
Using this acc since Oct,22 #Yaar_Purany #Team7Stars🌟 TeamAdmin @Teamsocialstorm Admin @QirtasWrites Provocateur Reposts arent endorsement
آپ کی دسترس سے باہر۔
Joined January 2014
- Tweets144K
- Following1.7K
- Followers8.9K
- Likes265K
Pinned Tweet
Reminder for Evey girl
I am beautiful,I wear the confidence of my own skin.
My scars are my stripes,I am a tigress in my own way.
Don't stare at me,I don't need your approval or advice.
iffi retweeted
خود ہی پجاری ہم، دیوتا بھی ہیں
یعنی بندے بھی ہم، خدا بھی ہیں
عجز شامل تو ہے ہماری سرشت میں
ضد پہ آجائیں تو مجبورِ انا بھی ہیں
#اردو_زبان
ہم طوفان بھی خود، دیوار بھی خود!
پناہ بھی خود اور پناہ گزین بھی خود۔
نہ کسی غیر کا انتظار ہے اور نہ کسی کا آسرا۔
#اردو_زبان
بادہ کش جام توڑ دیتے ہیں
جب نظر سے شراب ڈھلتی ہے
کیا قیامت ہے اُن کی انگڑائی
کھنچ کے گویا کمان چلتی ہے
#اردو_زبان
iffi retweeted
پھر "ش" لکھوں تیری نیند اُڑے ۔۔۔ ❣️
#اردو_زبان
iffi retweeted
جب "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو ۔۔۔ ❣️
#اردو_زبان
iffi retweeted
تیرے بنا اک کمی رہتی ہے
وہ جسے سکون کہتے ہیں
#اردو_زبان
iffi retweeted
Replying to @halfaehalfhuman
❣️تم سے محبت کرنے کے بعد مجھے سہی معنوں میں پتہ چلا کہ جس سے محبت ہو اُس سے کوئی غرض نہیں رہتی سوائے وقت کے✨🖤
Replying to @halfaehalfhuman
ہم نے خود ہی حوصلوں کے چراغ جلائے ہیں،
اپنے زخموں سے جینے کے ہنر پائے ہیں،
ہمیں کیا گِرائے گی زمانے کی آندھی،
ہم وہ ہیں جو خود ہی اپنا آسرا بنائے ہیں۔ 🖤🥀
#اردو_زبان
iffi retweeted
Replying to @halfaehalfhuman
کمال حسن کا جس سے تمہیں خزانہ ملا
مجھے اسی سے یہ انداز عاشقانہ ملا
جبین شوق کو آسودگی نصیب ہوئی
سر نیاز کو جب تیرا آستانہ ملا
تمام عمر سہاروں کی جستجو میں رہا
وہ بد نصیب جسے تیرا آسرا نہ ملا.....
Beautiful ❤️ @halfaehalfhuman
iffi retweeted
Happy birthday meri chatt patti pyari @bornappetiteyou you have the most unique voice… khush raho ♥️ #team7stars
ہم طوفان بھی خود، دیوار بھی خود!
پناہ بھی خود اور پناہ گزین بھی خود۔
نہ کسی غیر کا انتظار ہے اور نہ کسی کا آسرا۔
#اردو_زبان
iffi retweeted
Replying to @halfaehalfhuman
آپ حُسن نہیں، حُسن کی ایک خُوبصورت دلیل ہیں،
آپ کو دیکھا تو لگا، شاعری ابھی زندہ ہے اور مُحبت ابھی باقی ہے۔... @halfaehalfhuman 💗🌹🫶🏻
iffi retweeted
ﺳﻨﻮ۔۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﯽ....
iffi retweeted
Main ny jab tmhy bta dea tha main single hon phir mery shohar sy puchny ki kia zaroorat thi?
iffi retweeted
شام سمے ایک اونچی سیڑھی والے گھر کے ٹیرس پہ
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے
چاند بھی کیسا؟
پورا چاند
میرے ٹیرس کا خوبصورت چاند
#MyClick
🖤🖤🌙
میں کیا جانوں کون ابو بکر!
خوش قسمتی کیا ہوتی ہے،
یہ تو وہ لڑکی بتائے گی
جسے میرا مصطفیٰ مفت میں ملے گا۔
❤️🫠
#اردو_زبان
#Dar_e_Nijat





















