Ghazi Gujjar (@grg356) header
Ghazi Gujjar (@grg356) profile picture

پاکستان زندہ باد 💚 💯FB کسی کو انفالو نہیں کیا My Proud Pak Army# #CricketFan

Khushab, Pakistan
Joined June 2016
Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)Photo by Ghazi Gujjar (@grg356)
جن لوگوں نے امام حسین کو دھوکے سے کوفہ بلایا آج ان کی اولادیں خلیفہ اول حضرت ابوبکرکےخلاف بکواس کررہی ہیں #Arrest_Asif_Alvi @lYlra9 @Ze_356
1
2
10
OMG! Here we go folks.🔥😉💓🙏
🎙️ Hindi Commentary is coming to Cricket 26! Here's a sneak peek at the Hindi Commentary Community Mod being developed by Prince! 🇮🇳🏏 🚧 Work in Progress — Stay tuned for more updates! #Cricket26 #ExtraCover #Mods
25
Pakistan stand with Iran🇮🇷
1
1
55
Hi Big Ant Studios! After the recent 2.6 GB Steam update for Cricket 24, I cannot import any custom logos into the Academy. The game keeps throwing the error: "File size too large, we have limited the limit of nodes. @BigAntStudios @RossSymons #cricket26 #cricket24
2
222
"This error is happening even on very small, optimized SVG files (8 KB to 15 KB) that were working perfectly before the patch.Please look into this new backend node restriction and fix it in a hotfix. 🙏🙏🙏🙏 Best regards,
42
My logos are not importing in my #Cricket24 @Steam after recent update of 2.6GB.😕🙏🙏🙏 @RossSymons @BigAntStudios @BigAntCricket26 @nitinranaa
92
لاہور بورڈ میٹرک امتحانات 2026 میں دوسری پوزیشن لینے والے غیر مسلم طالب علم " اونکار سنگھ" نے اسلامیات میں سب سے زیادہ 100 میں سے 98 نمبر حاصل کیئے ۔ اور ترجمہ قرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کیئے ۔
28
عمران خان نے قوم کو بیوقوف بنایا کہ تبدیلی آگئی ہے ۔ اصل تبدیلی تو موجودہ ناجائز حکومت لے کر آئی ہے پہلے جو ٹینکر ہفتے میں پہنچتے تھے اب راستہ بند ہونے کے باوجود روزانہ آیا کریں گے ۔ #تیل_مافیا_چھاگیا #Iran
55
اتنی نالائق، نااہل اور کرپٹ حکومت کہ کہتے ہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روازنہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا ۔ میرا سوال ہے کہ کیا پیٹرول اور ڈیزل ہر روز نیا آئے گا پاکستان میں ۔ اگر نہیں تو پھر 15 دن پہلے آنے والے کی روازنہ قیمت کیوں بدلی جائے گی ۔ #سلیکشن_مافیا_نامنظور
26
ابھی کچھ دن پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کم نہ کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے ن لیگی وزیر کہہ رہے تھے کہ " سستا تیل کونسا فوراً پہنچ جاتا جو ہم فوری طور پر کم کریں۔ بندہ پوچھے ابھی 2 دن پہلے قیمتیں معمولی اوپر گئیں ہیں اور پاکستان میں مہنگا تیل راتوں رات پہنچ گیا ہے ۔ #نالائق
28
انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ کی اوسط ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 163.55 Mbps اور اپ لوڈ اسپیڈ 17.34 Mbps ہے۔ براڈبینڈ (فکسڈ) انٹرنیٹ کی ڈاؤن لوڈ رفتار 96.44 Mbps اور اپ لوڈ اسپیڈ 94.64 Mbps تک ریکارڈ کی جاتی ہے۔ یہ تیز رفتار 5G نیٹ ورکس کی بدولت ممکن ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں ایسی سپیڈ کا تصور بھی ممکن نہیں ہے اوپر سے جب دل چاہے تو انٹرنیٹ بند کر دیتے ہیں کہ دشمن سے ہماری ترقی ہضم ہی نہیں ہو ریی #پاکستان
5
120
1
528
20,022
فرمانِ رسولِ اکرم ﷺ (غزوہِ خیبر): 🏴 "کل میں علم (جھنڈا) اس شخص کو دوں گا 🤝 جس کے ہاتھوں اللہ تعالیٰ فتح (✌️) عطا فرمائے گا، وہ شخص اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) سے محبت کرتا ہے ❤️ اور اللہ اور اس کا رسول (ﷺ) اس سے محبت کرتے ہیں (💞)۔ " فاتحِ خیبر، مولا علیؑ مولیٰ! 👑⚔️✨
40
کربلا بحثیں مت کیا کرو، کربلا ہمیں پتہ ہی نہیں کہ وہ کیا ہے۔ہم کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ اگر ہم اس وقت ہوتےتو امام عالی مقام علیہ السّلام کے ساتھ ہوتے یا ابنِ مرجانہ کے لشکر میں ہوتے یا کوفیوں کی طرح گھروں میں ہی بیٹھے رہتے۔ ہمارے لیئے یہی بہترہے کہ اہل بیت کےقافلے میں رہیں⚔️🚩🖤
55
10 years on this app today! 🎉❣️🫀🥰😘. Joined in 2016 for the news, stayed for the memes and the amazing people I've met along the way. Thanks for sticking around through a whole decade of my thoughts!🤗 #MyTwitterAnniversary
73
مولا حسین علیہ السّلام سے محبت کیلئے محرم کا انتظار کیوں ! محبت حسین کسی مہینے کی محتاج نہیں بلکہ ہر زمانہ میرے حسین کا ہے ۔🥹🏴🕌 ✨.
91
اگر بات جانوروں کے گوبر سے معیشت چلانے پر آگئی ہے تو بہتر ہے اڈیالہ جاکر معافی مانگ لو ، وہ درویش انسان ہے معاف کر دے گا ۔🫡 #Imrankhan #Pakistan #Petrol_Prices
87
Abrar Ahmad 🫣
Sasmit Pokharel set to become the new Education & Sports Minister of Nepal.
1
117
Strait of Hormuz will be controlled by Me & Mujtaba Khamnaie. Donald Trump 💀🙃 #IranWar‌ #Hormuz
75
Ghazi Gujjar retweeted
Giveaway! 🚨 We’re giving away 6 copies of the #WWE2K26 Standard Edition to 6 lucky winners. To enter: 🔄 RT this post 💬 Comment your console with #WWE2K26 Don’t get counted out! 🔔
23,420
21,145
844
20,779
2,215,498
یو اے ای نے بغیر جنگ لڑے ہی اپنی کھڑکوا لی ہے ۔😂🤣😂😂 سوچو اگر جنگ کرتا تو ایران اسکا کیا حشر کرتا 💀 #IranWar #IranIsraelWar
98
پاکستان کرکٹ ٹیم Super 8 میں پہنچ گئی ہے ۔ 21 فروری کو نیوزی لینڈ ، 24 کو انگلینڈ اور 28 کو سری لنکا کے ساتھ کھیلے گی ۔ اہم نوٹ:- قومی ٹیم 1 یا 2 مارچ کو وطن وآپس پہنچے گی 💀😜 #T20WorldCup #T20WorldCup2026
58