💥اللہ آپ کا شکر ہے💥 لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﷽🌹قل هو ﷲ أحد۝ﷲ الصمد ۝لم يلد ولم يولد۝ولم يكن له كفوا أحد

Joined August 2022
۞﷽۞ اللّٰہ ہمارےدلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال اور ہمارے ہر جائز مقصد میں آسانی عطا فرما اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں خوشیاں صحت عافیت رزقِ حلال ہماری جائز خوائش اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت نصیب فرما آمیـــــن ثم آمیـــــن 🍂 #راز_مومن
25
9
60
362
کتنا عجیب تھا وہ آخری لمحہ نہ گلے لگے نہ الوداع کہا نہ ہم نے روکا نہ اس نے پلٹ کر دیکھا بس ایک خاموشی تھی اور ہم بچھڑ گئے #رازٍ_محبت
4
5
15
132
وہ شخص آج بھی یاد آتاہے جس سےبات کیےبغیر میرا دن مکمل نہیں ہوتاتھا اب نہ وہ ہےنہ باتیں ہیں بس کبھی کبھی خاموشی میں اس کی یاد آجاتی ہے عجیب بات ہے جسےہم نےدل سے نکالنے کی سب سےزیادہ کوشش کی آج بھی دل اسی کو سب سے زیادہ یاد کرتاہے پہلی محبت شاید اسی کو بولتے ہیں #رازٍ_محبت
7
7
15
150
🤍۞﷽۞🤍 🤍اللّٰه ہی بیشک بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍 🤍اللّٰہ آپ کی ہر جائز خوائش پوری کرے🤍 🤍اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍 🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے حاسدین سے بچائے 🤍اللّٰہ کرے آپ خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں 🤍آمیـــــن🤍 #رازٍ_مومن
25
15
77
464
۞﷽۞ اللّٰہ ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال اور ہمارے ہر جائز مقصد میں آسانی عطا فرما اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں خوشیاں صحت عافیت رزقِ حلال ہماری جائز خوائش اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت نصیب فرما آمیـــــن ثم آمیـــــن 🍂 #راز_مومن
20
8
31
223
یوں بگڑے حالات سے اب مجھے ڈر لگتا ہے جیسےکسی بچےکو سیاہ رات سے ڈر لگتا ہے نہ جانے میری کسی بات سے وہ خفا ہو جائے اب تو اپنی کہی ہوئی ہر بات سے ڈر لگتا ہے #رازٍ_محبت
3
4
10
90
🤍۞﷽۞🤍 🤍اللّٰه ہی بیشک بہترین مددگار ہے🤲🏻🤍 🤍اللّٰہ آپ کی ہر جائز خوائش پوری کرے🤍 🤍اللہ آپ کو صحت مند اور تندروست رکھے🤍 🤍اللہ آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے حاسدین سے بچائے 🤍اللّٰہ کرے آپ خوش رہیں خوشیاں بھانٹیں سلامت رہیں 🤍آمیـــــن🤍 #رازٍ_مومن
27
13
1
71
484
۞﷽۞ اللّٰہ ہمارےدلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال اور ہمارے ہرجائز مقصد میں آسانی عطا فرما اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں خوشیاں صحت عافیت رزقِ حلال ہماری جائز خوائش اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت نصیب فرما آمیـــــن ثم آمیـــــن 🍂 #راز_مومن
17
8
49
320
ایسے ہی DM بند کیا ہوا ہے سب انسان برے تھوڑی ہوتے ہیں
Replying to @hd_persons
تو میں نے کب کہا کہ اپ برے انسان ہیں 🤣🤣
2
5
72
مگر یہ تو کہا ہے مخصوص مٹی کے بنے ہیں
Replying to @hd_persons
تو میں نے کب کہا کہ اپ برے انسان ہیں 🤣🤣
2
45
میسج کرنے کی جتنی لیمنٹ تھی پوڑی ہوگئی ہے اب میسج سینڈ نہی ہورہے کچھ دیر بعد میسج سینڈ ہونگے ؟
Replying to @hd_persons
کیا مطلب سمجھ نہیں آئی لمنٹ
1
2
94
لمنٹ لگ گئی ہم بہت اچھے انسان ہیں ؟
Replying to @hd_persons
کیوں آپ کسی مخصوص مٹی کے بنے ہیں 🤣🤣🤣
1
2
65
کس کس نے گرم گرم کھانے ہیں بول دیں لیتا آونگا ؟ #رازٍ_محبت
6
5
15
145
کس کس نے کھانے ہیں تو اس کے لیئے لیتا آوں 🫶 #رازٍ_محبت
2
5
93
💥اللّٰہ آپ کا شکر ہے💥 لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﷽🌹قل هو ﷲ أحد۝ﷲ الصمد ۝لم يلد ولم يولد۝ولم يكن له كفوا أحد بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعاگو ہیں الله پاک آپکو تاحیات تندرست،اور شاد و آباد رکهے آمین #رازٍ_مومن
14
11
44
348
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے جانِ جاں تجھ کواب تری خاطر یاد ہم کوئی دم نہیں کرتے دوسری ہار کی ہوس ہےسو ہم سرِ تسلیم خم نہیں کرتے وہ بھی پڑھتا نہیں ہےاب دل سے ہم بھی نالے کو نم نہیں کرتے جرم میں ہم کمی کریں بھی توکیوں تم سزابھی توکم نہیں کرتے #رازٍ_محبت
3
2
9
112
۞﷽۞ اللّٰہ ہمارےدلوں کو اپنے ذکر سے آباد ہماری زندگی کو خیر و برکت سے مالا مال اور ہمارے ہرجائز مقصد میں آسانی عطا فرما اللّٰہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں صحت عافیت رزقِ حلال اور اپنی دائمی رحمت وحفاظت صحت اور تندروستی نصیب فرما حاسد سے بچا آمیـــــن ثم آمیـــــن #رازٍ_مومن
19
13
47
276