Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20) header
Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20) profile picture

Private Service

🍁 مقبوضہ کشمیر🍁
Joined February 2019
Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)Photo by Sardar Abdul Majeed Sudozai (@ifbcash20)
😂
پاکستانی فوج ہمارے بچوں کو قتل کر رہی۔ نڑگولہ واٹر فال کے قریب گھر کے صحن میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ عائشہ شہید ہو گئی ہے۔ اس بچی کا تعلق یک ایسے خاندان سے ہے جس نے کشمیر کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ اس کے چچا بابر رفیق ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔
8
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
51
1,129
25
2,687
77,616
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
7
64
1,789
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
اماں عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو جمعہ کی نماز کے بعد سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس 7 مرتبہ پڑھ لے گا، اللہ اس کو دوسرے جمعہ تک اس کی وجہ سے آفت وشر سے محفوظ رکھے گا۔ ایک روایت میں ہے کہ اگر بعد نماز جمعہ سورت اخلاص، سورہ فلق اور سورت ناس سات سات (7) بار پڑھے تو اللہ تعالی اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور جتنے نمازی جمعہ میں ہوتے ہیں ان کو برابر ثواب عنایت فرماتا ہے اور اگلے جمعہ تک ہر برائی سے محفوظ رکھتا ہے۔ -------------------------------------------- سوال:کیا جمعہ کی نماز کے بعد سورة فاتحہ، احد، فلق اور ناس پڑھنے اور سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ کے فضائل حدیث میں آئے ہیں؟ جواب نمبر: 166729 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 268-26T/L=4/1440 جمعہ کے بعد اس طرح کے اذکار کا ثبوت ہے ،علامہ نووی نے ”اذکار“ میں اور علامہ سیوطی نے ”اللمعة فی خصائص الجمعة“ اور ابن سنی نے ”عمل الیوم واللیلة“ میں ان اذکار کا ذکر کیا ہے ؛لہذا ان کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔ عن عائشة ؓ، قالت: قال رسول اللہ ﷺ: "مَنْ قَرأ بَعْدَ صَلاةِ الجُمُعَةِ: }قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ (سورة الإخلاص) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (سورة الفَلَقِ) و قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (سورة النَّاسِ) سَبْعَ مَرَّاتٍ، أعادہ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِہا مِنَ السُّوءِ إلی الجُمُعَةِ الأُخْرَی"․ (الأذکار للنووی:1/300 الأذکا ر فی صلاة مخصوصة الناشر: دار ابن حزم للطباعة والنشر) الخصوصیة الأربعون: قرائة الإخلاص والمعوذتین والفاتحة بعدہا. 91- أخرد أبو عبید وابن الضریس فی فضائل القرآن عن أسماء بنت أبی بکر قالت: من صلی الجمعة ثم قرأ بعدہا قل ہو اللہ أحد والمعوذتین، والحمد سبعا سبعا حفظ من مجلسہ ذلک إلی مثلہ. 92- وأخرج سعید بن منصور عن محول، قال: من قرأ فاتحة الکتاب والمعوذتین، وقل ہو اللہ أحد سبع مرات یوم الجمعة قبل أن یتکلم کفر.عنہ ما بین الجمعتین، وکان معصومًا. 93- وأخرج حمید بن زنجویہ فی فضائل الأعمال، عن ابن شہاب قال: من قرأ قل ہو اللہ أحد، والمعوذتین بعد صلاة الجمعة حین یسلم الإمام قبل أن یتکلم سبعا سبعا کان مضمونا ہو ومالہ، وولدہ من الجمعة إلی الجمعة․ (اللمعة فی خصائص الجمعة:1/55 الناشر: دار الکتب العلمیة) عَنْ أَبِی جَمْرَةَ الضُّبَعِیِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ بَعْدَ مَا یَقْضِی الْجُمُعَةَ: سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ مِائَةَ مَرَّةٍ، غَفَرَ اللَّہُ لَہُ أَلْفَ ذَنْبٍ، وَلِوَالِدَیْہِ أَرْبَعَةً وَعِشْرِینَ أَلْفَ ذَنْبٍ " (عمل الیوم واللیلةلابن السُّنِّی 1/334 الناشر: دار القبلة للثقافة الإسلامیة ومؤسسة علوم القرآن) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
9
1
41
1,361
وضو ہو یا نہ ہو اولاد کی کامیابی کے لئے یہ تسبیح پڑھتے رہیں اللہ انکو بےحد و حساب عطا فرمائے گا
6
110
2
387
10,377
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
🚨🍂*بانی تحریک عمر نزیر کشمیری* *سب سے پہلے خود گولی کھائی پھر قریبی دوست تحریک کا ساتھی کھویا پھر اپنا سگا بھائی کھویا اور سہولت کار کہتے ہیں ایکشن کمیٹی والے لوگو کو مرواتے ہیں مزیداپڈیٹ کے لئے ساتھ جڑے رہیں۔ #TrueVoiceOfKashmir#
41
1,109
7
2,893
54,092
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔ “جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
190
4,539
50
15,137
253,198
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
مولانا فضل الرحمن کی ایک نئ بہو بھی نکل آئ ہے ۔۔ یاد ہے نا ریحام خان ! پُرانی فلم نیا ڈائریکٹر ۔۔ 😂
28
154
1
1,044
14,167
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
🔹مولانا فضل الرحمٰن اور اَن کا لختِ جگر مسلسل گالیاں بھی دے رہے ہیں اور آزاد بھی ہیں ۔۔ کہیں کہیں عمران خان کا نام بھی لے رہےہی۔ 🔹 ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
37
303
8
1,308
11,835
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
چڑھوئی سلام ہے ہماری ان غیرت مند بہنوں پر!
2
90
323
2,492
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
لکھ اوئے مورخ پین یک یزیدی رات بھر فائرنگ کرتے تھے، اور لوگ جوق در جوق نکل کر آ جاتے تھے۔ مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو اس کے ہاتھ بھی کانپیں گے اور سر فخر سے بلند بھی ہوگا، کیونکہ راولاکوٹ کی دھرتی نے اتنے ظلم و ستم سہنے کے باوجود نہ کبھی خوف کھایا، نہ ڈراور نہ ہی جھکا یہ دھرتی ظلم کے آگے سر جھکانا نہیں، سر اٹھا کر جینا جانتی ہے۔ #RightMovementAjk
5
115
2
225
2,815
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
مِرے مَولا ! مَیں کیسے ہار جاؤں لبوں پر جب درُودِ کبریا ہے نوشی گیلانی
20
59
2
404
6,792
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
Alert 🚨 🚨 🚨 🚨 اس ویڈیو کو کوئی عام ویڈیو نہ سمجھیں اب تک راولاکوٹ سے انے والی تمام ویڈیوز جتنے بھی ظلم کیے گئے ان تمام ویڈیوز سے سب سے زیادہ ضروری یہ ویڈیو ہے کہ دنیا تک پہنے۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر عام کر لیں۔
21
808
14
1,443
26,540
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
آج صبح جب بس ٹرمینل دھرنے پر کریک ڈاؤن کیا گیا تو ایک وائرلیس ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی تھی جس میں ما تحت کو حکم دیا جا رہا تھا کہ اس گھر کے اوپر RPG مارو- RPG کیا ہے؟ RPG Rocket-Propelled Grenade اردو مطلب ہے: راکٹ سے چلنے والا دستی بم۔ یہ ایک ایسا کندھے پر رکھ کر چلایا جانے والا ہتھیار ہے جو راکٹ کی مدد سے دھماکہ خیز گولہ ہدف کی طرف بھیجتا ہے- یاد رہے کہ RPG-7 ایک راکٹ لانچر ہے، عام بندوق نہیں۔ یہ پاکستانی فوج کے اسلحہ خانے میں شامل ہے- اس کا دھماکہ عام لوگوں کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، لیکن جنگ کے قوانین کے تحت عام شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ممنوع ہے۔ جن ہتھیاروں کو جنگی حالات میں بھی عام شہریوں پر استعمال کرنا ممنوع ہے ایسے ہتھیاروں کو پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر کے معصوم ، پرامن، نہتے شہریوں پر استعمال کیا جا رہا ہے- ہم دُنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس فسطائیت کے خلاف آواز بلند کریں۔ پاکستان کے حکمران طبقات اور پاکستانی فورسز کشمیریوں کی نسل کُشی کر رہی ہیں- ہم اپنے پیاروں کی لاشیں اُٹھا کر بھی پُرامن طور پر اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں- نوٹ: تصویر انٹرنیٹ سے لی گئی ہے- This morning, during the crackdown on the sit-in at the bus terminal, a wireless radio recording was uploaded to social media. In the recording, an officer can allegedly be heard ordering a subordinate to fire an RPG at a house. What is an RPG? RPG stands for Rocket-Propelled Grenade. It is a shoulder-fired weapon that launches an explosive projectile using rocket propulsion. It is worth remembering that the RPG-7 is a rocket launcher, not an ordinary firearm. It is part of the Pakistani military’s weapons inventory. Its explosion can also kill or injure ordinary civilians. However, under the laws of war, deliberately targeting civilians is prohibited. Weapons that are prohibited from being used against civilians even in times of war are allegedly being used against innocent, peaceful and unarmed civilians in Pakistan-administered Jammu and Kashmir. We appeal to human rights organisations across the world to raise their voices against this fascism. The ruling elite of Pakistan and Pakistani security forces are committing genocide against the people of Kashmir. Even as we carry the bodies of our loved ones, we continue our struggle peacefully and remain committed to our cause. The people of the region deserve safety, dignity, justice and respect for their fundamental rights. The loss of innocent lives must never be ignored, and peaceful demands for rights and justice must be addressed without violence or intimidation. We urge all concerned authorities to exercise restraint, protect civilian lives and ensure accountability wherever violations are established. Attached picture is taken from internet. @UN_HRC @hrw @amnesty @UN @UNGeneva @UNoticias @UNOCHA
9
92
143
2,764
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
108
2,920
59
6,226
224,872
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔
3
83
137
1,523
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں اور ان سے فائرنگ کروا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں۔ ایکشن کمیٹی عوام سے ہے اور عوام۔پرامن ہیں انکے پاس کوئ اسلحہ نہیں ہے۔ جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ عوام ہوشیار رہیں اور فائرنگ کرنے والے اگر سول کپڑوں میں ہیں تو ان پر نظر رکھیں....
6
154
4
222
8,415
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
آزاد کشمیر کا چیف سیکریٹری عوام کے ٹیکس سے عیش کرتا ہے اور یہ مکروہ ملازم کسی صحافی کے سوال پر دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ اوقات دیکھیں اس کی !
25
374
2
1,111
9,863
Done
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
23
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کا سینئیر صحافی ابرار قریشی کے ساتھ انٹرویو پارٹ ۱
8
225
2
623
6,810