Angel retweeted
وہ آیا بھی اپنی مرضی سے تھا اور گیا بھی اپنی۔ مرضی سے۔۔۔۔۔۔!!
مگر عجیب بات یہ ہےا س کے آنے اور جانے کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
جــــو کــــچــھـہ ٹــــوٹـــا وہ ســب میــرا تــھــا
#قافلہ_ادب
Angel retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
آمين یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angel retweeted
*مُحبّت میں نہ مرد بڑا ہوتا ہے، نہ عورت بَڑی ہوتی ہے،
بلکہ بَڑا وہ ہوتا ہے جو نِبھاتا ہے۔۔۔💯🤌🏻🖤*
*بات دل کو لگے تو🖤 کا ری ایکٹ ضرور کریں۔۔۔🫠*
#قافلہ_ادب
#محبت_مافیا
Angel retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
آمين یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angel retweeted
تم پر نہیں مرتے ، مرتے ہیں ان چار پر ...!!!*
ناز پر ، انداز پر ، رخسار پر ، گفتار پر ...!!!*
#متاعِ_دل
Angel retweeted
ہر وقت عورت کے پردے پر ہی بولتے ہو
کبھی مرد کے پردے پر بھی بات کرو
ہر بار سورہ نساء سامنے رکھتے ہو
کبھی سورہ یوسف بھی سامنے رکھو نا
#قافلہ_ادب
Angel retweeted
یہ جو اب تھم رہی ہے آپ سے بات کرنے کی عادت
یقین مانیں اس کے پیچھے، بے حساب سسکیاں ہیں
#قافلہ_ادب
Angel retweeted
*میری مٹھڑی، لاڈو*
غصہ کرے یا پیار کرے وہ
میری پسندیدہ عورت ہے جو چاہے کرسکتی ہے
اس کی مسکراہٹ میری خوشی ہے💕
وہ میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہے جس کی موجودگی
ہر لمحے کو خاص بنا دیتی ہے
اسکی معصوم ہنسی میرے ڈیپریشن زائل کرتی ہے
میں اس کی میٹھی آواز پہروں سن سکتا ہوں
میں اس کا چہرہ بنا پلکیں جھپکائے مدتوں
ساکن رہ کہ دیکھ سکتا ہوں ایسے جیسے وہ کوئی
معجزہ ہے اور میں حیرت کدے کا مصورــــــــ☺️
وہ میری #متاعِ_دل ہے
Angel retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜
سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
آمين یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angel retweeted
اے میرے رب، مجھے اس طرح میرے قدموں پر کھڑا کر کہ ہر شخص جان لے کہ اس شخص کو اللہ نے اٹھایا ہے۔
اے میرے رب، تو جانتا ہے کہ میرا سینہ کس قدر گھٹن اور بوجھ سے تنگ ہو چکا ہے۔
#قافلہ_ادب
Angel retweeted
بیماری کھا گئ میری ماں کو
ورنہ آج میرے پاس بھی ماں ہوتی
#قافلہ_ادب
Angel retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*💐
🌻صبح بخیر زندگی 🌹
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angel retweeted
ہم کتابوں میں پلی لڑکیاں ان گھریلو سیاست کھیلنے والی عورتوں سے کبھی نہیں جیت سکتیں
#متاعِ_دل
Angel retweeted
*مغرب مت آو یہاں تو سورج بھی ڈوب جاتا ہے بعقول طارق جمیل*
ویسے یہ الگ بات ہے کہ تمام مولوی حضرات گرمیوں کی چھٹیاں منانے جاتے ہیں
خیر
نا تو انکا مذہب خطرے میں ہے اور نا ہی انسانیت۔
یہاں ہر چیز کا خیال بچوں کی طرح رکھا جاتا ہے۔
بچے ہوں یا بزرگ انکی قدر گھر سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔
یہاں ریپ کے بجاے الگ سے زنا کی جگہیں موجود ہے
اگر کوئی رضا مندی ہے تو انجوائے کرے۔
یہاں شراب پینے کے لیے آپکو پولیس کو منتھلی نہیں دینا ہوگی۔
آپ اللہ کو مانتے ہو یا انسان کو ہی اللہ مانتے ہو یہ اپکا ذاتی مسئلہ ہے۔
ریاست کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ریاست اپکی جان مال اور عزت کی حفاظت کی ذمہ دار ہے
اگر وقت کا وزیر اعظم یا آرمی چیف آپکا نقصان کرتا ہے تو عدالت اسکو سزا دیگی۔
شراب اور زنا کے باوجود نا تو یہاں غربت ہے
نا نظر بد
نا جادو
نا جنات
نا تعویذ
نا اللہ کی پکڑ
سکون سے جیو اور سکون سے مر جاو
ہم مومن انکو ہر جمعہ کی نماز کے بعد گالیاں اور بدعائیں دیتے ہیں۔
اور بدلے میں یہ ہمیں
لنڈے کا سستا مال بھیجتے ہیں
پرانے کپڑے اور جوتے تاکہ ہم سردی سے کانپ کانپ کر ما نا جاے
مزید
قرضہ
زکات
صدقہ دیتے ہیں تاکہ بھوک سے نا مر جائیں
اور ساتھ فری ویزے دیتے ہیں تاکہ ہمارا مستقبل روشن ہوسکے۔
یار
دعا کیا کرو اللہ کافروں کو قیامت تک آباد رکھے
ورنہ ہم پرانی جنگل والی زندگی میں واپس چلے جائینگے۔
Angel retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*💐
🌻صبح بخیر زندگی 🌹
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Angel retweeted
کسی کی میٹھی باتوں کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لیے اہم ہیں کبھی کبھی کبوتر کو کھلانے کے لیے نہیں بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانہ ڈالا جاتا ہے💔🙂*
Angel retweeted
اِنــســان مــرتــا نــہــیــں، مــار دیــا جــاتــا ہــے
لــفــظــوں ســے، لــہــجــوں ســے، اور رَویــوں ســے۔
Angel retweeted
*زبان سنبھل گئی تو زندگی سنبھل گئی*
تصور کریں… فجر کی اذان ہوئی۔
آنکھ کھلی، دل دھڑکا، ہاتھ پاؤں حرکت میں آئے، اور پھر جیسے جسم کے سارے اعضاء زبان کے دروازے پر جمع ہو گئے۔
آنکھیں کہنے لگیں:
"اے زبان! آج غیبت مت کرنا، ورنہ ہمیں حرام چیزیں دیکھنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔"
کان بولے:
"جھوٹ مت بولنا، ورنہ ہمیں بہتان اور جھوٹ سننا پڑے گا۔"
ہاتھ کہنے لگے:
"بددعا مت دینا، ورنہ ہمیں مارنے کے لیے اٹھنا پڑے گا۔"
پاؤں بولے:
"کسی کے گھر کی عیب جوئی کے لیے مت جانا، ورنہ ہمیں وہاں تک چلنا پڑے گا۔"
اور زبان مسکرا کر بولی:
"تم فکر نہ کرو، میں سب سنبھال لوں گی۔"
مگر ہر شام منظر کچھ اور ہوتا ہے…
آنکھیں شرمندہ ہو کر جھکی ہوتیں،
کان جیسے سیاہ ہو چکے ہوتے،
ہاتھ کانپ رہے ہوتے،
اور پاؤں زخمی ہوتے۔
کیونکہ زبان اپنا وعدہ توڑ چکی ہوتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔"
سوچیے…
صرف دو انچ کی زبان، نہ ہڈی، نہ جوڑ، نہ کوئی ظاہری طاقت…
مگر اسی نے پورے خاندان توڑ دیے۔
اسی نے دوستیاں ختم کر دیں۔
اسی نے خون کے رشتوں میں دراڑیں ڈال دیں۔
دو انچ کی زبان…
نہ تلوار، نہ گولی…
مگر اس نے ایسے زخم دیے جو برسوں تک نہیں بھرے۔
قرآنِ کریم غیبت کی قباحت سمجھاتے ہوئے فرماتا ہے:
"کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟"
زبان کہتی ہے:
"وہ ایسا ہے… وہ ویسا ہے…"
مگر سزا کس کو ملتی ہے؟
آنکھوں کو — جو شرمندگی سے جھک جاتی ہیں۔
دل کو — جو آہستہ آہستہ سخت ہو جاتا ہے۔
چہرے کو — جس کا نور چھین لیا جاتا ہے۔
منافق کی تین نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے:
"جب بات کرے تو جھوٹ بولے۔"
زبان کہتی ہے:
"میں نے تو ایسا کہا ہی نہیں تھا!"
پھر سزا کس کو ملتی ہے؟
ہاتھوں کو، جو سچ سامنے آنے پر کانپتے ہیں…
پاؤں کو، جو لوگوں سے نظریں چرانے کے لیے بھاگتے ہیں…
اور نیند کو، جو رات بھر سکون نہیں لینے دیتی۔
کبھی زبان ہنستے ہوئے کہہ دیتی ہے:
"تم سے کچھ نہیں ہوگا۔"
"تم تو اپنی ماں جیسی لگتی ہو۔"
زبان تو یہ الفاظ کہہ کر آگے بڑھ جاتی ہے…
مگر سزا کس کو ملتی ہے؟
دل کو، جو ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہے۔
آنکھوں کو، جن میں آنسو آ جاتے ہیں۔
رشتے کو، جو آہستہ آہستہ مرجھا جاتا ہے۔
زبان تو بچ جاتی ہے…
مگر پورا جسم اس کے کیے کی سزا بھگتتا ہے۔
اس لیے بولنے سے پہلے اپنے دل سے صرف تین سوال پوچھ لیا کریں:
کیا یہ سچ ہے؟
کیا یہ ضروری ہے؟
کیا یہ محبت اور نرمی سے کہا جا سکتا ہے؟
اگر جواب نہیں ہو…
تو زبان پر تالا لگا دیں۔
کیونکہ بعض اوقات خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہے۔
ہم گنہگار ہیں، اس لیے ہماری زبان کو ہر وقت استغفار کی ضرورت ہے۔
کل فجر کے بعد آئینے میں خود کو دیکھنا…
صرف اپنی زبان کو نہیں،
اپنے چہرے کو دیکھنا۔
چہرے کا نور،
آنکھوں کی چمک،
دل کا سکون…
یہ سب ہماری زبان کے اعمال سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔
زبان سنبھل جائے تو زندگی سنبھل جاتی ہے۔
اور زبان بگڑ جائے تو کبھی کبھی عبادت بھی بے ذائقہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
یاد رکھیں…
زبان کا عمل زبان کرتی ہے، مگر اس کی سزا پورا جسم بھگتتا ہے۔
اس لیے بولنے سے پہلے سوچیں…
کیونکہ کچھ الفاظ واپس نہیں آتے۔
اے اللہ! ہماری زبان کو جھوٹ، غیبت، بہتان، بدزبانی اور دل آزاری سے محفوظ فرما۔ آمین
Angel retweeted
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*💐
🌻صبح بخیر زندگی 🌹
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پرکروڑوں
#درود_وسلام


















