Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
🔴 بریکنگ نیوز:
ایرانی فوج:
رمضان کے مبارک مہینے نے ہمیں اپنے بعض ہتھیاروں کے استعمال سے روک رکھا تھا، کیونکہ یہ وہ وقت ہے جب لڑائی ممنوع ہے۔ لیکن اب جب رمضان ختم ہو چکا ہے، تو دشمن اور یہاں تک کہ اتحادی بھی حیران رہ جائیں گے، پچھتاوے کے لیئے تیار ہوجاؤ۔
نوٹ: شاعر کہنا چاہ رہا ہے پارٹی عید کے بعد شروع ہورہی ہے ۔۔۔ پاپ کارن منگوا لو !!!
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
Falsafa Qurbani | Nazeer Ahmad Ghazi with Dr Fahad Kazmi | Hajj Special Show | Hajj 1444 | Alief TV
#Hajj2023 @ghaziadvocate @fakazmi @irfan_asghar72
youtu.be/yZEInlpb3r0
24نیوز چینل کا اعزاز
صحابہ کرام علیھم الرضوان سے متعلق ایک کالر کا سوال اور اینکرپرسن جسٹس ر نذیر احمد غازی صاحب کا جواب
fb.watch/ic0K9kbeEv/
7
287
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
Qirtas-UVAS Litrary and Art Society of the Senior Tutor Office arranged Seminar on Literature History and Ahd-e-Hazir of Seerat-un-Nabi (PBUH) at UVAS..Justice (R) Nazeer Ahmad Ghazi was the guest speakers...
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
Replying to @ghaziadvocate
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
صورتحال بڑی گھمبیر ہے ۔ موصوف نے سائیکل تو تھام لی لیکن سائیکل چلانا نہیں جانتے اور پھر کچھ مخمور بھی ہیں کچھ لڑکھڑا ہٹ بھی ہے جس کی وجہ سے بیچ چوراہے قلابازیاں لگا رہے ہیں ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ نے گھبرانا نہیں 😆
This media is unavailable
جوانوں کومری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال وپر دے
خدایا آرزو میری یہی ھے
مرا نورِبصیرت عام کردے
اسلام اور دہشت گردی کے موضوع پر آپ نےمیڈیا پر ایسی گفتگوشاید کبھی نہیں سنی ہوگی۔ سنیے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔
fb.watch/9NgKhsfr7G/
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
چلو بس کرو اب گھر چلو بہت کر لیا۔۔۔۔
پلانٹڈ اینکر صاحب کے انٹرویو کے بعد اب مزید تماشے کی گنجائش نہیں
Nazeer Ahmad Ghazi retweeted
کل منظر عام آنے والی وڈیو جس میں رکشہ پر سوار ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی اس پر FIR درج ہو گئی ہے۔اوباش گھٹیا ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔ ایک اور وڈیو جس میں موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون سے بدتمیزی ہوئی اس پر تفتیش ہو رہی ہے۔
مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکیں۔





















