
Journalist at Pakistan's largest Digital Media Network @DailyUrduPoint | @ICC accredited Sports Journalist 🇦🇪 🇸🇦 🇶🇦 🇺🇸 🇬🇧 🇦🇺 🇳🇿 🇲🇾 🇧🇧 🇱🇰
Dubai, United Arab Emirates
Joined October 2016
- Tweets700
- Following852
- Followers683
- Likes312
رائزنگ سٹار ایشیا کپ میں پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان پلینگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
امید ہے پاکستان 300+ رنز بنا کر بھارت کو ٹف ٹائم دے گا۔
#PakVsIndia #PAKAvsINDA #RisingStarsAsiaCup #AsiaCup #pakistancricket #indiancricket #cricketnews
165
آئی ایل T20 میں شعیب اختر اور ہربجن سنگھ ایک ساتھ
Harbhajan Singh with shoaib akhtar
#rashidkhan #wasimakram #HarbhajanSingh #ShoaibAkhtar #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket cricketnews cricketreels #Dubaistadium dubaicricketstadium dubaicricket
آئی ایل T20 میں نوجوت سنگھ سدھو اور وسیم اکرم ایک ساتھ
#navjotsinghsiddhu #NavjotSinghSidhu #wasimakram #ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels
ہربجن سنگھ، شعیب اختر اور شعیب ملک ایک دوسرے سے گپ شپ کرتے ہوئے۔
#HarbhajanSingh #ShoaibAkhtar #ShoaibMalik
#ILT20 #ilt20league #ilt2026 #DesertVipers #uaecricket #cricketnews #cricketreels
ہم نے تو پڑوسی بھارت انڈر19 ٹیم کے کپتان لکشیا کو بڑے دل سے مبارک باد دی، کیونکہ جیت ہار کھیل حصہ ہے ایک ٹیم نے جیتنا ہوتا ہے تو دوسری نے ہارنا، ہمارے لڑکوں نے بہت زبردست کھیلا فائیٹ کی لیکن قسمت ان کا ساتھ دے گئ اور وہ جیت گئے۔۔۔
#PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #paku19vsindu19 #U19Cricket #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews
3
517
India U19 finsher Mohit Ulva Exclusive Interview
#mohitulva #IndiaU19 #indiancricket #PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #paku19vsindu19 #U19Cricket #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews
پاکستان انڈر19 ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز حمزہ ظہور فائنل کے لیے تیار۔
#HamzaZahoor #PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #paku19vsindu19 #U19Cricket #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews
1
730
جھوٹی کہانیاں اور اے آئی ویڈیوز بنانے والوں کے لیے یہ ویڈیو۔۔۔
#PakistanU19 #BangladeshU19 #pakistancricket #BangladeshCricket #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #paku19vsindu19
485
Ijaz Ahmad Gondal retweeted
پاکستان انڈر19 نے ایشیاء کپ انڈر 19 فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، کپتان فرحان یوسف کا انٹرویو
#FarhanYousaf #PakistanU19 #IndiaU19 #Under19AsiaCup #AsiaCupU19 #PAKvBAN #PAKvsBAN #Oman
@ijaz_ag
آپ اندازہ کریں جس کو یہ نہیں پتہ کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں رضوان اللہ کھیل رہا ہے یا رضا اللہ، وہ بندی کرکٹ پر بات کرتی ہیں او میڈم اللہ دا واسط اے جان چھڈ دے کرکٹ دی 🙏 کرکٹ پر کچھ جھوٹ اور کہانیاں لکھنے سے بہتر ہیں کوئی ڈرامے، ناول یا افسانوی کہانیاں لکھا کرو ادھر سے بھی ویوز مل جائیں گے
پرانے پاکستانی فاسٹ بولرز کی یاد تازہ کر دی، رضوان اللہ کی رفتار واقعی لاجواب ہے۔
#PAKvsSL #cricket #pakistancricket
1
286
بھارتی فیلڈر پاکستانی بلے باز کے تسمے باندھتے ہوئے، یہ اس کھیل کا حسن ہے۔
#paku19vsindu19 #PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews #pakistancricketnews #cricketreels
2
565
بھارت انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو 209 رنز کا ہدف دے دیا۔
#paku19vsindu19 #PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews #pakistancricketnews #cricketreels
1
2
544
علی رضا کو دوسری وکٹ بھی لے لی۔
#paku19vsindu19 #PakistanU19 #U19AsiaCup #U19Cricket #PAKvsINDU19 #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews #pakistancricketnews #cricketreels
280
افغانستان پریمئیر لیگ کی ڈرافٹنگ میں سب سے پہلی پک کندھار وارئیرز نے پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کو پک کر لیا، کندھار وارئیرز کا کپتان راشد خان ہے
وقار یونس اور اظہر محمود پختیہ ٹیم کے ساتھ بیٹھے ہیں کھلاڑیوں کی پک کرنے کے لیے۔
نوٹ؛ محمد عامر نے بطور برٹش نیشنل خود رجسٹر کیا تھا
#APL #MuhammadAmir #afghanistancricket #AfghanCricket #cricketnews
102
لوجی اب اس کا کیا کرنا ہے؟؟؟؟
بوبی بھائی صاحب آج بھی ہاتھ کھڑے کر گئے وہ بھی 0 ڈک 🤦 پر 5 گیندیں کھیلی وہ بھی مشکل سے، سری لنکا والوں نے پراپر ہوم ورک کیا تھا راتھنائکے نے کیچ بھی کمال پکڑا
پاکستان کی 14 رنز پر دوسری وکٹ بھی گئی
پاکستان 22 رنز پر 2 آوٹ
اب کون کرے گا سینچری 🤪
#BabarAzam #FakharZaman #PAKvsSL #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #TriNationSeries #CricketNews #CricketUpdates
93
پاکستان سری لنکا فائنل مقابلہ
سری لنکا نے پاکستان کو 326 رنز کا ہدف دے دیا ہے، پاکستان نے آخر میں اچھی ریکوری کی، آخری پانچ اوورز میں اگر نسیم شاہ کا 49ویں اوور نکال دیا جائے (جس میں اس نے گیندیں اچھی کروا کر آخری 3 بالز پر 14 رنز دے دیے) تو 32 گیندوں پر 29 رنز دے کر 5 وکٹیں لی، آخری 10 اوورز میں 88 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں، کپتان نے اپنے اسپیل میں 50 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں، نسیم شاہ، حارث راوف اور سلمان آغا بھی دو دو وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ نسیم شاہ سب سے مہنگے باولر ثابت ہوئے جنہوں نے 10 اوورز میں 80 رنز دیے۔
اب اللہ کرے یہ پچ پاکستان کے ٹاپ آرڈر کے لیے بھی اتنی ہی آسان رہے جتنی سری لنکا کے لیے تھی 🤭
دوسرا ویسے آج فہیم اشرف کو کیوں کھیلایا تھا؟؟؟؟؟
آج کس بلے باز کی طرف سے سینچری 💯 آ رہی ہے؟؟؟؟؟
#salmanaliagha #BabarAzam #FakharZaman #PAKvsSL #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #TriNationSeries #CricketNews #CricketUpdates
68
پاکستان وویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی وویمز بگ بیش لیگ کے پہلے میچ ہی شاندار باولنگ، 4 اوورز میں 27 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں جبکہ ایک میڈن اوور بھی کروایا۔
فاطمہ ثنا پرتھ سکورچر ٹیم کا حصہ ہیں اور پہلی دفعہ بگ بیش کھیل رہی ہیں۔۔۔۔ امید ہے بیٹنگ اگر آئی تو آل راونڈر پرفارمنس دیں گی۔
#FatimaSana #WomensCricket #WBBL #BigBashLeague #PakistanWomenCricket #cricketnews
47
شاداب خان نے ریویو کب لیا خود دیکھ لو۔
#shadabkhan #shaheenafridi #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
126
یہ ہے صائم ایوب کی اصل جگہ اور یہاں ہی اچھا لگتا ہے، بس ماڈلنگ کرے، ایکٹنگ کرے ڈراموں فلموں میں کام کرے کافی پیسہ آجائے گا بیٹنگ شیٹنگ کرنا اس کے بس کی بات نہیں رہی اب، پیسے بھی اچھے ملیں گے اور شہرت بھی بس کرکٹ کی جان چھوڑ دے 🙏
#SaimAyub #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
208
او شٹ یہ ہو کیا رہا ہے دو دو اکٹھے آوٹ ہو رہے ہیں، حسن نواز 33 گیندوں پر صرف 15 رنز بنا کر آوٹ ہوا تو عرفات منہاس بھی صرف 3 گیندیں کھیل کر 1 رنز پر آوٹ 🤔🙄
بھائی صاحب وڈی پارٹنرشپ چاہیے تھی لگتا ہے اب یہ 242 رنز بھی ہمیں 400 نظر آ رہے ہیں،
لائن لگتی ہے تو پھر بس سارے تو چل تے میں آیا 😡
پاکستان 103 رنز پر 6 آوٹ اب کون بنائے گا بقیہ رنز؟؟؟؟
#HassanNawaz #ArafatMinhas #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
34









