئی۔
اگر کسی شخص کے خلاف کوئی قانونی شکایت یا الزام موجود ہے تو این سی سی آئی اے قانون کے مطابق کارروائی کریں، لیکن کسی بھی ادارے کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہو کر شہریوں کی عزتِ نفس، بنیادی حقوق اور نجی زندگی کو پامال کرے۔
میں چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس کو قانون کے مطابق حل کروانے میں کردار ادا کیا جائے۔۔
میں اپنے والد محترم کی وفات
کے آٹھویں روز پیش آنے والے اس واقعے کو ساری زندگی نہیں بھول سکوں گا۔ بالخصوص اپنی 65 سالہ والدہ کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کو، جو اس وقت شوہر کی وفات کے بعد عدت میں ہیں، کبھی فراموش نہیں کر پاؤں گا۔
مریم نواز صاحبہ آپ اپنی ذاتی جنگ میں یہ مت بھولیں کہ یہ ادارے آپ کے ماتحد نہیں ہیں ہم بھی پاکستان شہری ہیں اور اسی پاکستان میں رہتے ہیں ہم اپنے اداروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اگر کوئی کاروائی کرنی ہے تو قانون کے مطابق آئیں ہم وکلاء ہیں اور کسی کے ساتھ کھڑے ہونے میں آزاد ہیں اس طرح اداروں کو لوگوں کے گھروں میں نہ گھسائیں۔۔
Heartiest congratulations! 👏
This is a massive responsibility on your shoulders, uniting and engaging all the lawyers' forums toward the mission they are entrusted with. I am confident that Khan Sb’s decision will serve its true purpose and that you will exceed every expectation. Wishing you the very best! ⚖️ ✌️
My statement regarding being appointed Chief Organiser, Insaf Lawyers Forum. All thanks to my leader @ImranKhanPTI
42
Farrukh Shahzad retweeted
اس غریب ڈرائیور کو مارا جا رہا ہے ایک وکیل کے گھر لے جا کر مارا جا رہا ہے۔ جسکا کوئی قصور نہیں کوئی لینا دینا نہیں سوائے اپنا کام کرنے کے۔
اویس یونس کے والد کی آج پہلی جمعرات تھی انکے گھر گھسے ہوئے مار پیٹ کی جا رہی۔
یہ حالت ہے اس وقت پاکستان کی۔ این سی سی آئی اے کیسے کسی عورت کے لئیے بنا نوٹس بھیجے لوگوں کے گھروں پر ریڈ کر رہی اور غریب لوگوں کو مار رہی ہے؟
ٹھیک ہے آپکو میں چاہئیے ہوں سب کو جانے دیں۔ لوگوں کے گھروں میں مت گھسیں۔ میں صبح این سی سی آئی اسلام آباد میں ہوں گی۔
وسیم کی آخری پوسٹ پانچ دن پہلے کی یے۔ اللہ تعالیٰ خیر کرے۔
@wasimwaziri804
97
یاددہانی کیلئے:
عمران خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان کے ذریعے پیغام پہنچایا تھا کہ یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
#FreeKhanFreePakistan
#ShiftKhanToHospitalNow
عمران خان کی آنکھ، ان کا بلڈ پریشر سیاست نہیں ہے۔ وہ ایک سابق وزیراعظم ہیں اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں۔ملک کی 90 فیصد سے اوپر آبادی ان پر اعتماد کرتی ہے اور ان کو واپس لانا چاہتی ہے۔ان کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا اور ان کی صحت کے آگے بھاڑ میں جائیں یہ آئینی ترامیم۔
اگر آئینی ترامیم کی اتنی فکر ہے تو سب سے پہلے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درامد کیا جائے اور ان کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#FreeKhanFreePakistan
#ShiftKhanToHospitalNow
1
79
ٹرمپ کے آشیرباد اٹھنے اور ٹرمپ کے ساتھ کاروباری معاملات کی جانچ پڑتال کی خبر نے اتنی تھرتھلی مچا دی ہے کہ اچانک سے ٹھنڈی ہواؤں کی خبریں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔
چار سال کی بدترین فسطائیت ، ایک سال کی بدترین قید تنہائی، خاندان کی عورتوں پر سردیوں کی راتوں میں وہ ٹھنڈا پانی پھینکنا اور ان کو اغوا کر کے ویران جگہ پر چھوڑ دینا اور پھر 3MPO کے تحت ان کو بند رکھنا، آنکھ کی 85 فیصد بینائی کو ضائع کر دینا، بلڈ پریشر کو خطرناک حد تک بڑھانا اور خان صاحب کے بار بار کہنے کے باوجود ان کی بات نہ سننا، پھر بہن کا آخری پیغام کہ "یہ مجھے مرسی کی طرح مار رہے ہیں". اس شدت کو کیسے ہم بھول سکتے ہیں۔
کبھی نہیں بھولیں گے اور نہ کبھی بھولنے دیں گے۔
اس شدت کے آگے نہ کوئی آئینی ترمیم قبول اور نہ ہی کوئی گورنر راج۔
عمران خان کو رہا کرو اور ان کو فی الفور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔
#ShiftImranKhantoHospital
#FreeKhanFreePakistan
26













