Shahid ali (@goodluck0333) header
Shahid ali (@goodluck0333) profile picture

i am (ex) land surveyor in al rashid abetong company saudi arabia.

Joined September 2015
جمہوریت کے شہید
The martyrs of 26th November. Those who laid down their lives for a cause they believed in and for the hope of a freer and more just Pakistan. Their sacrifices must never be forgotten. Let us remember them with honour, hold their families in our prayers and pray that Allah grants them the highest place in Jannah. Artwork credit: @thebilal_ai
35
1,484
4
5,137
29,122
Shahid ali retweeted
یہ جو اسلام آباد کا خود ساختہ وزیر اعلیٰ بنا پھرتا ہے، اس محسن نقوی کی شمولیت کے بغیر قتل عام ہو نہیں سکتا تھا، پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جب تک عاصم منیر کی مرضی شامل نہ ہوتی اور ماڈل ٹاؤن سانحہ کے اصل مجرم شہباز شریف کے علم نہ ہوتا تو گولی چل ہی نہیں سکتی تھی- ⁦#IslamabadMassacre⁩
3
447
6
994
13,511
یہ 26 نومبر کی کالی رات کے خوفناک مناظر ہیں، یہ وہ خوفناک لمحات ہیں جب نہتے شہریوں پر بارود برسایا جا رہا تھا
17
1,440
10
3,703
24,047
Shahid ali retweeted
مولانا کے کارکنان کا کہنا ہے ہمت ہے تو مولانا کو گرفتار کر کے دکھاؤ ۔
24
47
2
399
7,834
Shahid ali retweeted
بڑے غیر محسوس طریقے سے ماحول بنایا جارہا ہے کہ لوگ اب عمران خان کیلئے نہ نکلتے ہیں نہ آئندہ نکلیں گے یہ بہت خطرناک بیانیہ ہے یہ بیانیہ عمران خان کی زندگی کو شدیدی ترین خطرے سے دوچار کر رہا ہے جو بھی یہ بیانیہ بنا رہا ہے وہ عمران خان کا سب سے بڑا دشمن ہے!
41
681
3
2,219
11,728
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ملعون سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کے بعد صیہونی لابی اور عالمی میڈیا کھلم کھلا عمران نیازی کی پشت پناہی کر رہی ہے، مغربی اشرافیہ کا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف تعصب کا واضح ثبوت ہے ۔ 1/5
67
743
13
3,528
106,358
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کی الیکٹرانک میڈیا پر دبنگ انٹری، آتے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو گردن سے دبوچ لیا۔ دھوم مچا دی 🔥🔥 26 نومبر کو وہ کون تھے جو بدمعاش بن کر لوگوں کی گاڑیاں توڑ رہے تھے؟ جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے؟ اسٹیٹ کا کام اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اس دن آئی جی اور کمشنر بدمعاش بن کر پریس کانفرنس کر رہے تھے اور بھول گئے تھے کہ وہ کون ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کے حکم پر ہو رہا تھا۔ پوری دُنیا جانتی ہے ان سیکورٹی فورسز کو پنڈی سے حکم ملا تھا کارکنان پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ کرو، انکا قتلِ عام کرو۔ یہی خوفناک، بھیانک آپریشن بعد میں ہم نے مریدکے میں تحریک لبیک کے خلاف بھی ہوتے ہوئے دیکھا جہاں سینکڑوں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا۔ یہ ریاست بہت بڑی مجرم ہے ان معصوم لوگوں کی۔
25
1,192
7
3,664
112,632
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
13
964
3
4,194
136,065
یہ مناظر انکھوں کے سامنے ڈراؤنہ خواب بن کر منجمد ہو گئے ہیں 💔
12
1,197
3
3,797
25,487
Shahid ali retweeted
جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان اور فورسز میں تصادم
81
932
14
5,626
126,978
Shahid ali retweeted
اور کتنا لہو بہاؤ گے؟ #نومبر26_یوم_جبر
19
1,036
15
2,473
54,873
گورنر راج لگاناہماری سب سےبڑی غلطی ہے اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں کہیں منہ دکھانےکے لائق نہیں چھوڑا،زرداری نےہماری پارٹی اور سیاست کو دفن کردیا🚨
52
1,183
8
5,113
179,648
Shahid ali retweeted
233
2,654
15
7,169
107,070
کیا فضل الرحمان بھی مان گئے ہیں کہ "یہ آیا نہیں لایا گیا ہے؟"
51
1,379
5
6,086
64,381
مریض ڈاکٹر بنے پھر رہے ہیں۔ اور چوکیدار مالک
442
3,207
75
11,210
196,178
ایک ایک مٹی کا برتن تماشہ دیکھنے والوں پر بھی ڈال دینا چاہیے۔
199
1,695
29
8,303
479,121
بلاول بھٹو کی تقریر اور عمران خان کی ایک تقریر
59
2,467
18
10,903
173,071
Shahid ali retweeted
😂😅🤣
پتی، پتنی اور طوائف۔۔۔۔
6
417
2
2,692
35,409
عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی رونقوں اور آزادی کی تحریک کو دوبارہ بحال کردیا
20
3,434
5
13,904
68,717
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
198
3,773
41
14,895
162,195