Zareen Fatima (@etcFatima) header
Zareen Fatima (@etcFatima) profile picture

Give Respect and Take Respect❤ Using twitter software just for Fun❤

Gambir, Indonesia
Joined March 2023
Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)
Zareen Fatima retweeted
ہزار سے زائد حملوں کے شواہد اور مارے گئے خوارج کی شناخت اس تلخ حقیقت کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلسل نشانے پر ہے۔ سرحدی سیکیورٹی کو ناقابل تسخیر بنانا اور بیرونی سہولت کاروں کو بے نقاب کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
14
12
38
Zareen Fatima retweeted
اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ خطے میں امن قائم ہو سکے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
13
186
Zareen Fatima retweeted
دہشتگردی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
13
48
Zareen Fatima retweeted
پاکستان ہمیشہ امن، استحکام اور اچھے ہمسایہ تعلقات کا خواہاں رہا ہے، لیکن اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرنا بھی اس کا حق ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
13
52
Zareen Fatima retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور ان کی سرگرمیوں پر عالمی برادری کو سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
15
13
42
Zareen Fatima retweeted
افغانستان میں طالبان رجیم کے بعد مختلف دہشتگرد تنظیموں کے نیٹ ورکس سرگرم ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں القاعدہ، داعش، فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہند شامل ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
16
12
102
Zareen Fatima retweeted
حکومت پاکستان نے 260 افغان شہری دہشتگردوں کی شناخت سے متعلق نام، پتے اور خاندانی تفصیلات شواہد سمیت پیش کی ہیں، جو سرحد پار دہشتگردی کے معاملے کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
17
12
77
Zareen Fatima retweeted
پاکستان میں 2021 سے نومبر 2026 تک دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 6,663 پاکستانی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرحد پار دہشتگردی کے نتائج انتہائی تباہ کن رہے ہیں۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
17
12
82
Zareen Fatima retweeted
پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان دہشتگرد اپر کرم سیکٹر سے گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران اس کے قبضے سے ایک سب مشین گن، چار میگزین اور 88 گولیاں برآمد ہوئیں #دہشتگرد_افغان_رجیم
17
12
81
Zareen Fatima retweeted
افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اب محض پاکستان کا مؤقف نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں بھی اس کی نشاندہی کر چکی ہیں۔ افغان طالبان کو اپنی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
16
12
125
Zareen Fatima retweeted
افغانستان میں طالبان رجیم پر دہشتگرد نیٹ ورکس کی سرپرستی، غیر قانونی اسلحے کی تجارت اور مختلف گروہوں کو مالی و افرادی معاونت فراہم کرنے کے سنگین الزامات ہیں۔ خطے کے امن کے لیے ان سرگرمیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجيم
1
16
12
2,547
Zareen Fatima retweeted
له اګست ۲۰۲۱ څخه تر نومبر ۲۰۲۶ پورې د پولې پورې غاړې ترهګریزو بریدونو کې د ۶۶۶۳ پاکستانیانو شهادت د ژورې اندېښنې وړ دی. پاکستان څو ځله ملګرو ملتونو ته د ترهګرۍ په اړه شواهد وړاندې کړي دي. #دہشتگرد_افغان_رجيم
1
15
12
53
Zareen Fatima retweeted
طالبان رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں مختلف دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی اور تربیت گاہوں سے متعلق سنگین خدشات سامنے آئے ہیں۔ خطے کے امن کے لیے ان نیٹ ورکس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجيم
1
16
12
55
Zareen Fatima retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 کے پیراگراف 109 کے مطابق افغانستان میں مختلف دہشتگرد گروہ اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ کے ذریعے جدید ہتھیار اور آلات حاصل کر رہے ہیں۔ یہ صورتحال علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجيم
16
12
51
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشت گردی، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں 6,663 پاکستانی شہری شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان متعدد بار اقوام متحدہ میں اس کے ثبوت جمع کروا چکا ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
15
299
افغانستان میں قابض طالبان رژیم نہ صرف دہشت گرد نیٹ ورکس کو تربیت، مالی و افرادی قوت اور پشت پناہی فراہم کر رہی ہے بلکہ غیر قانونی اسلحه کی تجارت میں بھی ملوث ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
18
15
58
اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں اس بات کی تصدیق کر چکی ہیں کہ افغانستان میں فتنتہ الخوارج، القاعدہ، اور داعش خراسان جیسے دہشت گرد گروپس موجود ہیں اور طالبان رژیم انہیں سہولت کاری فراہم کر رہی ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
18
15
73
Zareen Fatima retweeted
افغانستان میں دہشتگردوں کو جدید ہتھیار مل رہے ہیں، ڈرون حملے ہو رہے ہیں، اور ذمہ دار کون؟ دہشتگرد افغان رجیم۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
2
15
11
65
Zareen Fatima retweeted
اقوام متحدہ اور سیٹلائٹ تصاویر سب کچھ بتا رہی ہیں: افغانستان میں دہشتگردوں کی تربیت گاہیں موجود ہیں۔ طالبان ریجیم کے قبضے کے بعد یہ سب پھل پھول رہا ہے۔ دہشتگرد افغان رجیم۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
10
6
39
Zareen Fatima retweeted
حکومت پاکستان نے ثبوت دے دیے: مارے گئے 260 دہشتگرد افغان شہری تھے۔ ان میں سے 70 فیصد کے آخری رسومات افغانستان میں ادا ہوئے اور طالبان ریجیم کے عہدیدار ان جنازوں میں موجود رہے۔ دہشتگرد افغان رجیم دہشتگردی کا سرپرست ہے۔ #دہشتگرد_افغان_رجیم
1
12
8
41