Pinned Tweet
وَماَ اَرسَلنٰکَ اِلاّ رَحمَتّ لِِّلعٰلَمِیِن
اَنَا خَاتِمُ انَبِیّن، لَا نَبِی بَعدِی،
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم تمام جہانوں کیلۓ رحمت بنا کر بھیجے گئے،
نبوت کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ہوا،
آپکے بعد کوئ نبی نہیں آۓ گا،
یہ ہمارا ایمان ہے،
@faqar78
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"ان کے ظلم کا صحیح بدلہ یہی ہے کہ ان پر اللہ اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے"
"اِسی حالت میں وہ ہمیشہ رہیں گے، نہ ان کی سزا میں تخفیف ہوگی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی"
Urdu Translation Surah Ali 'Imran Verse:87,88








