GB PLUS (@gbdotplus) header
GB PLUS (@gbdotplus) profile picture

Official account of the GB Plus News Network

Gilgit-Baltistan, Pakistan
Joined November 2020
Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)Photo by GB PLUS (@gbdotplus)
میجر جنرل کاشف خلیل فورس کمانڈر گلگت بلتستان تعینات ۔ جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔
8
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ گورنر گلگت بلتستان تعینات۔ ذرائع @SyedMehdiShahCM @PPP_GB
1
1
13
گلگت۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے گلگت کی ہونہار بیٹیاں ابیحہ عباس اور نور فاطمہ کو فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں گلگت بلتستان بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر انکے گھر جاکر مبارکباد دی اور تحائف پیش کیں۔
2
9
18 جولائی بروز پیر کو عید غدیر کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ گلگت میں عام تعطیل ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر گلگت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ۔
2
اسیران کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی و انجمن امامیہ کا مزاکرات پر اطمینان کے بعد آغا راحت حسین الحسینی کی تائید کے ساتھ تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا
3
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان ۔۔ طلبہ کے لئے 6 جولائی تا 12 جولائی تک جبکہ اسٹاف اور ایڈ منسٹریشن کے لیے 7 تا 12 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
1
6
سکردو۔ روندوباغیچہ کے مقام پر روڈ کی بندش کے مقام پر لوگوں کا ہجوم موجود ہے. سکردو روڈ کی بندش کی وجہ سے ہزاروں لوگ روندو باغیچہ میں پھنس گئے پھنسنے والوں میں ملکی غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں @DCSkardu
4
آئےقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کی نمائندگی کرنے والے ثقلین عباس سے ملے، جو کہ Mayaro Films کے ساتھ وابستہ ہیں ۔ جنہوں نے پہلے نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول-21 کے اسپیشل کیٹیگری (کلرز آف پاکستان) میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے بیرون ملک 1 سالہ اسکالرشپ اپنے نام کر لیا ہے۔
2
2
10
یہ فیسٹیول آئی ایس پی آر اور وزارت اطلاعات و نشریات کی مشترکہ کاوش ہے @Saqlainglt
1
1
،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے جاوید منوا کو وزارت خزانہ کا قلمدان دوبارہ سونپ دیا۔۔۔ نوٹیفیکیشن جاری @AbdulKhalidPTI @JavaidManwa
7
سکردو: ایئر بلیو نے آج سے سکردو کے لیے پروازیں شروع کر دی۔ پہلی آزمائشی پرواز آج جمعرات کر روز سکردوایئرپورٹ پہنچ گئی.
2
11
اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات! ملاقات میں وزیراعلی خالد خورشید نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے بجٹ میں کٹوتی کا معاملہ صدر مملکت کے سامنے اٹھایا۔ @ArifAlvi @AbdulKhalidPTI
5
افسوسناک خبر۔ رکن اسمبلی عامر لیاقت کا انتقال ہوگیا ہے، عامر لیاقت کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے تک ملتوی
2
4
کوہستان مٹہ بانڈہ کے قریب گلگت سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر حادثے کا شکار 3 افراد جاں بحق 12 زخمی ۔۔پولیس ذرائع کوستان
1
7
عمران خان نے گلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کرلیا،ناراض وزرا بھی شرکت کریں گے
1
8
کے آئی یو میں بطور لیکچرر خدمات سر انجام دینے والے شمس الرحمن کو 3 سال کے لئے ڈیپوٹیشن پر ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات تعینات کردیا گیا نوٹیفیکیشن جاری @information_gb
2
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا۔ اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا
1
4
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے اسلامی تحریک کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات اسلامی تحریک پاکستان کا پی ٹی آئی گلگت بلتستان حکومت میں باضابطہ شامل ہونے کا اعلان
1
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان مقرر کردیا چئیرمین عمران خان کے دستخط سے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کردیا
1