
®️programmer blogger.©️ Ex-5thiya ethical hacker #soldier #محبت_مافیا more at: https://teapawt.net/t.co/r7KFebygYE
Pakistan
Joined September 2010
- Tweets48.9K
- Following3.9K
- Followers4.7K
- Likes41K
Pinned Tweet
جمشید دستی کے گھر اندوہناک واقعہ کل ہوا اور کسی نے برسوں پہلے اس واقعے کا مجسمہ بنا رکھا ہے؟؟
#جمشید_دستی
#RSS_Election
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
برصغیر میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر کیسے چیک کیا جائے کہ کس کا سید ہونے کا دعویٰ درست ہے اور کس کا غلط۔ اس کیلئے حیاتیاتی سائنس سے مدد لی جا سکتی ہے۔
چونکہ سادات انہیں ہی سمجھا جاتا ہے جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں تو کسی بھی شخص کے DNA ٹیسٹ سے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی اولاد (سید) ہونے یا نہ ہونے کا سائنسی اور جینیاتی تعین کرنے کے دو بنیادی پیرامیٹرز ہیں:
۱. پدری سلسلہ: Y-DNA (Y-STR اور Y-SNP ٹیسٹنگ)
عربی روایات اور شریعت میں نسب باپ کی طرف سے چلتا ہے، اس لیے سید ہونے کی بنیادی تصدیق Y-Chromosome کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے جو صرف باپ سے بیٹے میں منتقل ہوتا ہے۔
سائنس دانوں اور جینیاتی تحقیق کرنے والے اداروں (FamilyTreeDNA - FTDNA) نے دنیا بھر کے ان ہزاروں خاندانوں کے جینیاتی نمونے جمع کیے ہیں جن کا تاریخی شجرہ نسب مستند اور متواتر طور پر قریشی یا ہاشمی (بنی ہاشم) ثابت ہے۔ ان تمام نمونوں میں ایک مخصوص ہیپلو گروپ J1-M267 اور اس کی ذیلی شاخ J-FGC30416 (یا J-L859) نمایاں طور پر پائی گئی ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA ٹیسٹ (خاص طور پر Big Y-700) کیا جائے اور اس کا ہیپلو گروپ J1 کی اس مخصوص ہاشمی شاخ (J-L859 یا اس کی ذیلی میوٹیشنز) سے میچ کر جائے، تو سائنسی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کا پدری سلسلہ بنی ہاشم اور حضرت علیؓ سے جڑتا ہے۔
۲. مشترکہ جدِ امجد کی عمر (TMRCA - Time to Most Recent Common Ancestor)
صرف ہیپلو گروپ کا میچ ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص اور عرب کے معروف سادات کے جینیاتی مارکرز کس دور میں جا کر آپس میں ملتے ہیں۔
مالیکیولر کلاک (Molecular Clock):
DNA کی تبدیلیوں کی ایک مستقل شرح ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے جینیاتی سائنسدان یہ حساب لگاتے ہیں کہ دو افراد کا مشترکہ جد امجد کتنے سال پہلے زندہ تھا۔
اگر ٹیسٹ شدہ شخص کا DNA اور عرب کے مستند سادات کا DNA کا مشترکہ نقطہ (TMRCA) تقریباً 1400 سال پہلے (ساتویں صدی عیسوی / 600ء) کے قریب بنتا ہو، تو یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان کا مشترکہ جدِ امجد وہی دور ہے جس دور میں حضرت علیؓ اور حسن و حسین موجود تھے۔
یہاں ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈی این اے کے مادری سلسلے mtDNA سے اس کا تعین ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ سادات کا نسبی سلسلہ مردوں کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔
مرد میں اپنی ماں کا mtDNA تو آتا ہے لیکن وہ اسے اپنی اولاد کو منتقل نہیں کر سکتا۔ اس لیے کسی مرد سید کا mtDNA ٹیسٹ حضرت فاطمہؓ کا DNA ظاہر نہیں کرے گا (کیونکہ ہر نسل میں ماؤں کی تبدیلی سے mtDNA بدل جاتا ہے)۔
حیاتیاتی اور سائنسی لحاظ سے مادری سلسلہ (mtDNA) کے ذریعے 1400 سال بعد سادات کا تعین کرنا ناممکن ہے، کیونکہ نسل در نسل ماؤں کی تبدیلیاں (Maternal lines) جینیاتی سلسلے کو بالکل مختلف بنا دیتی ہیں۔
اگر کسی شخص کو اپنے "سید" ہونے کی 100٪ سائنسی تصدیق کرنی ہو، تو اس کے ٹیسٹ کے نتائج درج ذیل پیرامیٹرز پر پورا اترنے چاہئیں:
۱. ٹیسٹ Big Y-700 (Y-DNA Advanced Test) ہو۔
۲. ہیپلو گروپ کی جانچ سے یہ ثابت ہو کہ اس شخص کا Y-DNA، Haplogroup J1 کی مخصوص شاخ J-L859 / FGC30416 کا حامل ہو۔
۳. اس کے جینیاتی مارکرز عرب اور حجاز کے ان مستند حسنی و حسینی سادات خاندانوں سے 99٪ سے زیادہ میچ کرتے ہوں جن کا نسب تاریخی طور پر ثابت ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA اس عربی/ہاشمی شاخ کے بجائے برصغیر یا دیگر خطوں کے مقامی ہیپلو گروپس (مثلاً R1a, J2, L, G وغیرہ) میں آتا ہے، تو جینیاتی سائنس کے مطابق اس کا پدری (Biological) سلسلہ حضرت علیؓ سے نہیں جڑتا
"چاہے وہ جتنا مرضی سید کہلاتا پھرے"
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
خلوص وہ دولت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی، یہ وہ خوشبو ہے جو بنا دکھاوے کے پھیلتی ہے۔ مخلص انسان نہ تعریف کا طلبگار ہوتا ہے، نہ صلے کا، وہ رشتے دل سے نبھاتا ہے، مفاد کے لیے نہیں۔
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی
ایران افغانستان اور بھارت مخالف ۔۔ چین ناراض
پاکستان کی کامیاب معیشت
کاروبار تو دور کی بات ہے اب کوئی ادھار بھی نہیں دیتا
پھر بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان اڑنے کو تیار ہے
اب پتہ نہیں اڑنے کا کیا مطلب ہے
ویسے اس پر سکھ اور طوطے کا لطیفہ یاد آ جاتا ہے
Confirmed by me🫡
Join me and get yours! Sign up and complete tasks, let's earn USDC rewards together! binance.com/referral/earn-to…
20
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پارلیمانی پارٹی گنڈاپور کو اختیار دے کر کسی بھی بات چیت کیلئے عمران خان کے نامزد کردہ محمود اچکزئی کو باہر کرنے جا رہے ہیں
پہلے سوچا گنڈاپور کیوں ؟ مگر وہ نہیں تو کون ہو ؟ جسے بھی دیکھیں انھیرا ہے
مذاکرات جو بھی کرنا چاہے۔ پہلے خان صاحب سے ایک بار پوچھ لے
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
Replying to @hck_er
آگے بھی تیار رہنا آپ ٹربل میکنگ کم نہیں ہوں گی 🤧😂
مجھے لگتا اسی لئے آپ مہینوں بعد آتے ہیں دیدار کرانے ، ڈر کے مارے 😜🤣🙆🏿♀️
ویسے بہت بہت شکریہ 😌❤️
生日快乐,我最好的朋友!🎂❤️
愿你永远快乐、健康、幸运!✨
保持善良,继续调皮!😂
愿你的每一天都充满欢笑!
永远做最棒的自己!🥳🎉
@Super_Girl_03
Happy Birthday, my favourite troublemaker! 🎂😂❤️
May Allah bless you with happiness and success always. 🤲
Stay humble, keep smiling, and never lose your craziness! 😜
And please behave yourself this year… just kidding! 😂🎉
@Super_Girl_03
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
اُنکا میری پوسٹس کو لائیک کرنا میری چھوٹی سی دنیا کی بڑی سی خوشی 🥹🎀❤️🤌🏻
This quoted post is unavailable.
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
His weapon was a pen. His crime was speaking truth. His punishment—chains
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
Thank you @BBhuttoZardari
Good Gesture 🙌🏿
Huge Respect 😌
Positive Initiative ✌🏿
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
ہمارے CM صاحب آپ کی طرف آئے ہوئے ہیں اور یہ آپ لوگ مہمان نوازی کر رہے ؟؟
@hck_er
یہ کھڈے کیوں کھدوائے ہیں راستے میں 🤕
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
عمران خان نے ہماری آنے والی نسلوں کے اچھے مستقبل کے لیے قربانیاں دیں۔
اب عوام تیار ہے کہ اپنے محبوب لیڈر کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
کپتان نے ہمیں لا الہ الا اللہ کا حقیقی مطلب اور غیرت سے جینا سکھایا۔
آج وقت ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے لیے چٹان کی طرح ڈٹ جائیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
Replying to @hck_er
پاکستان کے کرتا دھرتا آ گئے ٹویٹر پر
خوش آمدید 💐😐
اب محترم کو بھی درخواست دینی پڑے گی ؟؟😐
ℍ𝕒𝕔𝕜𝕖𝕣 𝕀𝕟𝕤𝕚𝕕𝕖 👤 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
ہماری زندگی پیاری تو بہت تھی لیکن اس کے اب 4 بچے ہوگئے،،😂😂
نوٹ: تصویر فرضی ہے🥹🫡















