❤
Proof that God exists
Readers added context they thought people might want to know
AI slop. Not real footage.
cnet.com/tech/services-…
❤
گوپس کی ننھی مصباح کی انگریزی گفتگو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! ❤️
گلگت بلتستان کے علاقے غزر گوپس کے قریبی گاؤں سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی مصباح کی ایک غیر ملکی سیاح کے ساتھ انگریزی میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکول بیگ پہنے مصباح ایک تنگ راستے سے گزر رہی ہوتی ہے کہ سامنے سے سائیکل پر سوار ایک غیر ملکی سیاح آتا ہے۔ سیاح اسے راستہ دینے کے لیے رک جاتا ہے، تو ننھی مصباح اس سے انگریزی میں گفتگو شروع کر دیتی ہے۔
وہ سیاح سے پوچھتی ہے کہ آپ کہاں سے آئے ہیں اور کہاں جا رہے ہیں؟ سیاح جواب دیتا ہے کہ وہ ہنگری سے آیا ہے اور کھانے کا بندوبست کرنے کے لیے گوپس جا رہا ہے۔
اس پر ننھی مصباح اسے اپنے گاؤں میں رکنے اور وہاں کے خوبصورت قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دیتی ہے۔
بس ایک ہی حل۔۔"بڑے شہروں کی بجائے، چھوٹے چھوٹے شہر آباد کرو"
Bilanço çok ağır..😔
Valiliğin açıkladığı 1277su baskını, 16 heyelan, 47 mahsur kalma.
Kapalı Çarşı sular altında,
Mısır çarşısı sular altında,
Yüzlerce iş yeri, evler sular altında
Bir çocuk elektrik akımına kapılıp malesef hayatını kaybetti.
Yağmur yağar, yağacakta. Ama bu hale gelmesi bu izlediğimiz görüntüler doğal afetten de fazlası
Resmen İHMALKARLIK.
Koca megakentin alt yapı sorunu olduğunun birebir göstergesi.
İnsanların çaresizliği, çığlıkları, göz yaşları
Akılda bir sürü soru işareti....
Geçmiş olsun #istanbul
#yağmur
#yağmur















