Imran Ahmad (@iasics1981) header
Imran Ahmad (@iasics1981) profile picture

I love Pakistan and Imran Khan

پاکستان
Joined September 2024
Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)Photo by Imran Ahmad (@iasics1981)
سچ کہتے ہیں بہت خوبصورت ہے زندگی لیکن بے وفا ہے عنقریب یہ ساتھ چھوڑ جائے گی خاموشی سے
52
*```🦋⃟‌💙 اور اللــــہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں خوشی میں بدل دے گا.....🪷🫧* *💗🫠جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو..... ان شاء اللـــــہ.....🙂```🦋⃟‌💙࿐* `𓂀💕⃝🕊️ 𝘼𝙨𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙪𝙖𝙡𝙖𝙞𝙠𝙪𝙢 😌 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙃𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙉𝙞𝙘𝙚 𝘿𝙖𝙮 𓂀💕⃝🕊️ 🎗️
1
1
20
زندگی کی *مشکلات پر شکوہ* کرنے کے بجائے، اپنی *نگاہیں نئے امکانات* اور *بہتر راستوں* پر مرکوز رکھیں۔ یاد رکھیے!* آج کی *مثبت سوچ، پختہ عزم* اور *امید بھرا نظریہ* ہی *آنے والے کل* کی *روشن منزلوں کا تعین* کرتا ہے۔ *حالات* جیسے بھی ہوں، *حوصلہ* نہ ہاریں، *امید کا دامن تھامے* رکھیں
1
14
اور *یقین* کے ساتھ *آگے* بڑھتے رہیں۔ *اللہ تعالیٰ* آپ کے لیے ہر *مشکل کے بعد آسانی،* ہر *قدم پر کامیابی* اور *زندگی* میں *ڈھیروں خوشیاں* عطا فرمائے۔ *آمین ثم آمین❤️*
6
Imran Ahmad retweeted
سکول بھیج دیتے ماں باپ پر خبر نہیں رکھتے
56
794
17
2,175
173,461
السلام وعلیکم تمام احباب ۔ اہل علم توجہ فرمائیں کیا اب ایکس سے ارننگ ہوتی ہے کسی بھائی کو ارننگ ملی ہے تو پلیز بتا دیں
7
Imran Ahmad retweeted
We’ll make sure your $12 is still there; we’ve already moved $12 from our own wallet to cover it.💁🏻‍♀️
Me reacting to the Binance Hack
967
601
170
11,646
922,546
*صبح بخیر زندگی 🌿🦋* *زندگی کے سفر میں دکھ* اور *اداسی کے لمحات* بھی آتے ہیں، مگر *جب دل میں اللہ تعالیٰ* پر *پختہ بھروسہ* ہو تو *مشکل وقت میں بھی سکون* ملتا ہے۔ *یقین رکھیں! اللہ پاک* ہر شے پر *قادر* ہے، وہ *آزمائش کے بعد آسانیاں پیدا* کرنے والا ہے۔
1
19
بس اپنے *قدم مضبوط* رکھیں اور *اُس ذات پر بھروسا قائم* رکھیں *جو آپ کے ہر حال سے بخوبی واقف ہے۔* *اللہ کریم* آپ کے *دل کو سکون، زندگی کو آسانیاں* اور *نصیب* کو *خیر و برکت سے بھر دے۔* *آمین ثم آمین❤️*
11
*کچھ لوگ اولاد کے منتظر ہیں کچھ لوگ رزق کے منتظر ہیں کچھ لوگ شفا کے منتظر ہیں اللّٰہ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲*
10
اپنے رب سے تخت نہیں بخت مانگا کریں۔ کیونکہ اگر خدا بخت سنوار دے تو تخت بے معنی لگتے ہیں
10
5
31
495
چار ہزار سال کی مستند تاریخ رکھنے والا دنیا کا عظیم ترین اور لاثانی زم زم سبحان اللّٰہ
4
20
73
1,127
::جب غربت ہو تو نہ کوئی مامو ہوتا ہے نہ کوئ چاچو ہوتا ہے نہ کوئی بھائی ہوتا ہے نہ کوئی رشتے دار ہوتا ہے غریب کا تو صرف اللہ ہی ہوتا ہی یہی سچ ہے 🌹🙏🌹
1
1
3
256
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے ہم اپنا اپنی رحمت اور اپنا کرم فرما آمین یا رب العالمین! *
1
24
Imran Ahmad retweeted
Finally an Invention from Pak 😁
1
1
2
229
Imran Ahmad retweeted
Why Men Die Younger Than Women 😁 teapawt.net/phinrapture/status/208…
1
1
270
Imran Ahmad retweeted
2
2
262
𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦🫱🏻‍🫲🏻✨ 𝐊𝐲𝐬𝐲 𝐡𝐚𝐢 𝐬𝐛👀🌸 *اللّٰه تعالیٰ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللّٰه تعالیٰ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے،
1
21
یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے۔ 🥹♥️*
7