Arisha Sheikh (@iArishaSheikh) header
Arisha Sheikh (@iArishaSheikh) profile picture

#writer | Así es la vida |

Joined July 2022
Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)Photo by Arisha Sheikh (@iArishaSheikh)
عمران خان قصہ مرسی نہیں بنے گا ۔ عمران خان قصہ یوسف بنے گا۔ ان شاءاللہ
7
9
113
1,445
لوگ دنیا میں چہرے دیکھتے ہیں ہم نے ایک چہرے میں دنیا دیکھی
4
1
35
268
پوپ نے تین بار شیطان کو دیکھا ھے یه کوئی اچنبھے کی بات نهیں ھم تو اسے هر روز مشاھده کر رھے ، دیکھ رھے، سه رھے ، جھیل رھے.
15
195
خواتین کے اغواء کے سب سے زیادہ واقعات لاہور میں پیش آئے۔ آئی جی پنجاب کا ہائی کورٹ میں اعتراف۔
1
13
270
موجودہ حکومت کی مثال بکریوں کے ریوڑ جیسی ہے۔ چلتے چلتے کوئی بکری ادھر اُدھر ہو جائے تو چرواہا چھڑی مار کر اسے دوبارہ ریوڑ میں شامل کر دیتا ہے۔
3
34
261
گرتے ہیں شہسورا ہی میدانٍ جنگ میں وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلےـــ
5
33
320
کنٹینر سے گھر میں بند کرنے تک کا سفر مبارک ہو ..🫪🫪
1
2
24
256
ن لیگی بابا ن لیگیوں کو ہی بد دعائیں دینے لگ گیا ...
1
19
296
پنجابی میں کہتے ہیں : مطلب ہووے تے نور محمد، نہ ہووے تے نورا ... Some people don't love you; they just stay connected for their own benefit, so they can reach you when they need you. جو اچانک مہربان ہونے لگے، اس سے ذرا محتاط رہا کرو۔
1
12
282
ابابیلوں کو پتہ ھے سب نُورا کُشتی چل رہی ہے اس لیے کہیں احتجاج کی کوئی خبر نہیں ہے ۔
18
357
نا ہی قیمت لگ سکی۔۔۔۔ نا ہی شوکت خانم کا لال بکا ہے نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی
8
56
383
1207 Days ... But Not Defeated .
2
18
82
562
ہر گھر کا ایک محافظ ہوتا ہے! اور پاکستان کا محافظ صرف اور صرف "عمران خان" ہے
4
1
32
825
I want to go back to 11:59 💔🙌🏻
1
7
44
508
What a Man He is 👑💖
2
19
1,043
Arisha Sheikh retweeted
Thank you @UN @SRjudgeslawyers Margaret Satterthwaite
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial  teapawt.net/srjudgeslawyers/status…
195
1,446
6
3,711
22,782
Free Aleema Khan ‼️
2
17
94
557
Arisha Sheikh retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
109
4,788
56
9,151
93,185
رضا ڈار کیس کا کیا بنا ؟
ٹوئٹر پہ سندھ کی ایک ویڈیو دیکھی ایک شخص اپنی بیوی کو مار رہا تھا نیچے کسی نے لکھا پنجاب ہوتا تو مریم اس کا ہاتھ توڑ دیتی ! مریم صفدر ۔۔
1
3
37
484
Arisha Sheikh retweeted
ذرائع – Martial law in Poland (13 Dec 1981؛ ویلیسا کی رہائی 14 Nov 1982)؛ Polish underground press (Tygodnik Mazowsze 60,000–80,000 کاپیاں؛ 1985 کراکوف سروے)؛ Lech Wałęsa (نوبیل 1983؛ صدر 1990)؛ 1989 Polish elections؛ Al Jazeera، 25 Jan 2024 (میڈیا پر عمران خان کی کوریج کی پابندی)
118
211
1,583
پاکستانیوں ! عمران خان کو بھول مت جانا،کیونکہ کہیں اور کی باتوں میں لگا کے کہیں اور کے معاملے دکھا کے تمہیں عمران خان کو بھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
2
33
357