Pinned Tweet
وزیرستان میں کارکنوں پر فائرنگ کرنے والے ایس ایچ او سمیت سب کو فارغ کردو
یہ میرا حکم ہے آئی جی صاحب
جیو جواناں
Imran Wazir retweeted
ہر گزرتا دن آپ کی یاد اور بڑھا دیتا ہے۔ دل میں آج بھی وہی امید، وہی انتظار اور وہی دعائیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، سہیل آفریدی صاحب۔ 😭💔
Imran Wazir retweeted
یہ ایک تصویر باقی تمام جماعتوں کی 80 سال کی مزاحمت پہ بھاری ہے جب ایک سیاسی ورکر بندوقوں کی چلتی گولیوں کے سامنے ایک خاتون کی ڈھال بن گیا اس سے پہلے ایسی بہادری صرف تاریخ کی کتابوں میں پڑھی تھی
Imran Wazir retweeted
Join us at the Fundraising Gala Dinner in Shinjuku, Japan, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Guest Star: Mawra Hocane
Date: Monday, December 7, 2026
For event details: facebook.com/share/1BLWdgzbG…
#ShaukatKhanumFundraisersInJapan #SKMCH #SKMCHShinjukuFundraiser #Japan
Imran Wazir retweeted
صوابی کے کارکن بڑی تکلیف میں ہیں، ان کے لیے کچھ کریں، ہری پور جیل میں قید پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم کا حال ہی میں رہائی پانے والے ایک کارکن کے ذریعے ایم این اے شیر علی ارباب کے نام پیغام
ہمت رکھیں، حوصلہ رکھیں، ہم اس سخت وقت سے نکل جائیں گے، عرفان سلیم
Imran Wazir retweeted
انقلاب کی تیاریاں پھر سے ادھوری رہ گئیں
مولانا 5 لاکھ کا قالین 500 میں بیچ کر گھر کو چل دئیے۔
Imran Wazir retweeted
اے غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔۔۔!
عمران خان کے دور میں ہر شو مہنگائی پر کرنے والے ٹاوٹس آج کہاں مر گئے؟
جعلی حکومت ترقی کے جعلے بیانیے روز بنانے کی ناکام کوشش کرتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں غریب غربت کی چکی میں پستا چلا جا رہا ہے، مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔
Imran Wazir retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
عرفان سلیم نے جیل سے خط لکھا ہے کہ صوابی کے قید ورکرز اس وقت تکلیف میں ہے۔
سوشل میڈیا لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ ان غریب ورکرز کی رہائی کے لئے فوری اقدامات کریں
غیرت اور مزاحمت پی ٹی آئی سے سیکھ لو
عرفان سلیم گردوں کا مریض ہے لیکن نہ جھکا نہ بکا کچھ لوگ تو کمبل میں گرفتاری کے ڈر سے سرینڈر کر گئے
Imran Wazir retweeted
کنواں بہت گہرا ہے، مگر میں یوسفؑ تو نہیں ہوں؛ البتہ یوسفؑ کا رب میرا بھی رب ہے
🖤❤🩹
Imran Wazir retweeted
رہوں چــپ توسبھی چیخ پڑیں وحشت سے
میں اگر بات کروں، ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں
میں نہیں ہوتا تو فـــــــرعــــون بنے پھرتے ہیں
دیکھ کر مجھکو جنہیں جان کے لالے پڑجائیں
#NoOneIsLikeImranKhan
🖤Murshad 🖤 Mureed
Imran Wazir retweeted
میں سرخرو ہو کر جیت کر باہر آؤں گا یہ مجھے توڑ نہیں سکتے میرا ایمان اللہ کی ذات پر ہے۔☝️
Imran Wazir retweeted
﷽
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ○
سورۃ البقرۃ - آیت 15
• ترجمہ: "اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
Imran Wazir retweeted
ہم کچھ نہیں بھولیں ہمیں سب یاد ہے جب علیمہ خان کو شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر بٹھایا گیا تھا۔۔۔۔
























