
a patriot Pakistani Pashtoon | Blogger | writer | social media activist | freelance Graphic Designer @PTIofficial | Offshore: @HUSBatazai |
Nairobi, Kenya
Joined December 2013
- Tweets151K
- Following262
- Followers23K
- Likes75.2K
Hameed Ullah Shaheen retweeted
تمہارے اوقات کیا ہیں کہ ایک صوبے کی ناجائز وزیراعلیٰ بن کر سرٹیفکیٹ بانٹتی پھرو کہ کون دہشتگرد ہے اور کون نہیں؟ یہ بھی بتاتی پھرو کہ ہمیں پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے، لیکن بھارت سے نہیں۔
دہشتگرد تو وہ ہیں جو مودی کے یار ہیں، جنہوں نے ڈان لیکس کیں۔
Hameed Ullah Shaheen retweeted
ابھی میری الٹو گاڑی کو 4000 روپے کا پٹرول ڈلوایا جوکہ صرف 10.43 لٹر بنے۔
عمران خان کے دور میں ان پیسوں سے 26.5 لٹر آرہے تھے جوکہ ٹینکی فل ہوتی تھی
شکریہ شہباز شریف، یہ تمہارا وژن ہے
Hameed Ullah Shaheen retweeted
عدت جیسا بیہودہ کیس بنانے سے لے کر آج بشریٰ بی بی کی انتہائی مشکوک حالات میں سرجری کی خبروں تک۔۔۔ اس حکومت اور اس کے “حکمرانوں” نے ظلم اور نیچ پن کو وہ وہ حدیں پار کی ہیں کہ خدا کی پناہ۔۔۔ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ اللہ بڑا انصاف کرنے والا ہے۔
Hameed Ullah Shaheen retweeted
Every Pakistani must boycott Raj Shamani and Khan Sir
In the latest podcast, #KhanSir shamelessly insulted Pakistan and host #RajShamani was laughing at Khan's statement
Which means, no matter how famous you are and how many people you meet, when you are KAMINA
Hameed Ullah Shaheen retweeted
Shame on Raj Shamani and his guest Khan Sir!
In the latest podcast, Khan Sir shamelessly insulted Pakistan and spewing hate-filled nonsense about our existence. Raj Shamani sat there laughing and platforming this bigotry without any pushback. Khan your "teaching" is exposed
Hameed Ullah Shaheen retweeted
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔
یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے-
لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔
کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔
مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
Hameed Ullah Shaheen retweeted
I have a grave concern over the treatment of PTI political prisoners. For several years, detainees have faced restricted family access, poor prison conditions, health issues, solitary confinement, denial of due process, and prolonged detention without bail. We call on authorities, supreme court and federal constitutional court to ensure transparency, access to medical care, legal rights, and humane conditions as guaranteed under law.
Free Political Leadership 🙌
Hameed Ullah Shaheen retweeted
نمازیں، حج ، نیاز، کبھی بھی نیکیاں نہیں دیتیں
جب تک آپ کے دل میں بغض ھے
Hameed Ullah Shaheen retweeted
🚨ہم آج کس راستے سے آئے ہیں یہ نہیں بتائیں گے کیونکہ اگلی دفع یہ روک دیں گے آج ہم پہنچ چکے ہیں اب ملاقات نا کروانے کا بہانہ نہیں ہے۔
علیمہ خان
Hameed Ullah Shaheen retweeted
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں ہی رہا
Hameed Ullah Shaheen retweeted
*بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات کا دن/ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا بیان*
بانی چیئرمین عمران خان سے عدالتی احکامات کے مطابق ان کی بہنیں اور پارٹی وکلاء آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے جائیں گے،شفیع جان
عمران خان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات آئین و قانون کے تحت بنیادی حق ہے،جسے کسی صورت سلب نہیں کیا جا سکتا، شفیع جان
کئی ماہ سے فیملی اور وکلاء کو ملاقات سے روکنا عدالتی احکامات، آئین و قانون اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، شفیع جان
عدالتی احکامات کے باوجود وفاقی اور پنجاب حکومتیں عمران خان سے ملاقات میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہی ہیں، شفیع جان
بانی چیئرمین عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، شفیع جان
وفاق اور پنجاب حکومتوں کی آمرانہ طرز حکمرانی قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے،شفیع جان
وفاقی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے،ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، شفیع جان
پاکستان تحریک انصاف ایک پُرامن اور جمہوری سیاسی جماعت ہے جو آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، شفیع جان
بدقسمتی سے وفاق اور پنجاب میں بغیر عوامی مینڈیٹ کے مسلط حکومتوں نے آئین، قانون اور جمہوری اقدار کو بری طرح پامال کیا ہے، شفیع جان
ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے قانونی و پُرامن سیاسی جدوجہد جاری رہے گی، شفیع جان
Hameed Ullah Shaheen retweeted
پاکستانی صحافی جویریہ صدیق نے 2026-29کی تین سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے )کے جینڈر کونسل کا انتخاب جیت لیا۔۔
@roznamadunya @DunyaNews
dunya.com.pk/index.php/dunya…
























