Asim Mehmood (@imAsim001) profile picture

Optimistic | Awami Awaz | Critic | Learner | August 🎂

Joined December 2022
Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)Photo by Asim Mehmood (@imAsim001)
میں پُرامید ہوں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ حالات کے پیچھے اعمال ہوتے ہیں اور یہ چیز مجھے اپنے آپ کو صراطِ مستقیم پررہنے کی موٹیویشن دیتی ہے ✍️
5
29
12,099
واپسی پر چکوال کی المشہور پہلوان ریوڑی لازمی کے کر جائیے گا @MaryamNSharif #MaryamNawazInChakwal
3
عامر عباس اسلام علیکم! میں اپ کی وزیر اعلی اور بہن مریم نواز شریف بات کر رہی ہوں اپ بلکل ٹھیک ہو جاؤ گے اللہ تعالی اپ کو شفا دے گا۔(انشاءاللّٰہ) اپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا #MaryamNawazInChakwal
6
Asim Mehmood retweeted
CM Punjab Maryam Nawaz's welcome in Chakwal.
3
4
122
Asim Mehmood retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جس شہر جاتی ہیں وہاں پورا شہر سڑکوں پر استقبال کے لئے آ جاتا ہے ❤️ اس کو کہتے ہیں حقیقی عوامی وزیراعلی پنجاب
13
31
369
ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والی اس طالباء نے کیا بولا تھا۔۔؟؟ #MaryamNawazInChakwal
1
8
میڈم سی ایم @MaryamNSharif کو میرے شہر چکوال کی غیور عوام کا یہ شاندار استقبال کبھی نہیں بھولے گا #MaryamNawazInChakwal
2
8
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی صدر بازر چکوال میں شاندار انٹری #MaryamNawazInChakwal
1
11
ہاتھوں میں پھول، چہروں پر خوشیاں اور سامنے مارچنگ بینڈ ❤️‍🩹 کچھ اس طرح سے اپنی میڈم کا سی ایم کا انتظار کیا گیا ہے ✨ ویلکم ٹو چکوال @MaryamNSharif #MaryamNawazInChakwal
1
15
میڈم سی ایم کی صدر بازار چکوال میں جمِغفیر کی موجودگی میں شاندار انٹری وہ اس استقبال کو کبھی بھول نہیں پائیں گی #MaryamNawazInChakwal
1
39
Asim Mehmood retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدر بازار چکوال آمد پر شہریوں اور تاجروں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ خیرمقدم کیا۔ بازار میں ہر طرف پھولوں کی پتیاں، مسکراتے چہرے اور والہانہ محبت کے مناظر دیدنی۔ #MaryamNawazInChakwal
6
83
1
230
2,108
چکوال آمد سے پہلے ہی وزیر اعلی پنجاب کے لئے پھول بچھا دئیے گئے تھے ❤️‍🩹
3
Asim Mehmood retweeted
مریم نواز کی چکوال آمد سے پہلے عوام جمع ہونا شروع اور گھوڑے کے رکس سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ #MaryamNawazInChakwal @MaryamNSharif @HaiderS_PP20
4
2
63
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی چکوال میں آمد پر صدر بازار چکوال کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
34
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif اس وقت صدر بازار چکوال میں موجود ہیں خوش آمدید، جی آیا نوں
7
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif آج چکوال میں ’ہونہار اسکالرشپ‘ اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوں گی 💙
8
ایسے محز الزامات لگانے ہر مارا نہیں جاتا۔۔!! یہ جو گینگ والے ہوتے ہیں یہ بلکل پاک صاف ہوتے ہیں
کل کو آپ پر یا آپ کے گھر کے کسی فرد پر کوئ بھی الزام لگا کر پولیس کے ہاتھوں مروا دیا جائے تو کیسا محسوس کریں گے آپ؟
1
107
Now, the Ex-Indian Cricketer and Commentator @IrfanPathan will likely claim that the ACC has pulled a fast one by scheduling India’s semi-final for Thursday—since the Indian team has developed a nasty habit of winning on Sundays #INDAvsSLA #AsiaCupRisingStars
38
میڈم سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ہم آپ کو چکوال کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں #MaryamNawazInChakwal
4
2
109
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کل 27 نومبر کو چکوال کا دورہ ،چکوال میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گی۔ وزیراعلی کے استقبال کے لیے تیاریاں جاری۔۔۔!!! دورے کے دوران وزیراعلیٰ صدر بازار (چھپڑ بازار) کی تزئین و آرائش کے بعد باقاعدہ افتتاح کریں گی۔۔۔1/4
1
10
جبکہ دل جبہ/سالٹ رینج کے علاقے میں جاری پہلی پنجاب پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ کا دھرابی میں باقاعدہ افتتاح اور دھرابی میں نئے تعمیر ہونے والے ریزورٹ کا افتتاح بھی کریں گی۔ چکوال کے دورے کے بعد مریم نواز تلہ گنگ روانہ ہوں گی۔۔۔۔3/4
1
10
جہاں وہ بیوٹیفکیشن کے بعد تیار ہونے والے تلہ گنگ بازار کا افتتاح کریں گی جبکہ تلہ گنگ کے لیے گرین بس سروس کا بھی باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔۔۔4/4
1
6