Pinned Tweet
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے
#قومی_زبان
ت کی رفتار میں کھونے لگی ہے زندگی
دیکھ لینا اک دن ہم لا پتہ ہو جائیں گے
تو بھی مٹتا جا رہا ہے زہن کی دیوار سے
ہم بھی گزری ساعتوں کا نقش پا ہو جائیں گے
عاصمہ فراز
یہ لمحے عشق و مستی کےسدا پابند نہیں رہتے!!!
سدا خوشیاں نہیں رہتیں ،سدا غم نہیں رہتے!!!
زرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے!!!
محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے!!!
گر میں دنیا کے کسی سنسان جنگل میں گم ہو جاؤں، کسی بےآباد صحرا میں بھٹک جاؤں، کسی بلند پہاڑ کی چوٹی پر اکیلا رہ جاؤں، کسی گھنے اندھیرے میں کھو جاؤں، کسی ویران بستی میں رہ جاؤں، کسی اجنبی شہر کی گلیوں میں راستہ بھول جاؤں، کسی برف سے ڈھکی وادی میں پھنس جاؤں، کسی
#fypppp #motherslove
3
5
199
محسوس کرنے لگوں. مجھے یقین ہے کہ میری ماں مجھے ڈھونڈنے ضرور آۓ گی چاہے اُس کے ہاتھوں میں چھالے پڑ جائیں، پاؤں سفر کرتے کرتے تھک جائیں، آنکھیں روتے روتے دھندلا جائیں، عمر اُس کے جسم سے طاقت چھین لے، سانسیں بھاری ہو جائیں، اور قدم لڑکھڑانے لگیں.
پھر بھی اگر اُسے کہیں دور سے میری
1
34
چلتا رہ جاؤں، کسی طوفانی ساحل پر اکیلا کھڑا رہ جاؤں، کسی دور دراز جزیرے میں رہ جاؤں، کسی شور بھرے شہر میں بھی تنہا ہو جاؤں، یا سات سمندر پار چلا جاؤں.کسی پرانے ریلوے اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کرتا رہوں، کسی ٹوٹی ہوئی جھونپڑی کو اپنا ٹھکانہ بنا لوں، یا دنیا کی بھیڑ میں خود کو تنہا
29
ہم ایسے فقیروں کا کیا پُوچھتے ہو
ہماری کِسی سے عداوت نہیں ہے
بہت پہلے رہتا تھا نالاں میں سب سے
مگر اب کِسی سے شکایت نہیں ہے
فیصل محمود
8
112
کیا فائدہ ہے کہ
تم مجھے بہت محبت کرو…
مگر مجھے سمجھ نہ پاؤ۔
کیا فائدہ ہے کہ
تم مجھے یاد تو کرو…
مگر میرے بارے میں تلاش نہ کرو۔
کیا فائدہ ہے کہ
میں تمہاری زندگی کی چیزوں میں شامل تو ہوں…
مگر سب سے اہم نہیں ہوں۔
3
86













