GR (@grch713) header
GR (@grch713) profile picture

Crypto Trader 🔥 | NFTs 🤩 | Move2Earn 🌏 | Amazon FBA Expert 💯 |

Sydney, New South Wales
Joined July 2021
Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)Photo by GR (@grch713)
مسلم لیگ ن کا گالی گلوچ بریگیڈ اس اغوا پر خاموش ہے لیکن ہم انتظار کرینگے جب کچھ عرصہ کے بعد مسلم لیگ ن اسی قسم کی شکائت کریگی اور انہیں دوبارہ آزادی صحافت یاد آئے گی تو پوچھیں گے چن کتھاں گذاری اے رات وے
میرے بھائی بیرسٹر صاحبزادہ امیر سلطان ایم این اے 110-NA کو رات کی تاریکی میں لاہور ان کے گھر سے چادراور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے اغوا کر لیا گیا گھریلو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ہم پرزور مذمت اور جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #رہا_کرو_امیر_سلطان_کو_رہا_کرو
365
4,393
91
13,991
234,344
جہنم کے گڑھے سے موصوم جیل امریکہ کی بدنام زمانہ جیل، 7777 دن۔ ہر دن قیامت جیسا۔ روز صبح و شام مرنا۔ وہ جیل جہاں ثابت ہو چکا ہے کہ نفسیاتی، جسمانی اور جنسی اذیتیں روز کا معمول ہیں۔ حکمرانوں غیرت کرو۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے وزیر اعظم فوری طور پر امریکی صدر کو خط لکھیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ عوام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور ڈاکٹر @FowziaSiddiqui کی قیادت میں #SaveAafiaNOW تحریک کا ساتھ دیں۔ @GovtofPakistan @HamidMirPAK @FowziaSiddiqui @Aafiamovement @POTUS @CMShehbaz @PakinUSA @Masood__Khan @ForeignOfficePk @MIshaqDar50
63
2,498
31
4,717
43,356
عِدت کیس کے جج افضل مجوکا کو سلام ❤️
54
734
14
5,676
44,670
BREAKING: A court in Pakistan has acquitted former Prime Minister Imran Khan and his wife on charges of unlawful marriage, according to his party and lawyer. Khan and his wife, Bushra Khan, were sentenced to seven years, days before Pakistan’s election in February.
126
3,635
43
8,574
81,744
Maneka like hired dogs can never harm my leader who lives in secured chambers of millions of Pakistanis' hearts.
13
864
9
3,877
50,284
BREAKING: A court in Pakistan has acquitted former PM Imran Khan and his wife on charges of unlawful marriage, according to his party and lawyer aje.io/wk7e7m
72
2,525
34
5,706
178,663
Breaking News: Pakistan's ousted Prime Minister Imran Khan and his wife acquitted in the Iddat case.
126
4,546
67
13,805
159,421
🚨🇵🇰FORMER PAKISTAN PM KHAN AND WIFE ACQUITTED OF UNLAWFUL MARRIAGE CHARGES Lawyer Naeem Panjutha confirmed the ruling in Rawalpindi. The couple had been sentenced to 7 years in February for allegedly breaking Islamic law. Source: Reuters
170
2,815
50
8,417
174,278
بریکنگ نیوز 🚨 عباد فاروق کا بیٹا مر گیا اس نے خودکشی کرنے کی کوشش کی، سب اس کے لیے آواز اٹھائیں، عمران خان💔
34
4,425
7
14,513
113,682
ن لیگ والوں کو ایک اور جمعہ مبارک! #عمران_خان_جیت_چکا
110
1,697
15
11,175
83,428
Today’s Supreme Court decision is an indictment on Chief Election Commissioner and therefore he must resign.
24
278
4
944
14,081
Hearty congratulations to PTI & the entire nation on a wonderful victory. Kudos to the SCP on breaking the barriers of intimidation. This is only the beginning of a long haul till we reach the final destination when @ImranKhanPTI shall take over as the Prime Minister of Pakistan. Soon, very soon.
150
1,124
15
5,138
79,803
The electoral process is the cornerstone of our constitution & state apparatus. It is a sacred duty that Sikandar Sultan Raja and his EC members violated. They all must resign.
127
1,501
44
4,366
64,995
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے بعد ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔
309
6,720
128
14,291
114,336
مجھے فخر ہے کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں اس اعتماد کوصحیح ثابت کرکے دکھایا۔ ہم نے ہمیشہ کہاکہ ہم مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ میں اور میری جماعت نے اپنی وفاداری ثابت کی۔ خان صاحب کاحق خان کو واپس مل گیاہے۔میں اور میری پوری جماعت عمران خان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔
1,666
9,101
207
36,908
413,835
۔۔کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔ فیصلہ سے ان جماعتوں کی دورنگی بھی عیاں ہوگئی جو جمہور کی رائے کے برخلاف ناجائز طریقے سے ان سیٹیوں پر قبضہ کرکے بیٹھی تھیں اور وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔ یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے بلکہ اب جوڈیشل کمیشن بنا کر فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔ #ReserveSeatCase
363
6,948
122
25,905
252,841
یہ ہے میاں اباد فاروق جن کو عمران خان سے وفاداری نبھانے پر ٹارچر کیا جا رہا ہے اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے اواز اٹھائی
74
3,308
24
10,358
174,862
I'm not his Partyman and speak only as a Friend of Pakistan and proud holder of the Hilal-i-Qaid-i-Azzam and the Hilal-i-Pakistan. It's time to free Imran Khan. It's past time. ⁦@GovtofPakistan⁩
306
3,476
115
9,194
269,757
عوام کو ریلیف دے نہیں سکتے تو کم از کم عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا یوں ضیاع تو نہ کرو.
27
608
6
2,861
55,418
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
23
1,916
15
2,330
36,997