Neither rich nor funny: just a self-made character online. Tweets are 99.99% self-talk. Reposts are thumb errors, not endorsements. dpisai.

sometimes here sometimes there
Joined April 2011
I am not here to argue. Mujhe aati bhi nahi hai karna. I tweet what I feel, disappear into real life, come back and tweet the same random stuff. If something I tweet bothers you, just tell me I will delete it. Bas mera sar na khaya karein, mein pehle hi bhot dukhi hoon.
85
49
20
551
650,725
حکومتی ٹاوٹ صحافی میچ دیکھ رہا ہے
7
9
38
585
کنڈیاں نالو کَھّروِی زندگی وِچ پُھولاں دے رُل گئی
1
10
527
روس یوکرائین جنگ کا کوئی بھی نتیجہ نکلے لیکن یہ آنے والے وقتوں میں روایتی جنگوں کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا نیا ٹرینڈ سیٹ کرکے ختم ہو گی
Russian FPV drones sit and wait to ambush a Ukrainian Baba Yaga heavy drone team who leave cover to resupply their drones. Secondary explosions can be seen on a separate ambush FPV drone following the initial strike.
5
27
2,087
کچھ سال پہلے جب میں مکان کی تلاش میں تھا، ایک پراپرٹی ڈیلر کو فون کیا تو اس کی کالر ٹیون تھی: دُنیا کے اے مسافر، منزل تیری قبر ہے
Guy came to steam clean my mattress and was like “you have so many things! You do not need so many things. None of it matters in the end.” And I was like. thank you steam clean mattress guy
2
2
9
483
اتنی بڑی اچیومنٹ ہے کہ ہر میڈیا ہاؤس کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلانا چاہیے تھا۔لیکن اس خبر میں سنسنی نہیں، حکومت اور پاکستان کا مثبت امیج سامنے آتا ہے، تو اس خبر کو بالکل بھاؤ نہیں دیا گیا۔ لیکن ان پندرہ ہزار خاندانوں کی دعائیں حکومت کے ساتھ ہیں جن کے بچوں کو نئی زندگی ملی۔
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
26
55
589
Happy Monday to all.
4
2
29
908
Finally i have discovered that how to add Urdu Diacritics in Urdu keyboard in Samsung keyboard. 😌
7
2
47
2,193
Download the app from Samsung store name " Keys Cafe" where you can design your keyboard as developer.. All you need to edit the Urdu keyboard, add the diacritics that are already avaliable in keyboard,
1
1
9
585
بھٹو صاحب جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تو انہیں سعودی عرب کی تیل صاف کرنے والی فیکٹری اور امریکہ کو تیل بھیجنے والی جگہ کا دورہ کروایا گیا ​وہاں بھٹو صاحب نے کہا میں سگریٹ پیوں گا ​انہوں نے کہا سائیں یہاں پٹرول ہے، آگ کیسے جلائیں ​پھر بھی بھٹو صاحب نے کہا میں👇🏻 1/4
4
13
1
80
6,146
جھپھیاں پنجا پا کے اک گِنّدا
20
1,591
I am sorry for today's posts
9
884
ہو سکتا اس خبر کے انگلینڈ سے پیسے پکڑیں ہوں حامد میر کو سب پتہ ہو گا
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ بریکنگ کی دوڑ میں جب کنفرم خبر باؤنس ہو جائے۔👇👇
4
41
274
3,464
A TTP terrorist met with Taliban Interior Minister Sirajuddin Haqqani in Khost. During the meeting, he introduced himself, stating, “My name is Zabihullah, I am from Kotkai, South Waziristan, affiliated with the TTP’s Hakimullah Mehsud and Qari Hussain groups.”
1
2
2
665
On July 5 2025 I referred a 6 month old girl to Children’s Hospital for CM child heart surgery program. I was told no references would be entertained and the board of DRs would decide after reviewing her case. On July 16, she underwent successful surgery at UOL Teaching Hospital.
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
16
49
2
120
44,142
عوام پاکستان پارٹی کے ترجمان فرخ عباسی کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے کینیڈا میں ملاقات ملاقات میں نہال ہاشمی کو عوام پاکستان پارٹی کا وٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کی درخواست ، جوائن کرنے پر ایڈمن بننے کی بھی پیشکش
4
25
1
172
4,144
🤖 Made with AI
5
23
210
1,845
نویں جماعت میں 95 فیصد نمبر حاصل کرنے والی سیدہ تسبیحا کے لیے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحت Chromebook کا حصول ڈیجیٹل تعلیم کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ مدارس کے طلبہ کو اس اسکیم میں شامل کرنا یکساں مواقع کی فراہمی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ سیدہ تسبیحا کے خیالات میں یہ صرف ایک مشین نہیں، بلکہ ایک مشن ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ #PMYouthChromebookScheme
14
31
556
مجھے باقی ہضم ہو گیا تھا مگر ہوٹل کے کمرے سے ویگرا فالز کا سین نہیں سہہ پایا
ابھی صغیر سیالکوٹی والا غم ہلکا نہیں ہوا تھا کہ خرم بھٹی نے بجلیاں گرا دیں۔ @iffiViews
2
7
101
6,849
🤖 Made with AI
2
10
87
3,278