🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663) header
🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663) profile picture

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے

united kingdom
Joined April 2024
Photo by 🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663)Photo by 🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663)Photo by 🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663)Photo by 🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663)Photo by 🌸فــــــــــــاریہ 💮 (@fari424663)
ایک وقت تھا کہ یہاں ٹوئٹر پر جب بہت بڑے بڑے آج سلیبریٹیز بنے پھرتے ہیں سب کو پرموٹ کرتی تھی میں آج وہ سب دوست مجھے بھول گئے ہیں بہرحال محنت کرے گے
5
10
17
685
Or Jo chor k chaly jaye
قسمت میں ملنا نہیں تھا اسی لئے دور ہوگئے یہ سب صرف بہانہ ہے ویسے بھی جب کوئی دل کو پسند آجاتا ہے نا تو اس کے لئے کسی سے بھی لڑ کر بھی اپنا بنا لیتے ہے بس محبت سچی ہونا چاہئے😍
75
Replying to @OfficialDGISPR
ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے کا طالب علم محمد ابو بکر جس نے 52 ممالک کو ہرایا اگر بیس کروڑ نہیں تو ایک کروڑ روپے انعام کا تو حقدار تھا۔
13
بریکنگ نیوز 🚨: انسداددہشتگردی عدالت اسلام آبادنے عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کیلئے اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کرلیا
1
1
31
kia news h
This post is from a suspended account. Learn more
8
فیک پیکس کو بھی منٹ لگاتے لوگ لگانے میں
آخر کار اسٹیبلشمنٹ نے یہ ہاتھ ملوا ہی دئے جس کیلئے عمران خان پہ 5 سال سے دباؤ جاری رہا ہے لیکن عمران خان نے کرسی قربان کردی اصول پہ سمجھوتہ نہیں کیا!!
1
8
وکلاء اور پی ٹی آئی ایم پی ایز کی احتجاجی ریلی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ مطالبہ صرف ایک عمران خان کو رہا کرو ❤️
1
11
اخے ہمارا سیاست سے کیا لینا دینا
15
خدا کی قسم کھا کے کہتی ہوں عمران خان تمام مفتیوں اور مولویوں پہ بھاری ہے ❤️
7
اس خاندان نے وفا نبھا دی ۔۔۔ پولیس کے روکنے کے باوجود ریحانہ ڈار اور اس کا بیٹا عثمان ڈار میدان میں🔥🔥
2
یہ تھی کل اوقات ان کی
زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپاری تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
8
بڑی خبر لاہور ہائی کورٹ نے جج محمد عباس کو دھمکیاں دینے پر DSP سرگودھا اور SHO کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں اب انکے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ چلے گا
1
17
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان بہت ہی دلیر انسان ہے
2
20
وڈیروں نے اس انسان کے سر میں گولی ماری ہے۔ سب جانتے ہیں وڈیرہ کون ہے۔ سب وڈیرے سے ڈرتے ہیں۔ اونٹ کے لیے آواز اٹھانا آسان ہے۔ انسان کے لیے مشکل۔
21
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے مدینے کی زمین پر ننگے پاؤں قدم رکھا۔ اسے کہتے ہیں سچا عاشق رسولﷺ ❤
6
6
63
صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹنی کو مارا لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ھو گئی۔
21