
Political Analyst|Exposing lie & false propaganda @MiddlesexUni Alumni||Facts Finder
England, United Kingdom
Joined February 2011
- Tweets8.8K
- Following246
- Followers13.6K
- Likes4.5K
Pinned Tweet
اگر غیروں سے ہی اس قدر شرمندگی اٹھانی تھی تو بہتر تھاشاہ زیب خان زادہ @shazbkhanzdaGEO کو انٹرویو دیدیتے۔ بات گھر کی گھر میں رہ جاتی
Imbisat Mallick retweeted
فرق دیکھو 👇
ثاقب نثار کے دور میں سول ججز کی بھری عدالت میں انسلٹ کی گئ اور موبائل چھین کر نیچے پھینک کر توڑ دیا جس پر جج نے استعفیٰ دیا
آج چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سول جج فورٹ عباس کی عدالت میں سائلوں کی طرح کھڑے ھو کر عدالت کی کارروائی سن رہے ہیں
Imbisat Mallick retweeted
Malala’s portrait unveiled at Oxford University thenews.pk/print/1398291-mal…
I'm on Instagram as @travelexploreshare. Install the app to follow my photos and videos. instagram.com/travelexplores…
1
120
What a wonderful part of world.
Lake of Matka, North Macedonia 🇲🇰
instagram.com/reel/DUHcLPVD_…
1
99
He was a remarkable character who conveyed a moral lesson about the responsibility every individual bears, regardless of stature.
117
Don’t blink or you’ll miss the trees doing their yearly wardrobe change!
My shots, my leaves, my copyright.
1
5
220
والس متیاس پاکستانی کرکٹر تھے جنہوں نے 1955 سے 1962 تک 21 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کی ۔ ان کا مذہب کیتھولک تھا، اور وہ پاکستان کے لیے کھیلنے والے پہلے غیر مسلم کرکٹر تھے۔ ان کا تعلق کراچی کے گواں کمیونٹی سے تھا۔ متیاس ایک شاندار مڈل آرڈر بیٹسمین تھے۔
2
384
لاہور اور پنجاب نے سالوں اردو کی خدمت کی ہے اور اسے پروان چڑھایا ہے، ان گنت اردو کے شعرا اور مفکر عطا کیا ۔
لیکن اردو اب زوال پزیر ہورہی ہے
یہ میرے بیٹے کی اردو کی پنجاب ٹیکسٹ بکُ بورڈ کی کتاب ہے۔ ابھی اُسے کہا املاء لکھ کر لاو، وہ لکھ کر لایا، میں نے دو الفاظ چراگہ( چراگاہ) اور منھ ہی منھ ( منہ ہی منہ) غلط کر دیے۔وہ بولا بابا کتاب پہ ایسے لکھا ہے۔ میرا علم کم ہے آپ ہی فیصلہ کریں یہ الفاظ درست ہیں یاغلط
3
489
Imbisat Mallick retweeted
یہ جرمن ایمبیسڈر، اسمہ شیرازی کانفرنس کے سٹیج کے اوپر کھڑا ہو کے ایک پاکستانی نوجوان جو غذا کے حق میں بات کر رہا ہے اسے باہر نکالنے کا حکم دے رہا ہے۔
اخر اس جرمن ایمبیسڈر کی اتنی ہمت کیسے ہوئی۔۔؟ کہ یہ ہمارے ملک میں آ کے ہم پر بدمعاشی کر رہا ہے۔۔؟
بہت ہی پاور فل پیغام ہے ۔
زمین پر 7 ملین سے زیادہ قسم کے جانور ہیں اور ان میں سے صرف ایک جانور مقررہ حدود کھڑا کرتا ہے۔
Imbisat Mallick retweeted
#MonetaryPolicy Meeting of #StateBankofPakistan will be held on 29th April | #RatedCut | #SBP | #PSX
#KSE100 #KamalTalks
ایک دن ایک گدھے اور چیتے میں بحث ہوگی ۔ گدھا کہتا تھا کہ
“ گھاس نیلا ہے “،
چیتے نے جواب دیا:
“ نہیں، گھاس ہرا ہے۔ “
بات گرم ہوگئی، اور دونوں نے جنگل کے حکمران شیر کے پاس پہنچنے کا فیصلہ کیا۔
شیر تخت پر بیٹھا ہوا تھا، اسے دیکھتے ہی گدھا شروع ہوگیا:
“ آپ کی کی عظمت کو سلام کیا گھاس نیلا ہے؟ “.
شیر نے جواب دیا:
“ یقیناً، گھاس نیلا ہے۔ “
گدھا نے کہا کہ یہ چیتا مجھ سے بحث کرتا ہے اور مجھے پریشان کرتا ہے، براہ کرم اسے سزا دیں۔ “
پادشاہ نے پھر فرمایا:
“ چیتے کو پانچ سال کی خاموشی کے ساتھ سزا دی جائے گی۔ “
گدھا خوشی سے چھلانگ لگایئ اور اپنے راستے پر چلا گیا، اور خوشی سے بار بار دہراتا رہا کہ
“ گھاس نیلا ہے “…
چیتے نے اپنی سزا قبول کی، لیکن اس نے شیر سے پوچھا:
“ اعلیٰ جناب، آپ نے مجھے کیوں سزا دی؟
شیر نے جواب دیا:
“ حقیقت میں، گھاس ہرا ہے۔ “
چیتے نے پوچھا:
“ تو پھر آپ نے مجھے کیوں سزا دی؟ “.
شیر نے جواب دیا:
“ اس سوال سے کچھ تعلق نہیں ہے کہ گھاس نیلا ہے یا سبز۔
سزا اس لئے ہے کہ تم جیسا ایک بہادر اور ذہین مخلوق وقت ضائع نہیں کرسکتا، وقت کی قدر کرو احمق اور جنونی کے ساتھ بحث کرکے اپنا وقت ضائع نہ کرو، جو حقیقت یا واقعیت کی کمی کی وجہ سے غفلت میں ہیں اور صرف اپنے عقائد اور غیر واقعی وهموں پر یقین رکھتے ہیں۔ کبھی بے معنی بحثوں میں شامل نہ ہو۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ہم جتنی ثبوت فراہم کریں، وہ سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اور دوسروں سے نفرت، اور ناراضگی میں اندھے ہوتے ہیں۔ جب جاہلیت چیختی ہے، عقل خاموش ہوجاتی ہے۔ آپ کاامن اور سکون زیادہ قیمتی ہے


















