MU (iPian) retweeted
🇵🇰 Former Pakistani provincial finance and health minister Taimur Saleem Jhagra remains missing after being forcibly removed from police custody in Peshawar on November 20.
PTI leader Zulfi Bukhari says even Jhagra's family has been left in the dark about his whereabouts and safety.
Jhagra was detained despite securing protective bail from the Peshawar High Court.
His disappearance follows the federal government's takeover of PTI-governed Khyber Pakhtunkhwa on October 11, with several senior provincial officials subsequently detained.
Meanwhile, Imran Khan continues to face severe restrictions on family visits and access to his personal physician, while his sister Aleema remains imprisoned following her arrest in September.
PTI is now demanding that authorities disclose Jhagra's whereabouts and allow his family to establish whether he is safe.
This diabolical abuse of human rights and due process must end in Pakistan!
Source: @sayedzbukhari / Writer: Mhedi
MU (iPian) retweeted
ماریو نافل کا تیمور سلیم جگڑا کے لیے آواز اٹھا رہا ہے!
تیمور جگڑا کو ناحق قید کیا ہؤا ہے, ماریو پوری دنیا کو بتا رہا ہے
🇵🇰 Former Pakistani provincial finance and health minister Taimur Saleem Jhagra remains missing after being forcibly removed from police custody in Peshawar on November 20.
PTI leader Zulfi Bukhari says even Jhagra's family has been left in the dark about his whereabouts and safety.
Jhagra was detained despite securing protective bail from the Peshawar High Court.
His disappearance follows the federal government's takeover of PTI-governed Khyber Pakhtunkhwa on October 11, with several senior provincial officials subsequently detained.
Meanwhile, Imran Khan continues to face severe restrictions on family visits and access to his personal physician, while his sister Aleema remains imprisoned following her arrest in September.
PTI is now demanding that authorities disclose Jhagra's whereabouts and allow his family to establish whether he is safe.
This diabolical abuse of human rights and due process must end in Pakistan!
Source: @sayedzbukhari / Writer: Mhedi
MU (iPian) retweeted
جب عمران خان کے خلاف ووٹ آف نو کانفیڈنس آئی تب انہیں گھروں میں جا کر مریم نواز مولانا کے کندھوں پر سر رکھ کر ٹسوے بہایا کرتی تھی اور اسی گھر میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کی مدعیت میں امریکا کے ساۓ میں عمران خان کی الیکٹڈ حکومت کے خلاف سازش تیار ہوئی تھی اس وقت جنرل باجوہ کو اس کی ISI کو جنرل ندیم کو ڈرٹی ہیری کو نہیں پتا تھا یہ گھر ایک افغانی کا ہے یا اس کے کاغذات جعلی ہیں
شہزاد اکبر
MU (iPian) retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر برطانوی سفیر اور پاکستانی صحافی کے درمیان گھل مل سے گئے کہ پہچانے ہی نہیں گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو برطانوی سفیر کی جڑوا بہن بھی نصیب ہوجاتی تو وہ پوری دنیا میں رجیم چینج کردیتے
🤖 Made with AI
MU (iPian) retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر سے سندھ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس نے ایسے ایسے سوالات کئے کہ ڈی جی صاحب کو وہاں سے اپنی دھوتی اٹھا کر بھاگنا پڑا😝
اور کل اسی یونیورسٹی میں ڈی جے کھڑا ہو کر انتہائی ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا تھا کہ ہم کہیں بھی کھڑے ہو کر سچ بولتے ہیں۔
ڈی جے نے یہ نہیں بتایا کہ جب ہم سے بچے تند و تیز سوالات کرتے ہیں تو پھر ایسی جگہوں سے ہم پتلون چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں 😭
MU (iPian) retweeted
جنرل صاحب، اپنا ہی سوال دوسری طرف سے سن کر کیسا لگا؟
مجھے موصول ہونے والی روداد کے مطابق، جامعہ سندھ، جامشورو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ڈپٹی کمشنر سے پوچھا کہ ڈی سی کی پوسٹنگ کا کیا ریٹ ہے؟ قانون کی طالبہ امر سندھو مری نے پلٹ کر پوچھا کہ سر، پھر فوج میں نوکری کا کیا ریٹ ہے؟
سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی امر سندھو مری معروف سندھی ادیب اور شاعر میر حسن مری کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے فوج میں بدعنوانی پر سوال اٹھایا اور جنرل صاحب کے اُس طرزِ بیان پر بھی اعتراض کیا جس سے یہ تاثر ملا کہ کراچی اور سندھ دو الگ اکائیاں ہیں۔ کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے۔
اسی روداد میں الزام ہے کہ جنرل صاحب نے تلخ لہجہ اختیار کیا اور امر کو دھمکیاں دیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے سوال پر قائم رہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تقریب میں کیمرے استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور آئی ایس پی آر کی جاری کردہ ویڈیو میں ان کے سوالات کی آواز بند کر دی گئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ مائیک تھامے ہوئے طالبہ کا منسلک اسکرین شاٹ اسی ویڈیو سے لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر اس گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ آواز سمیت جاری کرے، تاکہ لوگ طالبہ کا سوال بھی سنیں اور جنرل صاحب کا جواب بھی۔ فوجی ترجمان سے بدعنوانی پر سوال پوچھنا طلبہ کا حق ہے۔ امر سندھو مری کی حاضر جوابی اور جرأت کو سلام
MU (iPian) retweeted
یونیورسٹی آف سندھ میں ایک خاتون نے DGispr سے سوال کیا کہ آپ کہہ رہے ہیں ہم سٹوڈنٹس ہیں ہم سیاست میں دلچسپی نہ لیں ہم تعلیم میں دلچسپی لیں
میں پولیٹیکل سائنس پڑھ رہی ہوں اگر میں نے سیاست پر بات نہیں کرنی تو کیا آپ نے کرنی ہے آپ تو ساری بات ہی سیاست پر کر رہے ہیں
شہباز گل
MU (iPian) retweeted
عمران خان کے صحت اور پاکستان کی سالمیت دونوں کا آپس میں جسم اور روح کا رشتہ ہے
پاکستان جسم ہے اور عمران خان اسکی روح
اگر تم نے روح نکالنے کی کوشش کی تو جسم بیکار اور مردہ ہو جائے گا بدبو آنے لگ جائے کی کیڑے پڑ جائیں گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے صرف ہڈیاں باقی رہ جائیں گئ
ملک کو بچانا چاہتے ہو تو عمران خان کی زندگی بچانا ہم سب پے فرض ہے ورنا کچھ بھی نہیں بچنے والا
MU (iPian) retweeted
🚨ایک اطلاع یہ ہے کہ تیمور سلیم جھگڑا پر تشدد کر کے اس سے وڈیو بیان لینے کی کوشش ہو رہی ہے کہ وہ تحریک انصاف چھوڑ دے۔
یعنی خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف شیر افضل مروت، علی امین گنڈاپور، اور بیرسٹر سیف جیسوں کے حوالے کر دے۔ 😢
MU (iPian) retweeted
Amar Sindhu Marri showed remarkable courage by challenging DG ISPR Lt Gen Ahmad Sharif Chaudhry over corruption in the Pakistan Army during his visit to Sindh University, Jamshoro for propoganda.
A law student from Sanghar, Sindh, she is the daughter of well-known Sindhi writer and poet Mir Hassan Marri.
According to the account shared with me, she asked tough questions despite threats and intimidation by the General. She also challenged the general’s wording that appeared to treat Karachi as separate from Sindh. The account alleges that the General responded with hostility and threats, but she stood her ground.
Cameras were reportedly prohibited, and her remarks were allegedly muted in the footage released by ISPR. The screenshot below is said to come from that footage.
Her courage deserves recognition. Asking a military spokesperson about corruption is an exercise in accountability—and students have every right to demand answers.
MU (iPian) retweeted
آپ صرف یہ دیکھیں کہ دنیا میں بینکنگ سسٹم بنا کیوں تھا اور ساری دنیا کی دولت کو کنٹرول کرنے کا کیا منصوبہ تھا، اسرائیل کے عزائم میں صرف گریٹر اسرائیل نہیں بلکہ دنیا کی دولت کو کنٹرول کرنا بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے، جس کے لئے شروعات کر دی گئی ہے.
سلیمان خان
@sk_00777
Replying to @JimmyVirkk
آپ صرف یہ دیکھیں کہ دنیا میں بینکنگ سسٹم بنا کیوں تھا اور ساری دنیا کی دولت کو کنٹرول کرنے کا کیا منصوبہ تھا، اسرائیل کے عزائم میں صرف گریٹر اسرائیل نہیں بلکہ دنیا کی دولت کو کنٹرول کرنا بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے، جس کے لئے شروعات کر دی گئی ہے
MU (iPian) retweeted
اسرائیلی فوج کے بعد اگر کوئی خواتین اور بچوں کو بے گھر کرکے ذلیل و رسوا کر رہا ہے تو وہ خود کو اللہ کا لشکر کہنے والی فوج ہے۔ احمد قریشی نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ پاک فوج اور اسرائیلی فوج کا ڈی این اے ایک ہے نظریہ ایک ہے۔
MU (iPian) retweeted
قومی حکومت کی تیاریاں
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی شمولیت کا امکان
راجہ صاحب نے پارلیمانی پارٹی کو راضی کرنے کیلئے پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں گفتگو کا آغاز کردیا
خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر نے بیان جاری کیا ہے کہ ہمیں اس تجویز کو احترام کیساتھ دیکھنا چاہئے
MU (iPian) retweeted
پہلے لڑکی بے کہا ڈی جی بابو تم جاہل ہو پھر اس کے ساتھ کھڑی پھپھو نے کہا کہ اس کمینے کا باس عاصم منیر جاہلوں کا باپ ہے۔
کیا ڈی جے والے بابو کو اک لڑکی نے کہا کہ تم جاہل ہو⁉️⁉️⁉️
@OfficialDGISPR
MU (iPian) retweeted
عمران خان، پاکستان کو ایک ویلفیئر اسٹیٹ بنانا چاہتا ہے ، جبکہ ملک دشمن عناصر اسے ایک سیکیورٹی اسٹیٹ بنا کر رکھنا چاہتے ہیں
اللہ کے فضل و کرم سے جیت مگر عمران خان اور عوام کی ہو گی ان شاءاللہ !
#عمران_خان
MU (iPian) retweeted
بابا جان، آپ کے بعد میں خود کو اس دنیا میں بے حد تنہا محسوس کرتی ہوں۔ آپ کے جانے سے ہمارا صرف ایک باپ نہیں چھنا، بلکہ ہمارا سایہ، ہمارا سہارا، ہماری ہمت اور جینے کا حوصلہ بھی ہم سے چھن گیا۔ آج ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کی کمی پہلے سے زیادہ شدت سے محسوس ہوتی ہے۔
بابا! آخر کیسے ان ظالموں نے اتنی بے دردی سے آپ کو ہم سے جدا کر دیا؟ کیسے آپ کی زندگی چھین کر ہمارے گھر کی خوشیاں اجاڑ دیں؟ اور افسوس کہ جنہوں نے آپ کو ہم سے چھینا، وہ آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں، جیسے انہوں نے کوئی جرم ہی نہ کیا ہو۔ انہیں شاید احساس بھی نہیں کہ ایک انسان کو شہید کرنے کے ساتھ انہوں نے ایک پورے خاندان کی زندگی بھی برباد کر دی۔
بابا جان! آپ کے جانے کے بعد بھی ہمارے حالات نہیں بدلے۔ آج بھی پہلے کی طرح ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں۔ ہر دن خوف، بے یقینی اور اذیت کے سائے میں گزرتا ہے۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس دنیا میں ہماری فریاد سننے والا کوئی نہیں، کوئی ایسا نہیں جس کے سامنے ہم اپنا درد بیان کر سکیں، اپنی بے بسی کی داستان سنا سکیں۔ دنیا نے جیسے ہم سے منہ موڑ لیا ہے۔ ہم سانس تو لے رہے ہیں، مگر اندر سے زندہ لاشیں بن چکے ہیں۔ ہماری زندگی سے خوشیاں، سکون اور اطمینان جیسے ہمیشہ کے لیے روٹھ گئے ہیں۔
بابا! آپ کے بعد ہم کس کے پاس جائیں؟ کس سے کہیں کہ ہم کس اذیت سے گزر رہے ہیں؟ کون ہمارے سروں پر ہاتھ رکھ کر کہے گا کہ بیٹی، پریشان مت ہو، میں تمہارے ساتھ ہوں؟ آپ کی وہ شفقت، وہ آواز، وہ دعائیں اور وہ تحفظ اب صرف یادوں میں رہ گئے ہیں۔
بابا جان! آپ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو چکے ہیں۔ میری بس ایک التجا ہے کہ اللہ کے حضور ہماری بے بسی، ہماری تکلیف اور ہمارے آنسوؤں کی گواہی ضرور دیجیے گا۔ اللہ سے ہمارے لیے انصاف، حفاظت اور سکون کی دعا کیجیے گا۔ ہمیں اس ظلم، خوف اور بے رحم ماحول سے نجات عطا ہو۔ ہمارے لیے آسانیاں پیدا ہوں اور ہمیں انصاف ملے۔
بابا جان! اس وقت عشاء کی اذان ہو رہی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے اسی وقت مسجد سے آپ کی اذان کی آواز سنائی دیتی تھی۔ آپ کی آواز ہمارے گھر کی رونق ہوا کرتی تھی۔ آج وہی اذان ہے، وہی وقت ہے، وہی مسجد ہے، مگر آپ نہیں ہیں۔ آج دل شدت سے چاہتا ہے کہ ایک بار پھر آپ کی آواز سنائی دے، ایک بار پھر آپ گھر لوٹ آئیں، ایک بار پھر ہمیں اپنی دعاؤں کے سائے میں لے لیں۔
بابا جان! آپ تو چلے گئے، مگر آپ کی بیٹی آج بھی آپ کو ہر لمحہ یاد کرتی ہے۔ آپ کی جدائی کا درد شاید زندگی بھر ختم نہ ہو۔
اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ کی بیٹی آج بھی انصاف کی منتظر ہے، اور اپنے بابا کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں دیکھنے کی منتظر ہے۔
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
MU (iPian) retweeted
🚨🚨 کتاب ’’شہزادے اور چور‘‘ (Princes and Thieves) میں ایم بی زیڈ کے بارے میں پانچ دھماکہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
محمد بن زاید (MBZ)، جنہیں عرب دنیا کا شیطان بھی کہا جاتا ہے، کے بارے میں کتاب میں کیے گئے پانچ سنسنی خیز دعوے:
1۔ لونڈے باز بھائی کو بلیک میل کرنے کا الزام:
کتاب کے مطابق، 1990 کی دہائی میں محمد بن زاید نے شامی ایجنٹس کی خدمات حاصل کیں، جنہوں نے ایک یورپی ہوٹل میں ان کے بھائی اور حریف خلیفہ بن زاید (جو بعد میں متحدہ عرب امارات کے صدر بنے) کی مبینہ ہم جنس پرستانہ سرگرمیوں کی خفیہ ویڈیو بنائی۔ یہ ویڈیو ان کے والد زاید بن سلطان کو پہنچائی گئی۔ یعنی بھائی منڈے باز اور خود حقے باز۔
2۔ مریض بھائی کو طبی طور پر مفلوج کرنے کا الزام:
کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2003 میں نائب ولی عہد بننے کے بعد ایم بی زیڈ نے ایک امریکی نرس کی مدد سے اپنے شراب نوشی اور ہم جنس پرستی کے رسیا اور مبینہ طور پر ذہنی بیماری میں مبتلا بھائی خلیفہ بن زاید کا زبردستی طبی علاج کروایا۔ اس بہانے اسے مزید ناکارہ کر دیا۔ جس سے ایم بی زیڈ کے لیے عملاً اقتدار سنبھالنے کی راہ ہموار ہوئی۔
کتاب مزید دعویٰ کرتی ہے کہ ایم بی زیڈ کے اس نرس کی بھانجی، جسے ’’لیزا‘‘ کہا گیا ہے، کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور ان سے ایک ناجائز بچے کا والد بنا۔ ناجائز بچے کی پرورش جنوبی کیلیفورنیا میں کی گئی۔
3۔ ایف 16 طیاروں میں اسرائیلی سافٹویئر نصب:
کتاب کے مطابق، 1998 میں ایم بی زیڈ، جو اس وقت متحدہ عرب امارات کے مسلح افواج کے سربراہ تھے، نے اپنے والد کو امریکی ایف 16 طیارے خریدنے پر آمادہ کیا، جن میں اسرائیلی سافٹ ویئر نصب تھے۔
متحدہ عرب امارات نے ایسے 80 طیارے خریدے اور ان میں یہ سافٹ ویئر نصب کیا۔ یہ خریداری کلنٹن انتظامیہ کے دور میں اسرائیل اور امارات کے درمیان جاری خفیہ مذاکرات کے پس منظر میں ہوئی۔
کتاب اسے اسرائیل کے لیے ایم بی زیڈ کی ابتدائی پسندیدگی کی علامت قرار دیتی ہے، جو ان کے والد کے مؤقف کے برعکس تھی۔
4۔ شاعر کی تشدد کے ذریعے ہلاکت:
کتاب میں الزام لگایا گیا ہے کہ اماراتی شاعر حبیب الصایغ کو 2019 میں ایم بی زیڈ کے حکم پر اغوا کیا گیا۔ اس سے قبل شاعر نے ایک کالم میں اسرائیل کو ’’ہمارا اصل دشمن‘‘ قرار دیا تھا۔
دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاعر کو تین روز تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے دانت آہنی پلاس سے نکالے گئے اور لوہے کے کناروں والی بیلٹ سے انہیں کوڑے مارے گئے، جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی۔
ایک معاون کے حوالے سے بتایا گیا کہ شاعر کی لاش ’’تقریباً ناقابل شناخت‘‘ ہو چکی تھی۔
5۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاہدوں اور فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ:
کتاب ان انکشافات کو ابراہیمی معاہدوں (یعنی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی معاہدوں) کی راہ ہموار کرنے کی کوشش سے جوڑتی ہے۔
اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایم بی زیڈ نے جیرڈ کشنر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان (MBS) کے ساتھ مل کر ایک وسیع منصوبے پر کام کیا، جس کا مقصد مغربی کنارے کے بیشتر فلسطینی باشندوں کو اردن منتقل کرکے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے محروم کرنا تھا۔
یہ تمام دعوے کتاب Princes and Thieves سے لیے گئے ہیں، جنہیں مشرق وسطیٰ کے معروف نیوز ادارے مڈل ایسٹ آئی (Middle East Eye) نے رپورٹ کیا ہے۔
(جمی ورک)
تصویر: لونڈے باز اور حقے، قمار باز ایک ساتھ۔


























