𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
The disastrous situation in Gaza is no longer making headlines in Western media.
A Silent Genocide is going on with almost zero attention. It is shameful. And an indication that Israel has succeeded in one aspect of its effort to start wars to divert attention on failures.
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
غزہ شہر کے جنوب میں واقع ایک بے گھر افراد کے کیمپ اور ایک ورکشاپ کو گزشتہ رات اسرائیلی قابض افواج کے طیاروں نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں مقامات پر شدید تباہی ہوئی ہے.
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
سب کشش کھوگیا امکان میں آتے ہی ملال
کتنا دلکش رہا جب تک کہ وہ ناممکن تھا
صغیر ملال
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
عجب المیہ ہے،
کائنات کی ہر شے مطمئن ہے،
ایک انسان ہی ہے جو اپنی بہار میں بھی
دوسروں کے پھول گنتا رہتا ہے۔
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف سڑکوں پر علامہ کا فارسی شاعری پر مبنی کلام اور بڑی تصاویر آویزاں کی گئیں، اس تصویر میں چار مختلف سڑکوں کی تصاویر
#iqbalday
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
Imam Shahid Seyyed Ali Khameni:
Undoubtedly, He is the shining star of the East; and therefore, it's appropriate to call Allama Iqbal the "Shining Star of the East."
Happy Iqbal Day
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا دوٹوک بیان🚨
اسپین کے فیصلے اسپین میں ہی ہوں گے، نہ واشنگٹن میں، نہ تل ابیب میں، نہ بیونس آئرس میں اور نہ ماسکو میں۔
ہم اپنے ملک کو عالمی انتہا پسند دائیں بازو کی جماعتوں کا اڈہ یا کسی کا تابع نہیں بننے دیں گے
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
غزہ میں شدید بارشوں نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ خیموں میں پانی بھرنے سے متاثرین کا سامان، بستر اور کپڑے بھیگ گئے جبکہ بچے بھی سردی اور بارش سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بے گھر فلسطینیوں نے امداد کی فراہمی، معیاری خیموں اور رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
This is not normal. These Palestinian kids deserve everything like your kids
Imagine your kid stranded in the rain.
Please don't normalize this.
Readers added context they thought people might want to know
ویدئو با ai ساخته شده و واقعی نیست
leadstories.com/hoax-alert/202…
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
تمام عرب ممالک نے آج آرامکو پر یمنی مسلح افواج کے جوابی حملے کی مذمت کی۔
کل درجنوں یمنی بچے سعودی بمباری میں قتل ہوئے، اور دنیا کے کسی بھی ملک نے اس کی مذمت نہیں کی۔
#Yemen































