گمنام سپاہی (@gum_04) header
گمنام سپاہی (@gum_04) profile picture

🌹🌹 مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہیں کریں گے✌️ پاکستان زندہ آباد♥️ ✌️🇵🇰❤️ مزاحمت ہی زندگی ہے ✌️✌️

زمین پر
Joined June 2022
Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)
بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقات کروا دی گئی ملاقات تقریباً 45 منٹ کی تھی
1
721
ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے جبکہ پاکستان میں فارم 47 حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرانے کا اعلان کردیا ہے فارم 47 حکومت کا پیٹرول بم بڑے Collateral damage کا باعث بنے گا
1
681
اللہ اکبر
1
658
جوانوں کیلئے دعا کریں اہم آپریشن چل رہا ہے۔ ✨️🤲
488
این اے 143 اور پی پی 203 میں ضمنی الیکشنز کی پولنگ سست روی سے جاری دونوں حلقوں کے ایک پولنگ اسٹیشن 234 میں دو گھنٹے گزرنے کے باوجود ایک ووٹ بھی کاسٹ نہ ہو سکا
420
ھمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
181
📌*عمران خان پر قاتلانہ حملے کو آج 3 نومبر کو تین سال مکمل ہوجائیں گے مگر آج تک عمران خان پر حملہ کرنے والے آزاد گھوم رہے ہیں ۔ 💔🥺💔
221
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقیں ہے ایکسٹینشن کا رستہ یہیں سے نکلے گا۔
166
الیکشن میں دھاندلی ہوئی اسکو چھپانے کیلئے 26ترمیم لائی گئی اور مہرے بٹھائےگئے اکرم شیخ تو سیدھا چڑھ گیا
3
223
تحریک لبیک کے 18 کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات عدالت نے ملزموں کا 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت کی ملزموں کیخلاف تھانہ چوہنگ ور تھانہ مریدکے میں دہشتگردی کے مقدمہ درج ہیں
201
اس نظام پر تنقید کرنے کے جرم میں ایک بار پھر صحافی امیر عباس کا پروگرام بند اور پھر نوکری سے فارغ، 4 سالوں میں چار دفعہ پروگرام بند ہوا اور دو دفعہ نوکری سے نکالا گیا
1
105
پاکستان میں فساد کی اصل جڑ "ایکسٹنشن"
1
1
87
ایک اہم خبر یہ ہے دوحہ میں افغانستان سے ہونے والے مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد کی سربراہی جناب خواجہ آصف کررہے ہیں یہ تو کہتے تھے مذاکرات سے کوئی حل نہیں نکلتا اور آج پہنچ بھی گئے کس نے کہا تھا کوئی حل نہیں نکلتا یاد ہے آپکو
3
2
109
🚨🚨بریکنگ۔۔!! محکمہ داخلہ پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش کر دی، وفاقی حکومت کو مراسلہ ارسال۔۔!!
1
67
عظمی بخاری اور ریاست مخالف ٹویٹ مقدمہ میں فلک جاوید خان کی ضمانت منظور۔۔عدالت نے تحریری فیصلہ میں فرمایا کہ این سی سی آئی اے نے ٹویٹس کے سکرین شاٹ ریکارڈ میں لگائے ان سکرین شاٹس سے ریاستی اداروں کے خلاف افراتفری اور انارکی ظاہر نہیں ہوتی۔۔ 1 لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
54
🚨 مریم حکومت کا ٹی ایل پی پر پابندی کےلئے وفاق سے سفارش کرنے کا فیصلہ، قیادت کو فورتھ شیڈول میں ڈال کر جائیدادیں، اثاثے محکمہ اوقاف کے سپرد کئے جائیں گے، پوسٹرز، بینرز اور اشتہارات پرپابندی ہو گی، سوشل میڈیا اکائونٹس بند، بینک اکائونٹس منجمد کئے جائیں گے.....
1
1
77
پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلی سہیل آفریدی سے حلف لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
77
انٹرنیٹ بندش کے پیچھے ممکنہ وجوہات! عمران خان کو اڈیالہ سے کسی اور جیل منتقلی؟ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج؟؟ رضوی برادران سے متعلق کوئ خبر؟؟ یا اسرائیل سے متعلق کچھ؟؟ کیا معاملہ ہو سکتا ہے؟؟
2
2
153
میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی❤️
55
عمران خان ہی ریاست ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
50