
Pinned Tweet
عمران خان سے 5 اگست کے بعد پہلی ملاقات کا مکمل احوال!
عمران خان نے قرآن کی دو آیات کے ترجمے کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کا آغاز کیا اور کہا میں ہر ملاقات میں نئی قرآن کی آیات بتاؤں گا تاکہ قوم کو ایجوکیٹ کر سکوں۔پھر کہا پارہ نمبر 3 کی آیت 104 میں لکھا ہے خوشحال معاشرہ امر باالمعروف سے بنتا ہے اور پارہ 9 آیت 67 میں لکھا ہے منافق ہمشہ بدی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور اچھائی کی مخالفت کرتا ہے۔میری حکومت کی رجیم چیج بھی منافقت کی ایک نشانی ہے۔ آیات کا حوالہ دینے کے بعد عمران خان نے کہا یہ پاکستان کو میانمار بنانا چاہتے ہیں ملک میں کوئی رول آف لاء نہیں ہے۔ ڈنمارک اور سنگاپور میں خوشحالی اس لیے ہے کیونکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے۔ یہ عدالت لگی ہے دیکھیں جنہوں نے توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں لی ہیں اور جو سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں ان سے کوئی کچھ نہیں پوچھ رہا۔لیکن 20 ملین ڈالر کرپشن میں ایک افس بوائے میرے خلاف گواہ بن کر آیا ہے۔ ملک میں انصاف ختم ہو چکا ہے لوگوں کو اٹھا کر بیانات لیے جا رہے ہیں اور ان کے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ غیر شرعی نکاح کیس پر بات کرتے ہوئے بولے پہلے باپ کو گرفتار کیا گیا اسکے بعد بچوں سے ماں کے خلاف بیان لیا۔ اِنہوں نے معاشرے کو نیچے گرا دیا ہے۔ انتخابی نشان بلے سے متعلق عمران خان بولے ہم سے بلا لے لیا ہمیں ٹی وی پر نہیں آنے دیا جا رہا۔ ہمارے اُمیدواروں کو گندے مندے انتخابی نشانات دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ہم سے بلا چھینا اور ساتھ JIT بنا دی۔ اسلام ہائیکورٹ سے مجھے ریجرز نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا انکے خلاف بات کریں تو غداری کے مقدمات بن جاتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو کچھ کہیں تو توہین الیکشن کمیشن کا کیس بن جاتا ہے۔ مریم نے اتنا کچھ کہا اس کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس نہیں بنا۔سپریم کورٹ کا کام ہمارے حقوق کی حفاظت کرناہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات اور عام انتخابات کے حوالے سے عمران خان نے کہا جس طرح ہم نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے کسی اورجماعت نے نہیں کروائے۔ میں یہ چیلنج کرتا ہوں یہ اپنی فیملی میں الیکشنز نہیں کروا سکتے۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کہا عدالت کے حکم کے باوجود رجسٹر اندر نہیں لانے دیا گیا۔ پلان سی پر کوئی بات نہیں کروں گا ورنہ وی گو ڈالا آ جائے گا۔ مہذب معاشروں میں وی گو ڈالے نہیں آتے۔ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سیاستدانوں کے اتحاد سے متعلق سابق وزیراعظم نے کہاسیاست دان تب اکٹھے ہوں گے جب ان کا قبلہ ایک ہو گا باقی سارے سیاست دان این آر او لے لیتے ہیں۔ نواز شریف پہلے باجوا کو برا بھلا کہتا تھا اب دیکھو این آر او لے کر چپ کر کے واپس آ گیا ہے۔ ان سب نے مل کر مجھے این آر او کے لیے بلیک میل کیا۔ میں جب تک زندہ ہوں لڑتا رہوں گا۔ نواز شریف الیکشن ہارنے کے بعد ملک سے بھاگ جائے گا اسکا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے۔ایران کی جانب سے پاکستان کی سر زمین پر میزائل فائر کرنے سے متعلق میرے سوال کے جواب میں عمران خان اپنا رد عمل دیتے ہوئے بولے مجھے نہیں سمجھ آ رہی اس وقت کیا ہو رہا ہےہم نے افغانستان سے متعلق دوحہ میں کانفرنس کروائی بلاول نے بطورِ وزیر خارجہ کابل کا کوئی دورہ نہیں کیاانہوں نے افغانستان اور ایران سے تعلقات خراب کر دیے۔اگر ہم تعلقات خراب کریں گے تو کیا ساری زندگی لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے زیادہ محنت پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنے میں لگائی اور خارجہ پالیسی پر کوئی توجہ نہیں دی۔پاکستان کی وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت کابل کے زریعے ہی ہونی ہے۔ معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا پاکستان کو کسی نے پیسے نہیں دینے معیشت سرمایہ کاری سے ہی بہتر ہو گی۔ملک میں رول آف لاء نافذ ہو جائے تو بیرون ملک مقیم ایک کروڑ پاکستانیوں میں سے پانچ لاکھ اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری کریں تو پاکستان کو کسی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اخر میں قوم کے نام پیغام میں کہا ساٹھ سال سے یہ خاندان مسلط ہیں اب یہ آپ تک ہے آپ نے آزاد ہونا کے یا غلاموں کی طرح زندگی گزارنی ہے۔
دنیا کی نظریں وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ہیں۔ روس پاکستان لو اپنے دوست ممالک میں شمار کرتا ہے، پاکستان اور روس کو تجارت کو فروغ دینے کے لیے باقاعدہ میکانزم تیار کرنا ہو گا، اشتیاق ہمدانی
1
87
ایک طرف مصدق ملک دہلی جا کر مذاکرات کی بات کرتے ہیں، دوسری طرف افغانستان سے مذاکرات کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔پاکستان افغانستان میں اپنی سفارتی اور سیاسی مداخلت مؤثر بنائےسفارت کاری کے دروازے بند کرنے کا نقصان بالآخر پاکستان کو ہی ہوگا۔ سینئر خالد جمیل
@khalidjamilkj
پاکستان کی تاریخ میں ایک اور منفرد لمحہ سامنے آیا ہے، جب وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست رابطہ کیا۔
خلا سے وزیراعظم اور آرمی چیف کو پاکستانی خلا باز کی کال، چین کے خلائی اسٹیشن سے براہِ راست رابطہ
sadaerus.com/pakistans-leade…
@MoIB_Official
1
98
گھروں میں موجود ماوں،بہنوں کو اسطرح نکالا قابل مزمت ہے. ہم مولانا فضل الرحمان سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں،ہمایوں خان – at Hong Kong
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہمایوں خان، مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کے بعد ان کی رہائش گاہ، جی سکس فور، ایمبیسی روڈ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ – at Hong Kong
پولیس نے ممبران پارلیمنٹ کی توہین کی ہے۔ ترجمان جےیوآئی
خواتین ممبر کو پولیس اہلکاروں مے زدوکوب کیا ہے۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمان کے داماد افاق جان کو بھی پولیس نے زدوکوب کیا۔ ترجمان – at Hong Kong
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور پولیس مولانا فضل الرحمن ہاؤس سے گاڑی نکال کر اپنے ہمراہ لے گئی
سینیٹر کامران مرتضیٰ اور رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران بھی موقع پر موجود
93
اسلام آباد
مولانا فضل الرحمن ہاؤس سیل کرنے کے لیے انتظامیہ کی کارروائی جاری
ایس پی خرم, مجسٹریٹ عبد الہادی اور سی ڈی اے حکام کی موجودگی میں ہاؤس سیل کرنے کی کارروائی جاری ہے – at Hong Kong
انتظامیہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کرنے پہنچ گئی ۔ زرائع
مجسٹریٹ علاقہ اپنی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائشگاہ کے باہر موجود۔ زرائع – at Hong Kong
چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری سے اکتوبر 2026 کے دوران بڑے صنعتی اداروں کا مجموعی تقریباً 6 ہزار 737 ارب یوآن تک پہنچ گیا، جو امریکی ڈالر میں تقریباً 1.01 ٹریلین بنتا ہے۔
sadaerus.com/%DA%86%DB%8C%D9… – at Hong Kong
1
174
چین کا جاپان کو سخت انتباہ! بیجنگ نے ٹوکیو پر ایشیا پیسیفک کا امن خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کر دیا۔ فلپائن کو ریڈار اور نگرانی کے ڈرونز کی فراہمی بھی چین کے نشانے پر!
sadaerus.com/%D8%A7%DB%8C%D8… – at Hong Kong
چین نے انجینئرنگ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی! دریائے یانگسی کے نیچے دنیا کی طویل ترین زیرِآب ہائی وے سرنگ کی کھدائی کرنے والی دیوہیکل مشین 7.46 کلومیٹر کا سفر مکمل کرکے جنوبی کنارے تک پہنچ گئی۔ یہ میگا منصوبے میں ایک بڑی کامیابی ہے۔
sadaerus.com/%da%86%db%8c%d9… – at Hong Kong
3
217
دنیا کے ڈیجیٹل مستقبل پر چین کی نظریں، 2030 تک 6G، سیٹلائٹ انٹرنیٹ اور نئی نسل کے مواصلاتی نیٹ ورک کی تعمیر کا اعلان!
sadaerus.com/5g-%DA%A9%DB%92…
1
115
امریکہ کا چین سمیت 14 معیشتوں پر نئے تجارتی محصولات عائد کرنے کا منصوبہ، چین کا سخت ردعمل۔ بیجنگ نے امریکی اقدام کو یکطرفہ تجارتی دباؤ اور عالمی تجارتی نظام کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا۔
sadaerus.com/%D8%A7%D9%85%D8…
1
99
محبت کے جال میں فوجی رازوں کی چوری! چین میں غیر ملکی جاسوسی کا سنسنی خیز انکشاف، سوشل میڈیا کے ذریعے تین کوششیں بے نقاب! – at Hong Kong
چین، منگولیا اور روس کے درمیان نئی ہفتہ وار بین الاقوامی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا۔ بیجنگ سے اولان باتر کے راستے روس کے شہر ارکتسک تک 2,666 کلومیٹر کا سفر صرف 55 گھنٹوں میں مکمل ہوگا۔ sadaerus.com/new-rail-servic… – at Hong Kong
چین کا یورپی یونین کے ہائبرڈ گاڑیوں پر حفاظتی اقدامات پر اظہارِ تشویش، کہا تجارتی تحفظ پسندی مسائل کا حل نہیں۔ یورپی یونین امتیازی پالیسیوں سے گریز اور باہمی اتفاق رائے کا احترام کرے.
sadaerus.com/chinas-categori… – at Hong Kong
1
86
sadaerus.com/the-palestinian… – at Hong Kong
94


