Haris Khan (@humais745) profile picture
Joined June 2022
Photo by Haris Khan (@humais745)Photo by Haris Khan (@humais745)Photo by Haris Khan (@humais745)
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آئی ایم ایف اور یورپین یونین کے نمائندگان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کے حوالے سے سوشل میڈیا اور مختلف ٹی وی چینلز پر چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے متعلق ترجمان محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی وضاحت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے آئی ایم ایف اور یورپین یونین کے نمائندگان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے حوالے سے چوہدری پرویز الٰہی کا بیان بے بُنیاد، حقائق کے بر عکس اور منافی ہے۔ اڈیالہ جیل میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف سے نہ کوئی ایسی ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی کسی ایسی ملاقات کا کوئی سوال پیدا ہوتا ہے۔ عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں الگ الگ جگہ پر رکھا گیا ہے ، جس کا درمیانی فاصلہ پانچ سو میٹر سے زائد ہے۔ عمران خان سے چوہدری پرویز الٰہی کی بھی اڈیالہ جیل میں نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی رابطہ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے انکی فیملی اور وکلاء کے علاؤہ کسی کی بھی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ فیملی اور وکلاء سے ملاقاتوں کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جاتا ہے۔ اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی کیلئے تین سو سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے دفتر کے کنٹرول روم میں ہمہ وقت نگرانی کی جاتی ہے۔
1,162
310
54
2,193
366,874
Haris Khan retweeted
یہ جو ہے مہنگائی اسکے پیچھے 2 بھائی
1
2
کی محمد (ص) سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
490
10,343
122
48,023
UPS بھی ہار مان گیا۔امپورٹڈ سرکار کی مہربانی سے 10/12 سال کے بعد کھلے آسمان کے نیچے سونے کا موقع مل رہا ہے۔
1,627
8,457
274
39,049