🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu) header
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu) profile picture

﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ 🎗️انقلاب کی چنگاری رہے دلوں میں روشن۔ 🎗️جھونکا ہوا کا کافی ہے بارود بننے کو۔

Germany
Joined December 2023
Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)Photo by 🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 (@giabrmu)
Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges. We bow our heads to One. We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it. #FreePalestine
12
37
48
4,988
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ​CDA نے ’بری امام ہاؤس‘ کو سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ قرار دے دیا۔ اتھارٹی کے مطابق سرکاری ریکارڈ میں ’بری امام ہاؤس‘ نامی کسی عمارت کا کوئی وجود نہیں۔ ویسے بھی یہ زمین 1963 میں باقاعدہ ایکوائر کر کے مالکان کو معاوضے دیئے جا چکے ہیں بری امامؒ کا اصل مزار سڑک کے دوسری طرف ہے اور اصل مزار اور بری امام ہاؤس کے خسرہ نمبر تک مختلف ہیں۔ محض کسی عمارت کا نام بری امام ہاؤس رکھ لینے سے قانونی حق نہیں ہو جاتا۔
5
27
1
152
6,015
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
🚨Emergency🚨Alert 🚨
1
28
30
213
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
نیلسن منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا گیا، ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا، مگر وہ نہ جھکے، نہ ٹوٹے۔ آج عمران خان اور ان کے خاندان کے ساتھ بھی ایسی ہی آزمائش دکھائی دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قید سے نظریات ختم نہیں ہوتے اور ظلم سے تحریکیں نہیں ٹوٹتیں۔ وہ بھی ڈیل کے بجائے آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟
2
36
1
46
428
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
میں دریا ہوں مگر بہتا ہوں کہسار کی جانب مجھے دنیا کی پستی میں اتر جانا نہیں آتا۔ عدیم ہاشمی #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
36
40
362
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
اور اگر کوئی 8500 رہے کما رہا ہے تو وہ غریب نہیں ہے۔ ہمارے سائنس دان 'عوام نوں ستائین' کا یہی کہنا تھا۔
30
39
390
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) پی ڈی ایم (Pakistan Democratic Movement) نے 2022 میں عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک چلا کر اقتدار حاصل کیا، لیکن اس کے بعد ملک کو شدید معاشی بحران، مہنگائی، روپے کی گراوٹ اور سیاسی عدم استحکام کا سامنا رہا۔ اس اتحاد کا مقصد زیادہ تر ذاتی اور پارٹی مفادات کے تحفظ پر مبنی رہا، جبکہ عوامی مسائل (بجلی، گیس، مہنگائی، بے روزگاری) حل کرنے میں ناکام رہے۔ پی ڈی ایم نے سیاسی انتقام اور اداروں پر دباؤ کو ترجیح دی، جس سے ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال مزید خراب ہوئی۔ مختصر یہ کہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد پی ڈی ایم اپنی کارکردگی میں عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی۔
1
32
35
360
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
بقول فیصل کنڈی کے لاہور تا پشاور فلائٹ کا مکمل طور پہ آغاز کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان انہوں نے لاہور آئیر پورٹ پہ 9 تاریخ کو کیا تھا لیکن ابھی چیک کیا تو پتہ چلا کہ پورے ہفتے ساؤتھ ائیر کی کوئی بھی فلائٹ سکیڈول نہیں ہے۔ کنڈی لگی ہوئی ہے۔
2
26
27
230
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
آنٹی کو انگریجی کے ساتھ ساتھ اردو پہ بھی "طوجہ" دینے چاہیے۔
اس میں ان کا قصور نہیں۔ یہ سب صدمے میں ہیں۔ ان کے پیروں کے نیچے سے نا صرف قالین کھسک گیا ہے بلکہ پیروں تلے زمین نکل گئی ہے۔ یہ ن لیگ حکومت کی ناکامی کا انتظار کرتے رہے اور ن لیگ اپنا قلعہ مزید مظبوط کر گئی! گجرانوالہ میں ن کے مقابلے میں تمام خطرناک کالعدم تنظیمیں بشمول تحریک انصاف ایک نئے نام سے الیکشن لڑیں مگر اکٹھے ہونے کے باوجود عبرت ناک شکست سے دوچار ہوئیں۔ یہ دھول چاٹتے رہ گئے! اللّٰہ کا بہت شکر ہے۔
2
23
27
191
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
میں نے عابد شیر علی سے پوچھا کہ تم کیوں نہیں کہتے الحمداللہ؟ تو اُداس ہوکر کہنے لگا: کیا کروں ہر وقت تو کوئی نا کوئی یوتھیا گھر میں گھسا رہتا ہے 😂😂😂
2 وقت کا کھانا بن رہا ہے رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو اور گھر میں کوئی یوتھیابھی نہیں تو کہو الحمداللّه 🤲❤️ 🤣🤣🤣
31
67
1
460
7,870
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں سب سے زیادہ موضوع بحث عمــران خــان ہے پاکستان میں سیاست کیا ہے ؟ عمـــران خــان عمـــران خــان کیا ہے ؟ پاکستان ہے لیڈر کیا ہے ؟ عمــــران خـــان لیجنڈ کون ہے ؟ عمـــران خــان پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟ عمـــران خــان #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
3
16
13
183
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
Replying to @shafqatmm1
مایوسی گناہ ہو سکتی ہے، مگر دل کا کسی اپنے کے درد میں بےقرار ہو جانا تو انسانی فطرت ہے۔ عمران خان محض ایک سیاسی رہنما نہیں، لاکھوں دلوں کی امید، خواب اور جدوجہد کا نام بن چکا ہے۔ کبھی کبھی دل اتنا بوجھل ہو جاتا ہے کہ الفاظ بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ بس اللہ سے یہی دعا ہے کہ وہ اس مردِ حُر کو استقامت، صحت اور آسانیاں عطا فرمائے، اس کی قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دے اور اس قوم کو اپنے محسن کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین! ❤️
10
19
1
53
819
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
3
44
19
84
4,161
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی زندگی اور صحت کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ کسی بھی سیاسی اختلاف سے بالاتر ہو کر ان کے بنیادی انسانی حقوق، علاج معالجے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے حق کو یقینی بنایا جائے۔ ان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
5
75
1
72
605
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
موجودہ پی ٹی آئی 1979 کے دور کی پیپلز پارٹی بن چکی ہے ۔ خان کی موت کی منتظر ہے خان فٹ نہیں بیمار ہیں آنکھ اور بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے بلڈ پریشر کی وجہ مسلسل قید تنہائی ہے نہ کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے بقول بشری بی بی کی بیماری ۔ ماں مر جائے جو PTI قیادت منہ سے کچھ پھوٹے یا کچھ کرے
35
550
5
1,382
11,148
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
پرانی سیاست گری خوار ہے، زمین میر و سلطان سے بیزار ہے، گیا دورِ سرمایہ داری گیا، تماشا دکھا کر مداری گیا۔ علامہ اقبال یہاں ملوکیت (آمریت/بادشاہت) اور سرمایہ داری دونوں کے زوال کا اعلان کرتے ہیں۔ دنیا اب جابر حکمرانوں اور استحصالی نظاموں سے بیزار ہو چکی ہے۔
2
9
10
166
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
تمیزِ بندہ و آقا فسادِ آدمیت ہے حذر اے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں۔ علامہ اقبال یہ شعر آقا و غلام، حکمران و محکوم کی تفریق کو انسانیت کا فساد قرار دیتا ہے۔ جابر حکمرانوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ فطرت سخت سزا دیتی ہے۔ استبداد اور طبقاتی جبر کے خلاف بہت واضح شعر ہے۔
5
6
138
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
9 نومبر اقبال ڈے پر سنیں عمران خان کیا کہتے ہیں۔ کوئی ایسا نہیں آیا جس نے آج تک اس قوم کو اسلام پہ چلنے کی ہدایت کی ہو۔ نہ کوئی مولوی نہ کوئی سیاسی شخصیت۔ آیا تو صرف ایک لیڈر۔ عمران خان✊
11
16
289
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
جب بھی کھلایا پورا پورا ملکی خزانہ ہی کھایا اور کھلایا ہے۔
ایک لقمے کی بات ہو رہی ہے😋🫡
6
9
19
376
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
اگر آپ لوگ اتنے قابل ہیں تو خان صاحب کی "میں" کو خود "میں" میں بدل کر دکھا دیں۔ @TararAttaullah
میں میں میں میں عطا تررررررر 😂🤡
1
2
7
181
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
ایسا ماہر دیوث بھی آج تک نہیں دیکھا۔
حد نہیں ہو گئی ویسے😂
2
6
179