Mahweesh (@emteaxher) header
Mahweesh (@emteaxher) profile picture

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ🎓📚📝 Pray for Palestine ،,😭🥺💔

Punjab, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)Photo by Mahweesh (@emteaxher)
سورة الرعد وَ الَّذِیۡنَ یَصِلُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ وَ یَخَافُوۡنَ سُوۡٓءَ الۡحِسَابِ ﴿ اور اللہ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے وہ اسے جوڑتے ہیں اور وہ اپنےپروردگار سے ڈرتے ہیں اور حساب کی سختی کا اندیشہ رکھتے ہیں
38
سورة محمد فَکَیۡفَ اِذَا تَوَفَّتۡہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یَضۡرِبُوۡنَ وُجُوۡہَہُمۡ وَ اَدۡبَارَہُمۡ پس ان کی کیسی ( درگت ) ہوگی جبکہ فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہوئے ان کے چہروں اور ان کی سرینوں پر ماریں گے
33
سورة النساء جو ایمان والا ہو مرد ہو یا عورت اور وہ نیک اعمال کرےیقیناً ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور کھجور کی گٹھلی کے شگاف کے برابر بھی ان کا حق نہ مارا جائے گا #OTDirecto12E #GrahamNorton #Yemen #PAKvsNZ #AbhishekKumar #ncfc #uranium #AFCON2023
1
2
332