وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کبھی گورنر شپ یا کسی عہدے کا تقاضا نہیں کیا۔ انہوں نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف مولانا کا ساتھ لینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
#RanaSanaullah #MaulanaFazlurRehman #Politics #PakistanNews
امریکی ریاست الینوائے میں مسلم ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے 57 فیصد ووٹ لے کر ریاستی سینیٹ کی نشست جیت لی، ری پبلکن امیدوار کو شکست دے دی۔
#NabeelaSyed #Illinois #USA #MuslimRepresentation #Election2026
ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں شکست تسلیم کرلی، ایران جنگ کو انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے کی وجہ قرار دے دیا۔ #Trump #USMidterms
تحصیل جتوئی: جائیداد کے تنازعے پر بھائی نے آٹھ ماہ کی حاملہ بہن کو گولی مار دی۔بھائی اپنی بہن کے گھر آیا تو بہن دکان سے اس کے لیے پیپسی لینے گئی۔ بوتل پینے کے بعد بھائی بہن کی پیٹھ میں پیچھے سے گولی مار دی۔مقتولہ اپنے حصے کی 4کنال 17 مرلے زمین بھائی کے نام کرنے سے انکاری تھی۔
🤖 Made with AI
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے لیے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ اسکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 28 ہزار 718 گھر مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ 17 لاکھ سے زائد افراد پورٹل پر رجسٹرڈ ہیں
#MaryamNawaz #ApniChhatApnaGhar #HousingScheme
سرگودھا:نو مسلم محمد سلیم بھٹی کی اپنے مسیحی بھائی بوبی کے گھر وفات ہوئی
اسکے بھائی نے اہل محلہ کو کہا میرا مسلمان بھائی فوت ہو گیا ہےتھا آپ تدفین کر دیں ۔
مسلم سماجی رہنما ثاقب گورایہ نے سارا انتظام کیا اور اسکو عزت واحترام کے ساتھ مسلمانوں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا
🤖 Made with AI
ترکیے میں منعقدہ 48ویں استنبول میراتھون 18 پاکستانی رنرز نے 42.195 کلومیٹر کی ریس مکمل کرلی
ثاقب خان2گھنٹے49منٹ33سیکنڈ میں ریس مکمل کرکے پاکستانی رنرز میں پہلے نمبر پر رہے۔وہ واحد پاکستانی تھے جنہوں نے میراتھون 3 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کی
#IstanbulMarathon #Pakistan #SaqibKhan
ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا،10 ارب ڈالر کا ہرجانے کا مقدمہ خارج
امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وال اسٹریٹ جرنل، روپرٹ مرڈوک اور دیگر کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ مستقل طور پر خارج کر دیا
#DonaldTrump #WallStreetJournal #USNews #EpsteinFiles
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کی سڑک پر کھمبے ہٹانے کے لیے حیسکو پر دباؤ ڈالا گیا، میڈیا پر خبر آنے کے بعد ایک ہی دن میں 25 کھمبے ہٹا دیے گئے۔
#MuradAliShah #Hyderabad #Sindh #HESCO #Media #PakistanNews
لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کا ماہانہ خرچہ 20 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے فی بچہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 2019 سے سالانہ 10 فیصد اضافے کے مطابق بقایاجات کا حساب لگانے کی بھی ہدایت کی۔
#LahoreHighCourt #ChildMaintenance #PakistanNews #IBCUrdu
امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ملازم معمولی زخمی ہوگیا اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
#USA #BreakingNews #SouthCarolina #NuclearFacility
اردن میں یمنی مسافر طیارہ شدید طوفان کی زد میں
یمن کے عدن ایئرپورٹ سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچنے والی یمنی ایئر ویز کی پرواز IY-648 شدید ہواؤںاورژالہ باری کی زد میں آگئی، جس سے طیارے کی ناک اور کاک پٹ کی ونڈ شیلڈز کو نقصان پہنچا
#Jordan #YemeniaAirways #AviationNews #IBCUrdu
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو سخت مقابلے کا سامنا
اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ مختلف ایگزٹ پولز کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، جبکہ کسی بھی اتحاد کو واضح اکثریت ملنے کا امکان کم ہے۔
#IsraelElections #Netanyahu
ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں (AI) کے ذریعے ایسی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں جو بظاہر بالکل حقیقی محسوس ہوتی ہیں۔یہ تصویر بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی
#FakeNews #Misinformation #AI #DigitalLiteracy #MediaLiteracy #FactCheck @KSAmofaEN @KSAembassyPK @KSAMOFA
🤖 Made with AI
خیبرپختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی میں سرگرمیاں تیز
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 30 سے زائد ارکانِ اسمبلی علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنانے کے خواہش مند ہیں، جبکہ بعض رہنما بونیر یا ہزارہ سے امیدوار لانے کے حامی ہیں۔
#PTI #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa















