The gap between a "good idea" and a "viral post" just got a lot smaller
Stop overthinking your design and start creating with @SocialSight We’ve built the simplest toolkit to turn your prompts into professional-grade visuals
The future of content is fast.Don't get left behind
4
219
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر زندگی
〰️◾☁️ انتظار کو اپنے لیے سزا مت سمجھیں وہ رب٘ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ تو کیسے وہ انتظار کو آپ کےلیے سزا بنا سکتا ہے۔ جو آپ دعا کرتے ہیں وہ اسے بھی رد نہیں کرتا۔ آپ کی دعا پر بھی کُن ہوتا ہے مگر آپ ہی اس کی مصلحت نہیں سمجھتے۔ وہ آپکے درد کی شدت سے خوب واقف ہے۔ وہ جانتا ہے جو آپ پر بیت رہی ہوتی ہے۔ وہ آپ کی تڑپ سے انجان نہیں ہے۔ وہ
جو کرتا ہے بہترین کرتا ہے۔ بس یقین رکھیں صبر رکھیں
مایوس مت ہوں وہ رب٘ سب ٹھیک کردے گا۔ ان شاءاللہ ۔
☁️◾〰️🌹
°☆❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃☆°
☆°◕❃ صـبـــــح بــخیــر زنـدگـی ❃◕☆°
مایوسی کی دیواریں چاہے جتنی بلند ہوں، اللہ کی رحمت ہمیشہ ان سے اونچی ہوتی ہے۔ جب سب دروازے بند محسوس ہوں، تب بھی یقین رکھیں کہ اللہ کا دروازہ ہمیشہ کُھلا رہتا ہے۔ جب دُعا کے الفاظ کم پڑ جائیں، تب بھی آپکی خاموشی اللہ تک پہنچتی ہے۔ وہ آپ کے آنسو بھی دیکھتا ہے اور سسکیاں بھی سُنتا ہے، آپ کے دل کی وہ بات بھی جانتا ہے جو آپ نے کبھی کسی سے نہیں کہی۔
یاد رکھیں ! اللہ وہی ہے جو سمندر میں راستے بناتا ہے، مردہ زمین کو بارش سے زندہ کرتا ہے، اور جسکی ایک "کُن" کہنے سے سب کچھ بدل جاتا ہے۔ پس یقین رکھیں کہ آپ کی دُعا، آپ کی اُمید، اور آپ کا یقین کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ آپ کے لیے ایسا دروازہ ضرور کُھلے گا، جس کا آپ نے کبھی تص٘ور بھی نہیں کیا ہوگا۔
ان شاءاللہ
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
صـباح الـخیـر 🌷
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.
اہل جنت کی چار نشانیان؛
مسکراتا چہرہ
-* نرم زبان
-* رحم کرنے والا دل
- *عطا کرنے والا ھاتھ .
الله رب العزت سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے.انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے.
صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے. الله ان تینوں سے هم سب كو سدا مالامال رکهے.
آمین يارب العالمين

🌸السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌸
🌹صبح بخیر زندگی🌹
ﺍﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ اللّٰہ کریم 🕋🤲
ﺍﯾﺴﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻋﺠﺰ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ـ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺟﺰﯼ ختم ہوگئی ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ـ🙏ﺍﮮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻤﯿﻊ ﻭ ﺑﺼﯿﺮ اللّٰہ ۔ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ـ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮﺋﯽ ـ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﺌﯽـﺍﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ اللّٰہ کریم 🤲 ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﻞ ﺩﮮ ـ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ ـﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻈﺮ ـ ﻋﺠﺰ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ـ ﻧﺎﻻﺋﻖ ﻭ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ـ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﭘﺘﻠﮯ ﮨﯿﮟ ـ
ﺍﮮ اللّٰہ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮨﮯ ـﺍﻭﺭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﺗﺠﮭﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ ـ
ﭘﺲ ﺗُﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮫ ـﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻓﺮﻣﺎ ـﺍﮮ ﺟﻼل ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﺏ کریم ـ ﺗُﻮ ﺑﺮﮐﺖ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﮯ ـ💕ﺍﮮ ﷲ کریم : ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﮮ ـ🙏ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ ـ!🙏
ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻤﮧ ﺁﻣﯿﻦ بجاہ النبی الکریمﷺ.
❤️🥀❤️🥀

✾الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾°
☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر زندگی ❃◕☆°
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔📚📜 " اللـــه کو راضی کریں " 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*فکر نہ کرو ایسا وقت بہت جلد آئے گا۔ جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے کرشمے ہوتے دیکھو گے۔ تمہاری دعا کا زبان تک پہنچنا اس رب کی مرضی تھی۔
*تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ وہ قبول نہیں ہوگی جتنا پکا یقین رکھو گے۔ اتنے پکے اور حیران کُن کرشمے دیکھو گے*
*اللہﷻ کی صفات میں دعا رد کرنا نہیں ہے اس کی صفات میں تو بس عطا کرنا ہے قبول کرنا ہے تو اسکی صفات سے بےفکر ہو جاؤ اب تمہارے لیے کُن لکھا جا چکا ہے اور تمہیں بہت جلد ان سب چیزوں سے نوازا جانا ہے جسکی تم دُعا کرتے ہو۔
*إن شاء اللّٰه*
*بیشک ھمارا رب ھمارے ساتھ ھے نا بلکہ وہ تو ھماری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھے وہ کب ھمیں تنہا چھوڑتا ھے یہ تو ھم ھی اسے پہنچاننے سے انکار کر دیتے ھیں وہ تو کبھی بھی ھماری کسی بھی نافرمانی کی وجہ سے ھم سے دور نہیں جاتا۔ وہ ھمارے انتظار میں ھی رھتا ھے بلااونگھے بناسوئے*
تو لوٹ کیوں نہیں آتے اس رب کریم کی طرف*
*لوٹ آؤ نا اس سے پہلے کہ سانس کی ڈوری ٹوٹ جائے*
*الله رب العزت ھم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے*
••❂#آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــيْنَ ❂••

°°★صـبااااح اااالـخیـر ★°°
“عُسرِ یُسرَا“_______
اے میرے رب٘۔۔۔۔!!! زخمی دلوں کو جب تک مرہم نا ملے، یہ ایک درد مسلسل میں رہتے ہیں۔ لیکن میں جانتی ہوں، یہ درد بندگی میں تیرے بندوں کو اور بھی مضبوط اور خالص بناتے ہیں۔ ہر نقصان کے پیچھے تیری رحمت پوشیدہ ہے۔
ہر خوف کے پیچھے ایک اطمینان چھپا ہوتا ہے۔ ہر درد کے پیچھے ایک خوشی ہوتی ہے۔ ہر درد اپنے وقت پر چلا جاتا ہے، واپس نہیں آتا نا ہی اس کا خیال۔ ہر دکھ بھرے آنسو کے پیچھے پیاری سی مسکراہٹ اپنے آنے کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ ہر گہرے سکوت کے بعد ایک خوبصورت روشنی ہمارے انتظار میں ہوتی ہے۔ تیرا وعدہ ہے! ہر تنگی کے ساتھ فراخی ہے، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ہر کرب کے پہلو میں کشادگی ہے۔
اور میں جانتی ہوں! ہر مشکل و پریشانی کے پیچھے تیری بہترین منصوبہ بندی اور حکمت پوشیدہ ہے اور جب میں یہ سب جان لیتی ہوں تو درد میں بھی ایک مُسکراہٹ ہوتی ہے اور پھر بےشک آنکھ سے آنسو جاری ہوں۔ لیکن اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ اے میرے رب تو میرے لیے کافی ہے، تیری محبت ہی ٹوٹے دلوں کی بہتریں دوا ہے۔
﴿ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴾

`🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹`
*🌄✨صبح بخیر زندگی ✨🌄*
⬅️ *سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی،* *بدحال کوخوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی* *ہیں، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا* *کرنا ایک عبادت ہے۔*
⬅️ *"خوشیاں"، "عزت" اور "سکون" تین ایسے عناصر ہیں* *جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔*
⬅️ *میری دعا ہے کہ الله تعالٰی آپ کی زندگی میں ان* *تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے۔*
*🌿 آمین ثم آمین 🤲*

﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
ترجمہ: کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
اے اللّٰہ :-
ہماری زندگی کو دریا کی طرح آگے بڑھتے رہنے ، رُکاوٹوں کو عبور کرنےکی طاقت عطافرما۔ اے اللّٰہ ہم عاجز اور جلد گھبرا جانے والے ہیں ہمیں ہمت و حوصلہ عطا فرما
ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر۔۔۔ زندگی کے ہر سبق کو سمجھ کر پڑھنے اور بسر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔
اے اللّٰہ ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے. ہمارے تمام گناہ کوتاہیوں کو معاف فرما.اےاللہ ہسپتالوں اور گھروں میں جتنے لوگ بیمار ھیں سب کو صحت کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطاء فرما ۔
اے اللّٰہ ہم سب کے مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما۔
آمیـن ثم آمیــن یارب العالمیــن

〰️💛 Peace be upon you, mercy and blessings of Allah be upon you 💛
.💛 . . . . . Good morning . . . . . . 💛
...༎࿐ཿ༅💛 #Friday 💛ཿ༅࿐༎...
•••══༻...◉﷽◉...༺══•••
〰️💛 O Allah, the Most High! O Lord of the Prophet, peace and blessings be upon him! 💛〰️
〰️💛 Today we ask You for Your grace, mercy, and blessings. So grant us according to Your glory and let there be no lack of goodness, blessings, and goodness in our lives. 💛〰️
〰️💛 O Allah! You are capable of everything and we confess that there is none worthy of worship except You. Accept this testimony of ours and make it a means of forgiveness and salvation for us. 💛〰️
〰️💛 O Lord of the earth and the heavens, every creature asks You, and You are the One who gives to everyone. Dear Allah, grant us honor, health, comfort, and Your pleasure, and be pleased with us in every way. 💛〰️
┈•💛 Amen, O Lord of the worlds 💛•┈

`🌻Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu 🌹`
*🌄✨Good morning life ✨🌄*
⬅️ *The most valuable capital is prayers that make the poor rich,* *the poor happy and the weak strong* *There is no wealth greater than prayer and praying* *is an act of worship.*
⬅️ *"Happiness", "honor" and "peace" are three such elements* *that make life beautiful.*
⬅️ *I pray that Allah Almighty does not let any of these* *three blessings be lacking in your life.*
*🌿 Amen, Amen 🤲*

★ Assalamu Alaikum, Warahmatullahi Wa Barakatuh
Good morning★
May the Almighty grant you peace and comfort★ Blessings upon your waking up★
★ And accept your prayers★ Peace of mind, wealth of heart★ Security from accidents★ May you be safe with the treasures of spiritual and physical health★
Amen, Amen ★
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠...
There should be such a friend…
In the noise of life, there should be such a quiet place where the heart can speak without fear… where the eyes become words and the tongue does not need to hide lies.
There should be such a friend in front of whom a person can put everything he has—even the sorrows hidden behind his laughter, and the secrets buried behind the smiles. Who listens, understands, and still does not think of leaving.
Because real friendship is not the one that only supports in happiness, real friendship is the one that becomes a voice even in silence… who makes the breaking heart feel that everything is not over yet.
If you find such a friend, understand that life has given you a great blessing. And if you do not find one, then make your heart strong enough that you yourself can become that friend for someone, in front of whom every secret is safe and everything can be said without fear.
Because the most valuable relationship in the world is the one in which the heart becomes light… and the soul finds peace. 🖤