Dr Akhtar Ali Syed (@imagelhr) profile picture

Principal Clinical Psychologist, Originator of Eidetic Model of Growth & Brief Trauma Therapy. Practitioner & Trainer of Eidetic Psychotherapy

Ireland
Joined June 2009
اتنی اندھیری تھی نہ کبھی پہلے رات/ڈاکٹر اختر علی سید -مکالمہ mukaalma.com/208270/
1
28
Collection of articles on Psychology of Colonialism
4
150
Colonized epistemology of Mental Health
1
177
دہشت گردی کبھی بھی مذہبی مسئلہ نہیں تھا۔ یہ بین الاقوامی اور لوکل پاور سینٹرز نے شروع کی تھی اور وہی تاحال اس کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مذہبی علماء اس کھیل میں کل بھی آلہ کار بنے تھے اب بھی ان کا کردار کم و بیش وہی ہے۔
4
191
بالشتیا رواداری، انصاف اور برداشت کا مطالبہ تو کرتا ہے مظاہرہ نہیں
4
152
سنجیدہ صورتحال سنجیدگی کا تقاضا کرتی ہے۔ معاملات کی تفہیم شخصیات کی حمایت اور مخالفت سے ماورا جاکر ہی ممکن ہے۔ فتوے، پھکڑ پن، گالیاں، الزامات اور راہنماؤں پر اندھا اعتقاد دائروں میں سفر کرنے کے نسخے ہیں۔
1
3
170
Those who were on the "same page" in the past need not lament at present. This also applies to the future of current happy campers.
2
171
لوگوں کی نفرت بسا اوقات ان جیسا بنا دیتی ہے۔ میری رائے میں پاکستانی سیاست نے جو بد ترین کردار تخلیق کیے ہیں عمران خان ان میں سے ایک ہیں تاہم ان کے بغض میں وہ سب کچھ کہنا اور کرنا جو ان سے مخصوص ہے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے۔
2
155
تو دوسری طرف تحریک انصاف کے کارکن ہیں جو جھوٹ، تنفر اور تفریق کے ڈسکورس کو انکھ، کان اور دماغ بند کرکے اسے اپنی قبولیت سے نواز رہے ہیں۔
1
139
نابینا پن کی غالباً یہ انتہائی صورت ہے جو ہمارے معاشرے میں اس وقت دیکھی جا سکتی ہے۔ ایک طرف اوریا مقبول جان جیسے تنخواہ دار دانشور ہیں جو معاشرے میں جھوٹ، تنفر اور تشدد کے رجحانات فروغ دینے کا سبب بن رہے ہیں
1
143
یہ معاشرے صدیوں سے کسی مسیحا کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں کہ آنے والا آئے گا اور ان کے غلبے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گا مگر اس خواب کی تعبیر ڈھونڈنے والوں کی کوششوں کا انجام عمران خان کی صورت میں نکلے گا یہ سوچنا بعید از قیاس اور ناممکن لگتا تھا۔
1
148