Moonlit night wolf (@fightFrights) header
Moonlit night wolf (@fightFrights) profile picture

♡ ... Love To Sparkle Around ... ♡ ... I'm Ranain ... ♡ артист цирка

Rawalpindi, Pakistan
Joined December 2021
Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)Photo by Moonlit night wolf (@fightFrights)
Replying to @enkidureborn
اگر امریکہ کے چمچے بنے رھے اگر آمریکی ایجنڈا پورا کرتے رھے ڈاکٹر اسرار احمد 👇
2
91
2
220
11,393
Moonlit night wolf retweeted
Jennifer Robinson says "Release Imran Khan" while accepting Sydney Peace Prize @suigenerisjen
🤖 Made with AI
International Human Rights Lawyer, Jennifer Robinson, raised her voice for my uncle, @ImranKhanPTI, during her Sydney Peace Prize acceptance speech. Grateful to Jen @suigenerisjen for using this prestigious international platform to shine a light on the injustices faced by Imran Khan, his family, and countless others persecuted simply for raising their voices in his support. #ImranKhan #ImranKhanWantsJustice #ImranKhanDemandsJusticeNotFavour #ImranKhansLifeIsAtRisk #FreeImranKhanAndFamily
7
647
1
1,536
7,459
Moonlit night wolf retweeted
صوبے بنانے کا واحد آئینی طریقہ یہ ہے کہ اس صوبے کی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے بتاۓ کہ کتنے صوبے بننے ہیں ریفرنڈم کے زریعے صوبے بنانا غیر آئینی ہے اور نہ ہی آئین اس کی اجازت دیتا ہے ہمارے ملک میں ریفرنڈم کی بڑی تاریک تاریخ ہے، چاہے وہ مشرف کا ریفرنڈم ہو یا ضیاء کا، اس وقت ضیاء کے دور سے زیادہ بدتر دور چل رہی ہے سلمان اکرم راجہ
3
604
5
1,878
11,657
Moonlit night wolf retweeted
کورکمانڈر پشاور کی دعا میں منرل مارشل اور ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا صحافیوں کو بریفنگ
🤖 Made with AI
23
581
7
1,764
17,452
Moonlit night wolf retweeted
میر جعفر قطعی طور پہ فیصلہ کئے بیٹھا ہے کہ جیتے جی عمران خان کو رہا نہیں کرنا کیا پوری قوم کو یہ بات معلوم ہے اور وہ پھر بھی خاموش ہے؟
39
619
5
2,215
10,349
Moonlit night wolf retweeted
تو ہے کون بی بی ؟ کیا تو خان صاحب کی ترجمان ہے ؟ کیا تجھے کوئی خصوصی میسج بھیجا ہے خان صاحب نے تُو جن حرامزادے کرنیلوں کی ترجمان ہے ہم اُنکی اوقات بھی جانتے ہیں اور تیری بھی اس لیے خان صاحب کے نام پر جُھوٹ گھڑنا بند کردے ورنہ اِس X پر ہر طرف تیرے اور تیرے جیسے ٹاؤٹوں کے پوسٹر ہی لگے ہونگے @AkMashal
🤖 Made with AI
41
125
5
355
7,109
Moonlit night wolf retweeted
یہ لیفٹنیٹ کرنل عمیر بنگش ہیں، جو اللہ کی فوج کیسے دنیا فتح کرے گی پر بھاشن جھاڑتے تھے لوگوں کے دلوں میں ولولہ جذبہ اور جنونیت پیدا کرتے تھے آج کل الحمدوللہ امریکہ مڈویسٹ میں ٹرک چلا رہے ہیں محنتی ہے، بھارت پر ٹینک چڑھانے کی باتیں سناتے تھے لیکن اب ٹیکساس سے اوہائیو تک ٹرک چلتا ہے
179
671
26
2,872
208,000
Moonlit night wolf retweeted
جی او شیرا۔پھٹے چُک دے۔ساری ترقیاتی فنڈ آپ کے حوالے
110
929
8
4,907
68,994
Moonlit night wolf retweeted
بریکنگ | پاکستانی اسٹیبلشمنٹ میں میرے ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش پر الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ جنوری 2027 کے پہلے ہفتے میں نئے صوبوں کے قیام پر ریفرنڈم کرایا جائے۔ پہلا ہفتہ ہدف ہے، البتہ جنوری اور فروری دونوں زیرِ غور ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایوانِ صدر میں ایک ملاقات کے دوران آصف زرداری نے سندھ کی تقسیم قبول کرنے کے لیے ایک شرط رکھی کہ پہلے خیبر پختونخوا اور پنجاب کو تقسیم کیا جائے۔ میرے ذرائع کے بقول زرداری سمجھتے ہیں کہ اس سودے سے انہیں کچھ مہلت مل جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) چاہتی ہے کہ اس کی حمایت کے بدلے مریم نواز کے لیے وزارتِ عظمیٰ کی راہ ہموار کی جائے۔ ذرائع کے مطابق خود عاصم منیر عرف مستری سے سودے بازی کرنے والوں کو بھی ان کی زبان پر بھروسا نہیں۔ میرے ذرائع کے بقول عاصم منیر صبح ایک بات کرتے ہیں اور شام تک دوسری۔ ایک محفل میں کہتے ہیں کہ نظام ناکام ہو چکا ہے، دوسری میں کہتے ہیں کہ یہی نظام چلتا رہنا چاہیے۔ کبھی نئے صوبے بنانے کی بات کرتے ہیں، پھر خبردار کرتے ہیں کہ وفاقی حکومت کے پاس پیسے کم ہیں۔ آخر ان وعدوں کی قیمت کون چکائے گا؟ سب سے سنگین الزام ووٹوں کی گنتی سے متعلق ہے۔ گنتی کس کے اختیار میں ہوگی؟ میرے ذرائع کا الزام ہے کہ منیر ریفرنڈم کے نتائج میں ردوبدل کرکے انہیں وفاقی آئینی عدالت میں پیش کرنا چاہتے ہیں تاکہ عدالت سے مجوزہ تبدیلیوں پر عمل درآمد کا حکم حاصل کر سکیں۔ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ بعض کاروباری شخصیات انہیں کھل کر اقتدار سنبھالنے پر زور دے رہی ہیں، حالانکہ خود منیر کو واشنگٹن یا ریاض سے کسی نئی مدد کی توقع نہیں، حتیٰ کہ بیجنگ سے بھی نہیں۔ میری رائے میں منیر مستری کو اپنی ہی بات سے پھرنے کی گنجائش اس لیے ملتی ہے کہ ہر فریق کو بس اتنی دیر ان کی زبان کا پاس چاہیے جتنی دیر میں اس کا اپنا سودا پکا ہو جائے۔ زرداری کو مہلت چاہیے۔ نون لیگ کو وزارتِ عظمیٰ چاہیے۔ منیر چاہتے ہیں کہ دونوں کا فیصلہ انہی کے ہاتھ میں رہے۔ اگر پاکستان کا نقشہ بدلنے کے لیے ریفرنڈم کا نتیجہ پہلے ہی طے کیا جا سکتا ہے تو اگلے عام انتخابات میں ووٹر کس بھروسے پر ووٹوں کی گنتی تسلیم کریں گے؟ بظاہر منیر مستری کا حساب یہ ہے کہ ایک بار اقتدار کی ساری باگ ڈور ان کے ہاتھ آ گئی تو بیرونی حکومتوں کے پاس انہی سے معاملہ کرنے کے سوا کوئی خاص راستہ نہیں بچے گا۔ ان کا سب سے بڑا جوا واشنگٹن میں ہے۔ عمران خان کو سیاسی بنیادوں پر قید رکھنے کے معاملے پر پابندیوں کا مطالبہ کرنے والوں میں ڈیموکریٹس بھی شامل ہیں۔ اگر امریکی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں ڈیموکریٹس کو اکثریت حاصل ہو جائے تو اس مطالبے کو مزید وزن ملے گا۔ فوج براہِ راست اقتدار سنبھال لے تو امریکی امداد پر بھی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ میری رائے میں اسی لیے منیر کو یہ راستہ زیادہ پُرکشش دکھائی دیتا ہے کہ پہلے ریفرنڈم ہو اور پھر فوج کی سربراہی میں قائم حکومت کی بنائی ہوئی نئی وفاقی آئینی عدالت سے ان کے حق میں فیصلہ آ جائے۔ یوں مستری واشنگٹن سے کہہ سکیں گے کہ فیصلہ عوام نے دیا اور عدالت نے اس کی توثیق کی۔ اس دوران وہ اپنے لیے وہی اختیارات حاصل کر چکے ہوں گے جن پر قبضے کے لیے انہیں بصورتِ دیگر کھل کر سامنے آنا پڑتا۔ تفصیلات جاننے اور مزید تجزیہ دیکھنے کے لئے ویلاگ دیکھئیے
14
189
2
1,162
55,769
Moonlit night wolf retweeted
"محمد مالک بھی ویسے کتنا بیغیرت ہے"، خبر کی تصدیق کرنے پر پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت سے جواب ملا۔۔۔ کہا کہ اس سے پوچھو اگر کراچی میں خاموشی ہے تو پھر ڈی جی سی کراچی میں کس سے ملا، اور وہاں سے جواب کیا ملا؟ صوبوں کی تقسیم پر انکار ہوگیا، جی ڈے اے اور تمام پارٹیوں نے کہا کہ منیرے مستری کو بتا دو کہ جنگ ہے تو پھر جنگ ہی سہی مگر سندھ کی تقسیم نہیں ہوگی۔۔۔ میرے سورس نے مزید کہا کہ "محمد مالک حرامخور کو بتا دو کہ تمہارے باپ مستری منیر کو بھی دیکھ لیں گے۔۔۔"🫢 “Just how shameless is Muhammad Malick?” That was the response I received from one of Pakistan’s most powerful figures when I sought confirmation of this report. My source continued: “Ask him: if Karachi is so quiet, whom did the DG-C(ISI) meet there—and what answer did he receive? The proposal to divide the provinces was rejected. The GDA and all the parties present said: ‘Tell Munira Mistri: if it’s a confrontation you want, so be it—but Sindh will not be divided.’” The source added: “Tell that freeloader Muhammad Malick: we’ll stand up to your patron, Mistri Munir, too.” 🫢
7
247
1
922
36,226
Moonlit night wolf retweeted
’حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا تمہارے ایمان کا حصہ ہے۔‘‘ عمران خان حق کا ساتھ دینا صرف سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور ایمانی ذمہ داری بھی ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی، طاقتور کے خوف سے سچ چھپانا اور ناانصافی پر سمجھوتہ کرنا کسی زندہ ضمیر کی پہچان نہیں۔ یاد رکھیں! سچ بولنے کے لیے طاقتور ہونا ضروری نہیں، لیکن طاقتور کے سامنے سچ بولنے کے لیے کردار اور ایمان کی مضبوطی ضروری ہے۔
21
573
3
1,640
11,447
Moonlit night wolf retweeted
So did he ask you for money 💰? Or just milibus opportunities?? BTW, ple read the comments about him
Menerima kunjungan hormat Chief of Army Staff dan Chief of Defence Forces Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir serta merakamkan ucapan tahniah atas pemasyhuran beliau ke ‘Hall of Fame’ Maktab Turus Angkatan Tentera (MTAT) Malaysia. Pertemuan ini membuka ruang untuk kami bertukar pandangan terkait perkembangan keselamatan serantau dan antarabangsa, termasuk usaha meredakan ketegangan di Asia Barat, kepentingan menjamin keselamatan maritim global serta keperluan mengutamakan dialog dan kawalan diri dalam menangani ketegangan di sempadan, dengan menghormati kedaulatan negara dan melindungi orang awam. Malaysia dan Pakistan turut berkongsi komitmen untuk memperkukuh kerjasama dalam bidang pertahanan dan keselamatan, termasuk melalui kerjasama tiga hala bersama Türkiye, selain meneroka ruang kolaborasi dalam keselamatan maritim dan usaha membanteras keganasan. Kerjasama erat ini penting dalam mendukung keamanan, kestabilan dan keselamatan bersama, khususnya di rantau ini. #MalaysiaMADANI #YakinMADANI #DiplomasiMADANI
7
67
457
21,569
Moonlit night wolf retweeted
کیا پاکستانیوں کو افغانستان میں پناہ/اسائلم مل سکتا ہے؟
یہ بابا صاحب کہتے ہیں کہ جب میں پاکستان سے آیا تو سوچ رہا تھا کہ یہاں کیا کھائیں گے اور کیا پئیں گے۔ لیکن جب یہاں پہنچا تو دیکھا کہ من فروٹ صرف 70 افغانی میں مل رہے ہیں، پاکستان میں تو میں نے کبھی پھلوں کو ہاتھ بھی نہیں لگایا وہاں لوگ روٹی کھاتے ہیں اور ہم یہاں پھل کھاتے ہیں! 😄
19
112
3
796
25,516
Moonlit night wolf retweeted
🚨 BREAKING | My sources in Pakistan’s establishment say GHQ has instructed the Election Commission to hold a referendum on creating new provinces in the first week of January 2027, in line with Field Marshal Asim Munir’s wishes. January–February is the wider window under discussion. At a meeting at the Presidency, Zardari reportedly set one condition for accepting the division of Sindh: divide KP and Punjab first. My sources say Zardari believes the deal buys him time. The PML-N wants a path to the premiership for Maryam Nawaz in return for its support. Even those bargaining with Asim Munir AKA Mistri reportedly doubt his word. My sources describe a man who says one thing in the morning and another by evening. The system has failed, he tells one audience. The same system must continue, he tells another. He calls for new provinces, then warns that the federal government is short of money. Who pays for the promises he is making? The most serious allegation is about who controls the count. My sources allege Munir intends to take manipulated referendum results to the Federal Constitutional Court and seek a ruling to implement the changes. They also say some businessmen are urging him to take power openly, even as he expects no fresh help from Washington or Riyadh, or even Beijing for that matter. My reading is that Munir Mistri can afford to contradict himself because each side needs his word to be good just long enough to secure its own deal. Zardari wants time. The PML-N wants the premiership. Munir wants the final say over both. If a referendum can be fixed to redraw Pakistan’s map, what reason will voters have to trust the count at the next general election? Munir Mistri appears to be betting that once he holds all the levers of power, foreign capitals will have little choice but to deal with him. His biggest gamble is in Washington. Democrats are among those already pressing for sanctions over the political imprisonment of Imran Khan, and Democratic control of both the House and the Senate would give those calls more weight. An outright military takeover could also trigger restrictions on US assistance. In my view, that explains the appeal of a referendum followed by a favourable ruling from the newly created Federal Constitutional Court by the military led regime. Mistri could then tell Washington that the voters had spoken and the court had upheld their decision, while securing for himself the very powers he would otherwise have to seize openly. اردو میں تفصیلات جاننے اور مزید تجزیہ دیکھنے کے لئے ویلاگ دیکھئیے
10
58
1
252
25,906
Moonlit night wolf retweeted
کوئی بھی سیاسی جماعت اس وقت اور بالخصوص عاصم منیر کے ہاتھوں ملک کی نئے صوبوں میں تقسیم کی حامی نہیں۔ لیکن اقتدار میں بیٹھی ہوئی سبھی سیاسی جماعتیں فوج نے کانڑی کررکھی ہیں۔ ہر جماعت کی خواہش ہے کہ دوسری جماعت آسراء کرے اور وہ صرف ٹھاہ سنیں۔
15
286
3
1,260
12,194
Moonlit night wolf retweeted
صورتحال ؛
97
529
23
2,386
25,046
Moonlit night wolf retweeted
کنجرو انتظامی یونٹس نہیں صوبے بناؤ
39
219
4
1,467
13,418
Moonlit night wolf retweeted
الحمدللہ میرے نواسے مخدوم قاسم ہاشمی کو سینٹرل جیل ملتان سے رہا کر دیا گیا۔
37
562
5
4,415
32,288
Moonlit night wolf retweeted
ایک اور خوبصورت نوجوان کشمیر میں اللہ کی فوج کی ہٹ دھرمی کی نظر ہوگیا
56
878
12
1,956
10,278
Moonlit night wolf retweeted
اس بار ٹھگ بھیس بدل کر لُوٹے گا
🤖 Made with AI
28
498
10
2,065
15,925
پچھلے 24 گھنٹوں میں سعودی بمباری سے 41 یمنی شہید۔ جن میں 11 بچے شامل ہیں۔ کرمینل سعودی رجیم اتنا ہی ظالم ہے اور سفاک ہے جتنا کہ اسرائیل کا فاشسٹ صہیونی رجیم۔😡
17
205
2
1,124
14,472