عمران عمران عمران عمران۔۔۔۔😜😜
لگتا ہے مولانا صاحب کو بھی عمران خان والے روٹ پر بند گلی میں لے جایا جارہا ہے۔انہیں بھی روز غصہ دلایا جارہا ہے تاکہ کسی دن وہ بھی اس طرح بم کو لات ماریں جیسے عمران خان نے ماری تھی۔ مولانا اس جال میں دھیرے دھیرے پھنس بھی رہے ہیں جیسے خان صاحب گیارہ اپریل 2022 کے بعد پھنس گئے تھے۔مولانا صاحب کے گرد کیسے ہوشیاری سے ٹریپ تیار کیا جارہا ہے اور مولانا بھی اس گرداب میں پھنستے لگ رہے ہیں؟ چند اہم انکشافات
Kh Asif’s Bombshell || Storm Heading To Hit Shahbaz&Maryam || Establishment Waiting For Maulana To Kick Bomb?
👇
youtu.be/21Jd68h-fz4
اپنی اس بحث میں کہیں عمران خان کو بھی فٹ کر دیتے انکل۔۔۔آپ کی بحث تو عمران کے بغیر نامکمل ہوتی ہے۔۔۔۔ایسا چمتکار کیوں۔۔۔۔
ہمارے واحد پیارے وزیراعظم ہیں جو ہر معاملے میں “نیوٹرل” ہیں۔ ان کا کسی ایسے ایشو، لڑائی، یا بحث و مباحثہ سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ احسن اقبال شادی اخراجات پر ٹوئٹ کر دیں، محسن نقوی کھلے عام کارگردگی کا پوسٹ مارٹم کر دیں، علیم خان بیان دے دیں، چوہدری سالک حکومت کو کرپٹ کہہ دے، مولانا ساتھ بڑی جنگ شروع ہو جائے، صوبوں کی بحث ہو وہ پھر بھی نیوٹرل ہیں۔
انہیں تنگ نہ کیا جائے۔ یہ حاکم اور حاکمیت کا نیا تصور ہے کہ تسی سارے اپنڑی آپ نبیڑو۔۔ سانوں سکھ نال رہن دو۔
آگ بستی میں
ہم اپنی مستی میں
No doubt....sir your analysis 101 percent correct...bravo...
پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۰۰۰۰۰۰
میرا تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank) کیا ہے؟
تقریبا آٹھ ماہ پہلے سے لیکر الیکشن تک میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ کو مڈ ٹرم الیکشن میں بد ترین شکست ہوگی اور اب نتائج آنے کے بعد مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلیکن کی امریکی تاریخ میں یہ بد ترین شکست ثابت ہوئ۔
میں نے الیکشن نتائج کے فورا بعد کہا کہ ایک طرف ڈیموکریٹس کی دونوں ایوانوں میں اکثریت اور دوسری طرف ٹرمپ کا ویٹو پاور امریکی ایوانوں میں ایسی کھنچا تانی پیدا کرے گا جسکا سامنا اس سے پہلے کبھی کسی امریکی حکومت کو نہیں ہوا۔
اس غیر یقینی صورتحال کا پہلا نتیجہ تو آ گیا کہ امریکی سٹاک ایکسچینج کو ایک دن میں ایک ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ تمام اے آئ کمپنیوں کے شئیرز گر گئے۔ سب سے زیادہ نقصان ایلون مسک کا ہوا۔
اگلے دو سال امریکہ کو مزید غیر مستحکم کریں گے، معیشت مزید خراب ہوگی، ایلون مسک کافی نقصان اُٹھاۓ گا، ٹیسلا کا قبرستان بنے گا، ٹرمپ کے خاندان کے کاروبار کی تحقیقات ہونگیں، انکے کُھرے اسرائیل کے علاوہ پاکستان سے بھی مل سکتے ہیں، کرپشن اور اختیارات کے استعمال کے ثبوت آ سکتے ہیں، ٹرمپ اور اُسکے خاندان کو مقدمے بھگتنیں پڑیں گے، ہو سکتا ہے کہ ٹرمپ جیل چلا جاۓ، ایسپٹین فائل پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔
السید مشی گن کا سینیٹر بننے کے بعد امریکہ کا ایک اُبھرتا ہوا لیڈر بنے گا۔ السید اور ممدانی دونوں امریکی عوام کی نبض کو چھیڑ چکے ہیں۔ امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اسرائیل، پاکستان، مصر اور خلیجی ممالک میں لگانے کے خلاف بڑی کمپین آۓ گی۔ امریکی اڈوں کے بند ہونے کا سلسلہ شروع ہوگا۔
اسرائیل میں عرب پارٹیوں کی 19 سیٹیں آئندہ دس سالوں میں بڑھ کر تیس تک پہنچ جائیں گی، اور عرب پارٹیاں ایک مضبوط اتحاد بنکر آئندہ 10 سال میں اسرائیل میں حکومت بھی بنا سکتیں ہے۔ یہ ایک غیر معمولی صورت حال ہوگی۔ شاید 15 سال میں یہودی اپنے ملک میں ہی اقلیت میں بدل جائیں گے۔
اب میں ان تمام حالات کو ایران کے حوالے سے قدرت کے اشارے نا کہوں تو کیا کہوں؟
ایران کی طاقت میں چین اور روس کی طاقت ہے اور دونوں طاقتیں اپنا سارا وزن ایران کے پلڑے میں ڈال دیں گے۔ افغانستان پہلے ہی ایران کے پیچھے چل پڑا ہے۔ بھارت بھی ایران اور افغانستان سے اپنے تعلقات کو بہتر بناۓ گا۔ بریکس اہم کردار ادا کرے گا ۔
یقیناً پاکستان نے تاریخ کے اس اہم موڑ پر اپنے کارڈز صحیح نہیں کھیلے۔ چین، روس، ایران، افغانستان، ترکیہ، بھارت نے اپنے کارڈز بہترین انداز میں کھیلے اور اسکے نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔
کیا پاکستان کا کوئ تھینک ٹینک میرے تھینکنگ ٹینک کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ کیا پاکستان کا تمام مین سٹریم میڈیا میرے تجزیوں کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ فیصلہ آپ کریں۔
یاد رہے کہ میرا ون مین تھینک ٹینک “Beyond The Horizon” اصل میں تھینک (Think) ٹینک نہیں بلکہ تھینکنگ (Thinking) ٹینک ہے کیونکہ پاکستان کے تمام تھینک ٹینک، ٹینک تو ہوسکتے ہیں لیکن تھینکنگ (Thinking) کا ان ٹینکس سے کوئ تعلق نہیں۔ پاکستان کی عوام میرے تھینکنگ ٹینک (Thinking Tank)کو سمجھنا شروع ہو چکی ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
ویسے سر جی یہ کام ہونا چاہیے۔۔۔اب تو پروفشنل فقیروں کی بہتات ہو گی ہیں۔۔ہر دوسرا بندہ مانگنے والا نظر آتا ہے۔۔شاید سب سے آسان کام ہے۔۔جو مستحق ہیں وہ بیچارے اب نظر نہیں آتے۔۔
شریف خاندان تو
گزشتہ 40 سال سے مُلکوں مُلکوں
کشکول لے کر بھیک مانگ رہا ۰۰۰۰
کیا اسے کوئی سزا ملی ؟
ڈرامے بازی بند کرو ۔۔۔۔
@MaryamNSharif
💯 سچ۔۔۔
میری پشین گوئیوں کی تاریخ
سال 2018 - الیکشن سے پہلے بتا دیا تھا کہ اردآن جیتے گا، اور وہ جیت گیا۔
سال 2018 - مہاتیر کے 92 سال کی عمر میں 25 سال کے بعد سیاست میں واپسی پر دوبارہ وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کردی اور مہاتیر وزیراعظم بن گیا، جو کہ مشکل لگ رہا تھا۔
سال 2018 - عمران خان کے جیتنے اور وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی اور وہ بن گیا۔
سال 2021 - عمران خان کے عروج میں کہا یہ ٹیم نہیں چل سکتی اور میں نے حکومت جانے سے آٹھ ماہ پہلے اصولوں پراستعفیٰ دے دیا، آٹھ ماہ بعد عمران خان کی حکومت چلی گئی۔
سالُ2022 - بتا دیا کچھ بھی کر لو، عمران خان کی مقبولیت کو کوئ نہیں توڑ سکے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
سال 2023 - طیب اردوآن کے جیتنے کی چانسز بہت کم تھے، میں نے جیت کی پشین گوئ کی، اردوآن معمولی فرق سے جیتا۔
سال 2024 - ساری ڈُنیا نے کہا ٹرمپ اور ڈیمو کریٹس 50-50 فیصد چانس پر ہیں۔ میں نے کہا ٹرمپ لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
مارچ 2026 - بتا دیا کہ ایران جنگ جیتے گا۔ ایران جیت گیا۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ نیتن یاہو کی حکومت جاۓ گئ، انشاللہ جا رہی ہے۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ ٹرمپ کو لینڈ سلائیڈ شکست ہوگی، تقریباً ہو گئی، دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو دی۔
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ ایران جنگ جیتے گا، چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ امریکہ کے اڈے دُنیا سے بتدریج ختم ہونگے۔
سال 2026 - بتا دیا کہ چین نمبر 1, امریکہ نمبر 2, روس نمبر 3, ایران نمبر 4 اور بھارت نمبر 5 ، پانچ سُپر پاورز بن جائیں گی۔
سال 2026 - بتا دیا کہ دُنیا سے ائیر کرافٹ کیرئر، فائٹر ائیر کرافٹ، بڑے جنگی بحری جہاز، آبدوزیں، ٹینک، توپیں آئندہ 5-10 سال میں ختم ہو جائیں گے۔ صرف ڈرون، میزائل، ائیر ڈیفنس اور سائبر وارفیر چار دفاعی ٹیکنالوجیز ہونگیں۔ بحریہ اور فضائیہ کا کردار بلکل بدل جاۓ گا۔ پیدل فوج صرف سرحدوں کے کنٹرول کیلئے استعمال ہوگی۔ پیدل فوج جنگیں نہیں لڑے گی۔
سال 2026 - عمران خان واپس آۓ گا، کب آۓ گا؟ یہ نہیں بتا سکتا، موروثی سیاسی خاندان پاکستان سے بھاگ جائیں گے۔
پچھلے آٹھ سال میں نوے فیصد تجزیے اور پشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ دس فیصد انسانی غلطی ہو سکتی ہے۔ عمران خان کی 2024 میں رہائ پر غلط ثابت ہوا۔
یہ سب پشین گوئیاں اور تجزیے پچھلے آٹھ سال میں ٹوئٹر ایکس پر موجود ہیں۔ آتھ سال کا ریکارڈ بھی کتابی شکل میں تیار ہو رہا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔انشاءاللہ رب ذوالجلال اپنا خصوصی کرم کرے گا۔۔۔
🔻دعا کی اپیل🔻
ہماری انتہائی ہردلعزیز
دوست، بہن اور ٹوئٹر کی
دیرینہ ساتھی “ مائدہ محمد “
ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض
سے نبرد آزما ہیں۔
آپ سب سے
دل کی گہرائیوں سے درخواست ہے
کہ “ مائدہ “ کو اپنی خصوصی
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش سے
سرخرو فرمائے،
شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
اور انہیں صحت و تندرستی
کے ساتھ ایک خوشگوار اور طویل
زندگی نصیب کرے۔
آمین یا ربّ العالمین 💐
@MaidahMuhammad
سٹے سٹرانگ حسنین۔۔
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق
@Husnainrafique_
ارے بھائیو بولو' لکھو۔۔۔۔ اگر نکلتے نہیں تو ۔۔۔ نکلے ہووں کے لیے۔۔۔۔بولو' لکھو
یہ لوگ ہمارے لیے بولتے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
ہم بولتے ہیں۔۔۔۔ ہم محبت وطن ہیں۔۔۔ ہم دہشتگرد نہیں۔۔۔
Riz retweeted
آج بلاول کی تقریر سن کر میں نے اپنی پچھلے ستر سال کی تاریخ درست کی ہے - یہ ہے میری درستگی :
جولائی 1977 کا آپریشن "فیئر پلے " جس کے تحت ضیاء الحق نے مارشل لا لگایا تھا واقعی "فیئر " تھا اور پیپلز پارٹی کا ہی 1977 کے الیکشنز میں ننگی دھاندلی کرنا خود پر خودکش حملہ تھا -
اپریل 1979 میں ذولفقار بھٹو کی پھانسی بالکل آئین اور قانون کے مطابق اور جوڈیشل پروسیس کے تحت تھی -
اس کے بعد 1980 کی دہائی اور بعد میں مشرف دور میں بینظیر بھٹو کی جلاوطنی بھی 1973 کے آئین کی رو سے احسن اقدام تھے اور ان کی اپنی بیوقوفیوں کا نتیجہ تھے -
دو دفعہ بینظیر بھٹو کی حکومت کا دھڑن تختہ ان کی اپنی چوولوں کا نتیجہ تھی اور سیاسی خودکشی تھی -
زرداری صاحب جو گیارہ سال جیل میں رہے اور وہاں ان کی زبان کاٹی گئی وہ بھی ان کی اپنی گندی زبان کی وجہ سے کاٹی گئی کہ وہ گالیاں بہت دیتے تھے -
2007 میں بینظیر بھٹو کا قتل بھی قسمت کا کھیل تھا اور کوئی بڑی بات نہی تھی -
2012 میں یوسف رضا گیلانی کو کورٹ کی طرف سے جو نااہل کیا گیا تھا وہ بھی آئینی قدم تھا -
یعنی اگر آج تحریک انصاف سے ان کی حکومت چھین کر انہی پر وکٹم بلیمنگ ہی کرنی ہے تو پھر یہی وکٹم بلیمنگ پچاس سال پیچھے سے شروع کرتے ہیں تاکہ اصول اور گیم کے رولز تو ایک رہیں - -
میں حیران ہوں کہ آج کے اپنے دور میں ہونے والے مظالم کا موازنہ ڈکٹیٹر ضیا الحق کے دور سے کرکے آج بھی خود کو مظلوم ثابت کر رہے ہیں - بیشرمو! وہ ایک ڈکٹیٹر کا دور تھا اور یہ سب جو اب ہورہا ہے ایک نام نہاد ہی سہی پر جمہوری حکومت کے ہاتھ سے ہورہا ہے - اگر موازنہ اسی سیاہ دور سے کرنا ہے تو پھر خدا کرے تمہاری شناخت بھی تمھارے دانتوں سے ہو -
بلاول کی یہ غیر جمہوری تقریر سن کر آج بھٹو اور بینظیر کی روحوں نے بھی یہی کہا ہوگا کہ
سالی گندی اولاد
نہ مزہ نہ سواد
—————————————
@siasatpk @MoeedNj
Riz retweeted
بھکاری ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔۔۔
پاکستان نے ورلڈ بینک میں Borrowers (قرض لینے والے ممالک) کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھال لی
مبارک ہو پاکستانیو؛ پاکستان اب بھکاری نمبر ون بن چکا ہے...!!!
سر جی خوف خدا نہیں ہے۔۔ایسے کون کرتا ہے بھلا۔بزرگوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔۔
کم از کم ایک لکیر کھینچنی پڑے گی ریڈ لائنز طے کرنی پڑیں گی کہ ان سے آگے نہیں جانا، حکومت کس غلط فہمی کا شکار ہے؟ کیا ن۔لیگ کو یہ غلط فہمی ہے کہ قبر تک اقتدار میں رہیں گے یا انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حکومت جانے کے فورا بعد اس ملک سے نس جانا ہے، کچھ مشرقی روایات کا پاس رکھ لو، اگر شرم نہیں ہے تو دکھانے کیلئے ہی کچھ اچھے اقدامات کر لو، کیا حکومت کے دل و دماغ سے خوف خدا نکل گیا ہے؟ کیا حکومت نے فرعون، نمرود، شداد اور یزید کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کر لیا؟ کدھر گئے خواجہ سعد رفیق جیسے مثبت سوچ والے سیاستدان؟ انہیں تو چاہیے لعنت بھیج کے پارٹی چھوڑ دیں، حد ہے ویسے، ظلم کی حدیں کراس کر دیں
Riz retweeted
5 منٹ کی یہ فیس ایکسرسائزز آپ کے چہرے کی لکیروں اور لٹکتی جلد کو غائب کر سکتی ہیں 📉
اس ویڈیو میں دیکھیے چہرے کو لفٹ اور فکس کرنے والی 5 جادوئی ورزشیں جو آپ کی رنگت اور بناوٹ کو نکھار دیں گی۔ آج ہی سے شروع کریں اور فرق خود دیکھیں🧴🏽♀️
Urgent Appeal Regarding the Enforced Disappearance of Shafqat
Dear @UN @UNHumanRights,
I am writing to urgently bring to your attention the enforced disappearance of Mr. @shafqatmm1 a well‑known Pakistani citizen and social‑media activist, who was reportedly abducted by Pakistani military-linked agencies at approximately 1:00 AM local time last night.
Shafqat has consistently used peaceful online advocacy—particularly on X—to speak about fundamental democratic rights, including the right to vote, equal justice, and the need to prevent military interference in civilian political processes.
His sudden disappearance raises serious concerns about his safety and the ongoing pattern of reprisals against individuals who express dissent or call for democratic reforms.
We urgently request your support in:
• Calling for immediate disclosure of Shafqat’s whereabouts
• Urging Pakistani authorities to ensure his safety and due process
• Highlighting this case as part of broader concerns regarding enforced disappearances and suppression of peaceful expression
Your voice can help protect Shafqat and uphold the universal principles of human rights and democratic freedoms.
Thank you for your attention to this urgent matter.
@AJEnglish @BBCWorld @CNN
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ہر ایک جو حق بات کرتا ہے اسے اغوا کر لیا جاتا ہے بے شرم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور ننگا کر کے عزت تار تار کرتے ہیں حالانکہ یہ خود ننگے ہد رہے ہیں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو






















