Pinned Tweet
علی محمد خان کا دھواں دار حطاب 🔥
دل حوش کردیا علی محمد خان نے سپیکر کو کھری کھری سنا دی 🔥 ذندہ باد علی بھائی ✌
@Ali_MuhammadPTI
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
Fawad Safi retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
Fawad Safi retweeted
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
Fawad Safi retweeted
ایک ایسا بے گناہ قیدی جس کو تقریبا لوگ بھول گئے ہیں، حسان نیازی اس وقت ناحق سزا کاٹ رہے ہیں، رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
Fawad Safi retweeted
فلک جاوید کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام!!!
فلک جاوید سمیت تمام خواتین کو برے حالات میں جیلوں رکھا ہوا ہے صنم جاوید کی صحت کے حوالے سے بھی تشویشناک خبریں آرہی ہیں ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
Fawad Safi retweeted
عمران خان کی بہنوں کے خلاف کمپین چلانے والے کبھی بھی عمران خان کے وفادار نہیں ہو سکتے ہیں بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے کارندے ہیں۔
🚨Repost, copy, post it again
Fawad Safi retweeted
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
خیبر پختونخوا کے مشہور عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے 💔
Fawad Safi retweeted
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بیان کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
Fawad Safi retweeted
علیمہ خانم پر تنقید کی وجہ سے سلمان اکرم راجہ نے خان صاحب سے شیر افضل کو نکالنے کی سفارش کی شیر افضل کو پارٹی سے نکالا گیا اور غدار کہا گیا آج وہی سلمان اکرم راجہ علیمہ خانم پر تنقید کر رہا ہے 🤷
اللہ کی شان ہے وقت کیسے پلٹی مارتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا
Fawad Safi retweeted
Demand is to shift Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad as soon as possible to save his eyesight!
#SaveImranKhansEyesight
Fawad Safi retweeted
نورین خان کا اعلان 🚨
اگر ہم بیٹھ سکتے ہیں اس عمر میں، تو ماشاءاللہ باقی سارے جوان ہیں، وہ ہمارے ساتھ مل کر بیٹھ سکتے ہیں۔
جب تک عمران خان کا صحیح علاج نہیں ہوتا، جب تک ان کو سہولیات نہیں دی جاتیں، ہم یہاں سے نہیں ہلیں گے
Fawad Safi retweeted
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
اگر عمران خان کی اگر ضمانت ہو جائے تو یقین کریں ہم فوراً عمران خان کو ہسپتال لے جائیں گے، شفاء انٹرنیشنل لے جائیں گے۔
یہاں کسی کا ارادہ نہیں ہے انصاف دینے کا اور ایک ہی طریقہ ہے، اب ان پہ پریشر ڈالیں گے
Fawad Safi retweeted
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں اڈیالہ جیل کے باہر نئے عہدوں کے لیے صرف کینڈیڈیٹس بلا لیں تو یہاں 10 ہزار بندہ آ جائے گا۔ 60 لوگوں نے تو صرف سینیٹ ٹکٹ کے لئے کاغذات جمع کئے تھے
علیمہ خان عہدے داروں کو غیرت دلاتے ہوئے 🔥
Fawad Safi retweeted
آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہمیں یا ہمارے بچوں کو سیاست میں آنے کا کوئی شوق ہے؟ ہم تو صرف اپنے بھائی کی رہائی کے لیے یہاں کھڑے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کوئٹہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے تحریک انصاف کے شہید کارکن عبد الرشید کے گھر گئے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی زبردست اقدام...!!!
17
Fawad Safi retweeted
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”














