انڈین ائیر فورس کا Tejasطیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہوا جس نے بھارتی فضائیہ کے ناکارہ طیاروں اور انکے پائلٹس کی اصلیت آشکار کردی۔
تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#IAF #PlaneCrash #Afghanistan #AfghanTaliban
teapawt.net/iTweeety_/status/17700…
This post is from a suspended account. Learn more
1
231
پی ٹی آئی میں کوئی بھی ذی شعور شخص نہیں جو عمران خان کے متنازعہ اور خفت آمیز فیصلوں پہ آواز بلند کر سکے۔
سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے پر شیر افضل مروت نے آئینہ دکھایا تو پی ٹی معتبر رہنما برا مان گئے۔
#BanTerroristPTICult #bantraitorpti
1
119
عشق میں فرقت و قربت ہیں برابر دونوں
یہ قیامت کا سماں ہے، وہ بلا کا نقشہ
جگر مراد آبادی
#ฮเยริ #Quetta #Islamabad #Afghanistan #KateMiddleton #KateGate
1
298
پشاور ہائی کورٹ پے درپے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے سےاکتا گئ۔ بنابریں مخصوص نشستوں کےحوالے سے پی ٹی آئی کی امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمشن کے فیصلے کو برقرار رکھا
#PTI #PTI_Folllowers #PTI_Team #IK #punjabbudget2024 #punjabassembly
54
Qaiser Ibn e Qaiser retweeted
میں غش میں ہوں مجھے اتنا نہیں ہوش
تصور ہے ترا یا تو ہم آغوش
جو نالوں کی کبھی وحشت نے ٹھانی
پکارا ضبط بس خاموش خاموش
کسے ہو امتیاز جلوۂ یار
ہمیں تو آپ ہی اپنا نہیں ہوش
#โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum #hololivefes
#cheating
Qaiser Ibn e Qaiser retweeted
📌پی ٹی ائی کو پشاور ہائی کورٹ سے ہمیشہ جائز اور ناجائز ریلیف ملتا رہا ہے جس کے بعد سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں کی درخواستیں خارج ہونے کے باوجود بھی انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا موقف اختیار کیا جائے ۔۔
📌منہ پھٹ شیر افضل مروت کا کھلم کھلا سنی اتحاد کونسل اور دیگر آزاد اراکین کی شمولیت کے فیصلوں کو غلط قرار دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ پارٹی کے اندر سب جانتے ہیں کہ کیا غلط ہو رہا ہے لیکن کسی میں سچ کو تسلیم کرنے کی ہمت نہیں۔۔اب جب پی ٹی ائی کے تمام ورکرز کو علم ہو چکا ہے کہ ان کے اصل دشمن ان کی اپنی ہی پارٹی ہے تو اب اس جماعت کو چاہیے کہ دھاندلی کا رونا رونے سے بہتر ہے کہ ملکی حالات پر توجہ دے اور خیبر پختون خواہ میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائے۔
#ImranKhanPTI
#pti
#Pakistan
Qaiser Ibn e Qaiser retweeted
📌اس کو کہتے ہیں بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ:
📌 عمران خان کے کرپشن کا باب آج بھی
" کے پی کے" میں جاری ہے دنیا کا مناظر نامے پر "بلین ٹری سونامی" پہلے سے ہی غائب ہے اور اب اس کا دوسرا حصہ علی امین گنڈا پور نے شروع کرنے کا اعلان کیا یہ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کی شفافیت پر سنگین سوالات پہلے سے ہی ہیں کہ نہ تو ان درختوں کا کوئی ریکارڈ ہے نہ خرچ کیے گئے اربوں روپے کا کوئی حساب اور اب پھر سے علی امین گنڈا پور نے یہ اعلان کر کے ثابت کر دیا کہ یہ لوگ
بلین ٹری سو نامی کے نام پر مزید کرپشن کریں گے۔۔
#PTI_Team #pti #ImranKhanPTI #Pakistan
بلین ٹری سونامی منصوبے کی روح دراصل یہ ہے اس کی آڑ میں سرکاری وسائل کے سونامی کا رخ اپنے بنک اکاونٹس کیطرف ڈائیورٹ کرنا ہے۔ گزشتہ منصوبوں کی شفافیت پہ ان گنت سوالات ہیں ، درختوں کا نہ کوئی ریکارڈ نہ خرچ کیے گئے اربوں روپے کا کوئی حساب۔۔۔۔
بیدل و خسته در این شهرم و دلداری نیست
غم دل با که توان گفت که غمخواری نیست
بیدل دہلوی۔
#KateMiddleton
#ImranKhanPTI
#Gazacity #PakistanArmedForces #Taliban
#PakistanAirForce
1
267
Qaiser Ibn e Qaiser retweeted
This video from the terrorist hideouts in spera, Khost #Afghanistan provide an irrefutable evidence that #Pakistan Armed Forces conducted Precise Military Strikes, targeting terrorist's hideouts, with no collateral damage.
سیٹھی کا دماغ سٹھیا گیا۔۔۔سستی شہرت کیلئے سیٹھی کی بونگیاں
▪️سب جانتے ہیں کہ پاک فوج میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر کا ایک مربوط نظام موجود ہے اور یہ کہ پاک فوج تمام تر سیاسی دباؤ سے بھی پاک ہے۔ پاک فوج کے اندر پوسٹنگ اور ٹرانسفر کسی بھی سیاسی رہنماء کی خواہش یا مرضی سے نہیں ہوتی۔
1
30
♦️نیازی اس وقت جس حالت میں ہے اسکا ذمہ دار وہ خود ہے اور اسکے ساتھ جو ہورہا ہے وہ قانون اور عدالتی احکامات کیمطابق ہورہا ہے اس میں آرمی چیف یا فوج کا کردار دور دور تک کوئی نہی۔
1
23













