fighter retweeted
جو سوال 26 نومبر کو اٹھے تھے، وہ آج بھی جواب مانگ رہے ہیں۔ قوم کو سچ جاننے اور متاثرین کو انصاف ملنے کا حق ہے۔
#IslamabadMassacre
fighter retweeted
سانحہ 26 نومبر💔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے ؟ کیا اس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور پر انافون نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالز آئی ہوئی تھی💔
#IslamabadMassacre
fighter retweeted
سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
fighter retweeted
آزاد کشمیر میں فورسز کا آپریشن مبینہ طور پر 3 نوجوان شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ شدید فائرنگ اور تشدد۔۔۔
fighter retweeted
تصویریں بولتی ہیں!
ظالم اتنا طاقتور نہ ہوتا اگر مظلوموں میں سے کچھ لوگ اس کے ساتھی نہ بنے ہوتے۔
آج ہی کے دن 3 نومبر، 2022 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوج نے وزیرِ آباد میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرِ آباد میں قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔
fighter retweeted
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
fighter retweeted
اگر آپ پی ٹی آئی کے عسکری خانہ بدوشوں بیرسٹر سیف، شوکت یوسفزئی اور ان کے ہمنواؤں کے ساتھ ساتھ پنڈی کے صحافتی دلالوں کے پچھلے کچھ دنوں کے پلانٹڈ ٹی وی انٹرویوز اور کالمز پر نظر ڈالیں تو 'لکھاری' ایک ہی ہے اور اس کی سب سے بڑی تکلیف اپنی سر زمین، اپنا گھر بار، عزیز واقارب، کاروبار، اپنی ساری زندگی کی کمائی چھوڑ کر مجبوری کے عالم میں جلا وطنی اختیار کرنے والے وہ چند لوگ ہیں جنہوں نے کمپرومائز ہونے کے بدلے میں آسان، مراعات یافتہ، پرتعیش اور منافقانہ زندگی گزارنے کی بجائے دیارِ غیر کی سختیوں میں رہ کر بھی اپنے محسن لیڈر عمران خان کے حق میں اور ظالم و یزید وقت کے خلاف اپنا قلم اور اپنی آواز آزادانہ طور پر بلند کر رکھی ہے، یہی تکلیف ان تمام منافقین اور پیسوں کے پجاریوں کے مالک 'لکھاری' کو بڑی گراں گزرتی ہے اور وہ وقتاً فوقتاً اپنے دلالوں کو ہڈیاں پھینک کر میدان میں اتارتا رہتا ہے۔ اظہر مشوانی، جبران الیاس، عمران خان کے گمنام مخلص لکھاری رضا کاروں اور بیرون ملک مقیم جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے چند یوٹیوبرز کے خلاف لکھنے والے کبھی بھی عاصم منیر، فوج، شریفوں اور زرداریوں کے مظالم کے خلاف نہیں لکھیں گے کیونکہ 'لکھاری' سب کا ایک ہی ہے، آپ اپنا کام جاری رکھیں مشکلات، نیت، امتحان، رزق، سزا، جزا سب کا مالک اور لکھاری اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔
پہلی اور آخری وضاحت:
میری کوشش ہوتی ہے کہ PTI سپورٹرز ناجائز تنقید بھی کر جائیں تو جواب نہ دوں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل موضوع سے نہ ہٹے
لیکن ٹویٹر پر مروت کی پیداور کچھ ایسے بدنسلے ہیں کہ جن کا دن رات کام ہی جھوٹ پھیلانا ہے
میں اپریل 2024 میں UAE سے UK گیا جبکہ جنید اور سلمان کو 5 ماہ بعد ستمبر 2024 میں پاکستانی MI نے UAE میں اغوا کروایا،
اور یہ بےغیرت اس کے اغوا کو مجھ سے جوڑنے کی کوشش کر رہےہیں
دوسرا بےغیرت لکھ رہا ہے کہ میں نے “خواتین کے خلاف کمپین کی” - اور جن کے نام لکھے اان میں سے اکثر کے ساتھ میرا بہنوں جیسا تعلق ہے اور ہمیشہ تمام خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کو SMT نے ہر سطح پر ہائی لائٹ کروایا
یہ سارا ٹولہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور خواتین کو سارا دن دنیا جہاں کے سکرین شاٹ بھیجتے رہتے ہیں کہ یہ AI تصویریں اور ٹویٹس مشوانی اور SMT والے کروا رہے ہیں - حالانکہ وہی اکاؤنٹ دن رات ہماری بھی تصویریں بنا رہے ہوتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی ٹویٹس کر رہے ہوتے ہیں
——————————————
میں پاکستان سے باہر کیوں اور کیسے آیا؟
9 مئی سے پہلے مارچ میں مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا- 9 مئی کی رات پھر میرے گھر پر اٹیک کر کے میرے والد اور بھائی کو اغوا کیا گیا-
مجھ سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی کہ میں گرفتاری دے کر عمران خان کے خلاف گواہی دوں-
اس وقت تک میرا یا ہمارے کسی ٹیم ممبر کا پاسپورٹ ECL یا PCL لسٹ پر نہیں تھا-
میں نے جب عمران خان صاحب کو بتایا کہ میں پاکستان سے نکل سکتا ہوں تو وہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے فوراً UAE میں اپنے پرانے دوست عمران چوہدری صاحب سے میرا رابطہ کروایا - عمران چوہدری صاحب اور ایک ٹویٹر کے دوست نے میرے لیے سارے انتظامات کیے اور میں جولائی 2023 میں پاکستان سے نکلا-
میرے بھائی کو عمران ریاض خان کے بھی ایک ہفتہ بعد 30 ستمبر 2023 کو چھوڑا گیا-
میری اہلیہ کو مئی 2024 میں پشاور ہائی کورٹ کے آرڈر پر سفر کرنے کی اجازت ملی- پھر بھی انہیں آف لوڈ کر دیا گیا تو پشاور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایشو کیا- پھر جا کر ان کا پاکستان سے نکلنا ممکن ہوا- تب تک 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوئی تھی اور عدالتوں کی تھوڑی بہت عزت باقی تھی-
یہ سب میں پہلے بھی ٹویٹس میں بتا چکا ہوں اور پبلک ریکارڈ کا حصہ ہے-
—————————
جنید اور سلمان کیوں UAE سے نہیں گئے؟
جنید تحریک انصاف کے قابل ترین اور ذہین تر ورکرز میں سے ایک ہے- میرا 13 سال پرانا دوست اور بھائیوں جیسا بھائی ہے اور ہر اچھا برا وقت ہم دونوں نے ساتھ گزارا ہے- اسلام اباد میں بھی ہم اکٹھے رہتے تھے اور UAE آ کر بھی ہم اکٹھے ہی رہتے رہے-
میں نے جب نومبر 2023 میں UK کا ویزہ اپلائی کیا تب جنید نے منع کر دیا تھا کیونکہ وہ UAE کو محفوظ ملک سمجھتا تھا اور چاہتا تھا کہ وہ وہیں اپنا کیرئیر آگے بڑھائے اور اس کی بہنیں بھی وہیں ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے لیے آ جائیں- اور ان کے exams کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا-
سلمان بھائی اور ان کی فیملی 9 مئی سے بھی پہلے پاکستان سے نکل گئے تھے کیونکہ ہم سب کو اپریل 2022 سے ہی اغوا کا خطرہ تھا-
سلمان بھائی بھی وہاں اپنی جاب کر رہے تھے اور ان کا ارادہ وہیں رہنے کا تھا-
مجھے UK ویزہ لینے میں چند مشکلات تھیں جس میں قاسم سوری بھائی @QasimKhanSuri نے مدد کی اور میں اپریل 2024 میں UK آ گیا-
———————————
ہم یہ باتیں اس لیے پبلک نہیں کرتے تاکہ ہم سے منسلک یا مشکل وقت میں ہماری مدد کرنے والوں کے لیے مشکلات نہ پیدا ہوں لیکن کچھ بدنسلے اس چیز کو سازشی تھیوری بنا کر پیش کرتے ہیں
fighter retweeted
For the past few hours, we have been receiving deeply concerning reports circulating on social media that my aunt, @Noreen_KhanPK Noreen Niazi, has been admitted to the Punjab Institute of Cardiology.
Our family was never informed.
We are now standing outside her ward trying to establish her medical condition. The ward door has been chained shut, with police preventing us, her own family, from entering or seeing her.
We are extremely concerned for her health and wellbeing.
My aunt has already endured more than a month in detention, isolated from her family. Now, even in hospital, we are being denied access to her.
What is her medical condition? Why was her family not informed? On whose orders are we being prevented from seeing her?
We demand immediate access to my aunt, a full medical update from her treating doctors, and assurances that she is receiving all necessary medical care.
@ImranKhanPTI
#ImranKhan
#FreeImranKhanAndFamily
fighter retweeted
Replying to @fighterclanpk @KaliwalYam
عمران خان جیسا کوئی کردار نہیں
فلاحی منصوبے شروع کیے تو تین کینسر ہسپتال بنا ڈالے
کرکٹ کھیلی تو اس جیسا کوئی کردار نہیں ملا
سیاست میں آیاتو سبکے سب اس کے سامنے اکسپوز ہوگئے اب جیل میں ہے تو اس جیسی سیاسی جیل کسی نے نہیں کاٹی
اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور جلد رہائی نصیب فرمائے
fighter retweeted
کیا کوئی تصور بھی کرسکتا ہے کہ دنیا کے ایک”جمہوری” ملک کی فوج نےایک سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کو تین سال سے قید میں ڈال رکھا ہو، بیوی بھی جیل میں اور بہنیں بھی۔
خاندان اور وکیلوں سمیت کسی سے ملاقات کرنے کی بھی اجازت نہ ہو۔ کونسا ملک ہوسکتا ہے بھلا؟
fighter retweeted
No clear charges.
No access to legal proceedings.
No consular support.
No contact with their families.
@amnesty @UNHumanRights
Silence is complicity
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
fighter retweeted
🔴 LIVE | Long March to Islamabad for Imran Khan’s Release | CM Sohail Afridi Leads from KP teapawt.net/i/broadcasts/1qGvvegRd…
fighter retweeted
اپنے پیسے سے ظلم کو مضبوط نہ کریں، فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور آزاد پاکستان کی حمایت کریں!
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
fighter retweeted
Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
fighter retweeted
انتہائی افسوسناک خبر۔ خیبر پختونخوا مردان میں گوردوارے کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میرے رشتے دار قتل
fighter retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
fighter retweeted
شاباش! اب لوٹ مار کی ہی کمی رہ گئی ہوئی تھی!
































