@iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744) header
@iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744) profile picture

Proud to be a pakistani.🇵🇰🇵🇰

Lahore, Pakistan
Joined July 2018
Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)Photo by @iamfaheem🇵🇰🇸🇦 (@faheem744)
انہوں نے کبھی کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا.. چار مارشل لاء ٹریفک پولیس نے ہی لگائے تھے😅😆
لوگوں کو ننگا کرنے والے جب خود ننگے ہونے لگے تو اپنی صفائی دینا شروع کر دی 🤣🤣🤣
حق سچ بولو گے تو ٹھوک دیئے جاؤ گے. دنیا میں رسوائی ملے گی. لیکن آخیرت میں اسکا آجر ملنے والاہے.
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں. تیرا گھر اجڑے۔
فیصل واوڈا نے اپنا نام تبدیل کردیا ھے اب اسے فیصل تہاڈا کے نام سے لکھا اور پکارا جاٸے😂
🙏🚶🏃 شکر کرو حاجی نے گھبراہٹ میں فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی سپورٹس پر نہیں چلوا دی😝😂
جب دنیا راکٹ میں بیٹھ کر مریخ پر زندگی کے آثار دیکھنے جا رہی تھی تو ہمارا کھوتا ڈگی میں بیٹھ کر GHQ میں NRO لینے جا رہا تھا 😁😁😁
حضرات ایک اعلان سنیئے جو شخص سوال اٹھاتا تھا،اس کا جنازہ اٹھالیاگیا ہے😭
فیصل واڈا کو اس طرح لانچ کر کے جو چول ماری گئی ہے اُس پر امپورٹڈ ٹولے کا شکریہ! 😂
فلم "بوٹ چاٹ" کی شاندارناکامی کے بعد پیش خدمت نئی فلم "ہم پہ اعتبار کرو" ۔۔۔😏🤣
جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال میں پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں- گال غصہ سے ابھرے ہوے تھے ہونٹ خشک تھے ماتھے پر پسینہ بھی تھا اور کانپیں ٹانگ رہی تھی
بیٹے کی رات کو سپلی آئی تو صبح ابو امتحان دینے خود آگئے۔🤣
فیصل واوڈا بھی انڈین مزائیل ثابت ہوا جو واپس اپنے لانچ کرنے والوں پر ہی گر گیا 💯