لےجائیں گے وحشی حسن زادیاں ساری
ہم جیسے فقط شعر سناتے رہیں گے
وہ اپنی دولت، اپنے حسن کے بل پر
کسی کے دل میں گھر بناتے رہیں گے،
اور ہم اپنی سچی محبت کے قصے
کاغذوں پر لکھ کر مٹاتے رہیں گے
وہ لے جائیں گے محفلوں کی رونقیں،
ہم تنہائی میں راتیں گزارتے رہیں گے
#قومی_زبان
#متاعِ_دل
جس دور میں نازاں تھی دنیا
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
اوروں کو جگانا یاد رہا
خود ہوش میں آنا بھول گئے
منہ دیکھ لیا آئینے میں پردہ نہ دیکھا
سینے میں دل ایسا لگایا
چینے میں مرنے کو مسلمان بھول گئے
جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے
#قومی_زبان
فیصل retweeted
اک تم سے محبت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
یہ بس دل کی شرارت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
تمہی کو دیکھ کر وہ
مسکراتا ہے تو حیرت کیا،،
اسے ہنسنے کی عادت ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
ہوئے برباد تو اب آہ زاری
کر رہے ہو تم،،
کہا بھی تھا سیاست ہے
غلط فہمی میں مت رہنا،،
#قومی_زبان
فیصل retweeted
💠آبروئےچشم سراپاجُودوکرمﷺ
💠ياَأُمَّةَالمِلْيَٰارصَلُّوآعَلَىَٰ النَبِي المُخْتَٓارﷺ
⬇️🌹⬇️
💠اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَۚ
#صوت_القرآن_الکریم
#صاحبﷺ_القرآن_الکریم
🕋 (سورۃ اَلْمَـآئِدَة) 🕋
📖 آیت(54)
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗۤۙ-اَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اَعِزَّةٍ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ٘-یُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآىٕمٍؕ-ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ 💠
فیصل retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
#قومی_زبان
فیصل retweeted
کبھی پوری دنیا تمہیں نظرانداز کر دیتی ہے، مگر ایک آیت تمہارا سہارا بن جاتی ہے:
﴿وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ﴾
اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں، تو بے شک میں قریب ہوں۔ (البقرۃ: 186)
فیصل retweeted
💠آبروئےچشم سراپاجُودوکرمﷺ
💠ياَأُمَّةَالمِلْيَٰارصَلُّوآعَلَىَٰ النَبِي المُخْتَٓارﷺ
⬇️🌹⬇️
💠اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَۚ
#صوت_القرآن_الکریم
#صاحبﷺ_القرآن_الکریم
🕋 (سورۃ اَلْمَـآئِدَة) 🕋
📖 آیت(51)
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ 💠
فیصل retweeted
خمار جاں ترے وعدے پہن کے بیٹھا ہوں
میں خاک زاد ستارے پہن کے بیٹھا ہوں
#قومی_زبان
فیصل retweeted
محمداللہ کےرسول ھیں&انکےساتھ والےکافروں پرسخت ھیں&آپس میں نرم❤️ توانہیں دیکھےگارکوع کرتےسجدےمیں گرتےاوراللہ کافضل ورضاچاھتےانکی علامت انکےچہروں میں ھےسجدوں کےنشان سے,یہ انکی صفت توریت میں ھے&انکی صفت انجیل میں ھےجیسےایک کھیتی اس نے نےاپناپٹھانکالاپھراسےطاقت دی پھردبیزھوئی فتح٢٩🌹
فیصل retweeted
اس ہرام زادے ، غلیظ کمینے کو کیوں رہا کر دیا ہے !
کیوں کہ یہ وکیل ہے !
وکیل معافیا بدمعاش بن چکا ہے !
وکیل معافیا کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے
فیصل retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 18
ترجمہ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله کے آگے وہ سب سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں اور وہ سب جو زمین میں ہیں ، نیز سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ، اور درخت اور جانور،
#قومی_زبان
فیصل retweeted
قال رسول الله ﷺ :
زوروا القبور
فإنها تذكركم الآخرة
(( صدق رسول الله ))
آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّ✨وٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْعٌلَ✨
✨ ﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ✨.





















